@NazarHussa53182 Profile picture

Nazar Hussain

@NazarHussa53182

دُنیا میں 57 مسلم ممالک ہیں لیکن ایک ایران کے علاوہ کسی کو بھی غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہمت نہ ہوئی۔


آج کل پختونخواہ سہی دھلائی کر رہے ہیں کبھی سڑکوں پر آ کر کبھی اسمبلی میں جا کر۔۔۔😂


🔴 تل ابیب سمیت اسرائیل کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں، اطلاعات کےمطابق یمن سے بڑی تعداد میں میزائل داغے گئے ہیں۔


پنڈی میں عوام ابھی تک مزاحمت کر رہی ہے


بریکنگ نیوز 🚨: مری روڈ پر کمیٹی چوک پر پولیس اور کارکنان کی شدید جھڑپیں، پولیس کی جانب سے شیلنگ


افسوسناک، جنوبی وزیرستان میں مبینہ طور پر ڈرون حملہ، 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے 💔


امریکی ٹرمپ پر ایک اور حملہ، جلسے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے،امریکی میڈیا


آئینی ترمیم۔۔وکلا متحرک ہونا شروع ہو گے


پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر ڈیزل 13روپے کمی کا اعلان، ذرائع


قومی اسمبلی نے اسمبلی اجلاس سے سرکاری ٹی وی کی کوریج پر پابندی عائد کردی تمام صحافیوں کو پارلیمنٹ سے باہر جانے اورکوریج نا کرنے کا حُکم


جو ترامیم لا رہے ہیں ان کو بھی مسودے کی کاپی نہیں ملی وہ کون ہے جو ائینی ترمیم لانا چاہتے ہیں


وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، آج آئینی ترمیم پیش نہیں کی جائے گی۔


مولانا اگر خانہ کعبہ کی چھت پے کھڑے ہو کر بھی کہے کہ میں ووٹ نہیں دوں گا ۔۔۔۔ تو مجھے پھر بھی نہیں یقین اس پے ۔۔۔۔۔


مجھے مسودے کی کاپی مل گئی ہے ، اعظم نذیر تارڑ ۔۔۔۔ شکر ہے کسی کو تو مسودے کی کاپی ملی

Tweet Image 1

اتوار کے دن منڈی کھلی ہوئی ہے۔ بھاؤ تاؤ جاری ہے۔ ریٹ کافی چڑھے ہوۓ ہیں۔ حتمی سودوں کے بعد نمائش لگے گی👀


فضل الرحمان کل بھی بکاؤ تھا آج بھی بکاؤ ہے آ نے والے ہر دور میں بکاؤ رہے گا ۔۔۔ اس پر بھروسہ کرنے والا ہر شخص سیراب کے پیچھے بھاگ رہا ہے


*_اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد مانگ لیے۔۔_* *_دو ہزار بندے واپس کرو۔۔ ووٹ لے لو۔۔!!!


شیر افضل مروت صاحب دوبارہ گرفتار ۔۔💔💔


🚨باجوڑ پولیس کا الٹی میٹم! مطالبات کے لیے 5 روز کا وقت دیتے ہیں، 5 دن بعد تمام اہلکار وردیاں اور سروس کارڈ واپس کرکے مستعفی ہوں گے، پولیس مظاہرین


ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ سب مجھے معلوم تھا یا میری مرضی سے ہوا، اب مجھے بھی اندر جا کر سوچنا پڑے گا کہ مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں۔۔۔ ایاز صادق۔۔۔!


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.