NaveedNhmad's profile picture. ‏‏حسن     والے      وفا     نہیں کرتے 
              
  بڑی سادگی سے دل تھوڑ کر کہتے ہے 
              مجبور تھے ہم

naveed ahmad

@NaveedNhmad

‏‏حسن والے وفا نہیں کرتے بڑی سادگی سے دل تھوڑ کر کہتے ہے مجبور تھے ہم

Joined February 2016
Similar User
BestUrduLife's profile picture.

@BestUrduLife

زندگی سال بدلنے سے نہیں ویاہ ہونے سے بدلتی ہے😏


I'm vote cast for PMLN


رمضان کا احترام ہے صاحب ورنہ امام مسجد کی جوتی مجھے فٹ آرہی تھی😒😑😏


ٹی وی 💻 خراب ھو جائے تو کہتے بچوں نے کر دی بچے خراب ھو جائیں تو کہتے ٹی وی 💻 نے کر دیے 😂 😁


پیشِ خدمت ہے نئے پاکستان کی نئی امی....

NaveedNhmad's tweet image. پیشِ خدمت ہے نئے پاکستان کی نئی امی....

بال کٹانے سے ڈر نہیں لگتا صاحب نائ کے فوارے سے لگتا ہے 😂 #سردی 😒


"@Its__HiraNaz: محبت خود هی سکها دیتی هے راضی بارضا ہونا جب عشق کامل ہو جائے تو پهر گلے نہیں رہتے؎" hi


naveed ahmad Reposted

محبت خود هی سکها دیتی هے راضی بارضا ہونا جب عشق کامل ہو جائے تو پهر گلے نہیں رہتے؎


نوید آٹوالکٹریشن ھمارےھاںEFI گاڑیوں کاکام تسلی بخش کییاجاتاھے


اگر آپریشن کے دوران لڑکیوں کو بیہوش نہ کیا جاتا تو ڈاکٹر سے لڑ لڑ کے اپنے پسند کے دھاگے سے ٹانکے لگواتیں نہیں ڈاکٹر صاحب پنک والے سے لگاؤ


آج کا سوال. کھوتے کا گوشت بڑا ہوتا ہے یا چھوٹا___؟


السلام علیکم اپنی خرابیوں سےنظریں چرا کر ہرشخص کہہ رھاھےزمانہ خراب ھے


کبھی لوٹ آئے تو پوچھنا نہیں دیکھنا اُنہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ملی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے


naveed ahmad Reposted

جیکب آباد : خواجہ سعد رفیق ، آصف کرمانی اور راحیلہ مگسی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ۔


تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو میں نے زندگی کی تلخیوں سے چنے ہیں


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.