Fan of Col Iftikhar Naqvi 😍
@Naqvis_fanFan account of Murshad @SIHN92😍😍😍
Similar User
@B_Farooq
@dbalti12
@KhawarJarral2
@jamshaidafzal18
@iAmAnWaarulHaq
@MKashifNizami
@InsafPost
@FarrukhZulfi
@Idreesabasi
@Adil_347
@Ali_Ahmaad04
@zali40606
نہیں معلوم آپ مجھے گالی دیں گے یا مجھ سے اتفاق کریں گے۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب پٹواری،جیالے یا یوتھیوں کی صفوں کو ختم کر کے آگے بڑھیں اور صرف پاکستانی بن جائیں۔ہم عوام ان بٹواروں کو ختم کریں۔ ہم 1 قوم ہیں،1 اللہ،1 رسول ص 1 قرآن 1 کعبہ کو ماننے والے۔ Well said sir @Iftikhar_hyder
مولا علی ع سے پوچھا! یا علی ع کیا آپکو موت کا خوف نہیں آتا؟ اتنی بےجگری سےدشمن میں اکیلے گھس جاتے ہیں۔ مولا علی ع نے فرمایا "اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ موت علی پر آن پڑے یا علی موت پر جا پڑے۔یاد رکھو تمہارے زندگی کی حفاظت موت کرتی ہے"۔ کیا موت کا وقت متعین نہیں؟ اللہ حفاظت فرمائے۔
@KhSaad_Rafique آپکی بات سن کر اور تحریر کی ابتداء سے میں سمجھا کہ شاید ہدایت مل گئی لیکن نیب کے قوانین کی تبدیلی کیلئے جو جواز پیش کیا ہے وہ کسی چور،منی لانڈرر، فراڈئیے لٹیرے کیلئے تو خوبصورت ہوگی لیکن حضور @ImranKhanPTI کیلئے بالکل اس کا اثر ہونے والا نہیں۔ کبھی تو 👇👇
جمہوریت کی ٹانگیں ہم سب توڑتے ہیں۔ جیل میں کوئی بھی جائے ، ہمیں اس پر بغلیں نہیں بجانی چاہئیں۔ ہم کاٹ آئے ، صعوبتیں برداشت کر آئے مگر نہیں چاہتے کہ ان عقوبت خانوں میں آپ جائیں۔ اگر ہم آپکو قید میں ڈالنا چاہتے تو نیب قانون میں ترامیم نا کرتے۔
تو محترمہ یہ تو بتا دو کہ اب مہنگائی مارچ کس دن، کس تاریخ، کس وقت کہاں سے شروع کر رہی ہیں؟ کس کنٹینر پر سوار ہو کر تشریف کا ٹوکرا عوام کیساتھ لیجانا ہے؟ یہ ڈرامے چھوڑیں اور بات کریں سیدھی سیدھی۔ @MaryamNSharif #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
اگر پڑی فروش ملک کا وزیرداخلہ،منی لانڈرر ملک کا وزیراعظم، دہشتگرد وزیراعظم کا مشیر،لوٹے ملک کے وفاقی وزیر، بدکردار مجرا تماشبین ملک کے وزراء ہو سکتے ہیں تو ارسلان خالد سچ بولنے والے کو وزارت کیوں نہیں مل سکتی؟ ویڈیو والی اعتراض کیوں کرتی ہے آج؟ 😂😂 @arslankhalid_m
ابھی 4 ماہ پہلے پٹرول 150 روپے پر تھا جبکہ دنیا میں پٹرول مہنگا تھا۔سارے رنگباز بکواس کرتے تھے۔ اب ڈالر سستا اور دنیا میں پٹرول پچھلے ڈیڑھ سال میں کم ترین قیمت پر آ چکا ہے،لیکن پاکستان میں امپورٹڈ حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی بجائے مزید مہنگا کر دیا۔😡 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آخر کب تک قید رکھو گے شہباز گل @SHABAZGIL کو؟ آج امید تھی کہ ضمانت ہو جائیگی۔ لیکن یہ ہتھکنڈے کب تک آزماؤ گے؟ مت کرو کہ اگر لوگ ضد میں آ گئے تو لاہور میں گرگے بہت بھرے پڑے ہیں۔ ہوش کرو۔😡 @MirMAKOfficial @MoonisElahi6 @ChParvezElahi @ZafarDar #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اشرف صاحب۔میری تعلیم و تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں آپ سے آپکی مادری زبان میں گفتگو کروں۔کیونکہ گالی دینا اسلام میں فسق ہے اور دینے والا فاسق ہو جاتا ہے۔اللہ آپ کو اور ہم سبکو ہدایت عطا فرمائے۔ نواز وغیرہ ہمیشہ نہ رہے گا۔ بہرحال جواب کیلئے یہ حاضر ہے۔
کبھی آپ نے سوچا کہ اس سٹیڈیم سے پہلے کیا تھا وہاں؟ کب بنا تھا یہ سٹیڈیم؟ یہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم 1978 میں چیمپئنز ٹرافی سے پہلے بنا تھا اور یہاں میچ کھیلے گئے تھے۔ ویسے 1978 میں یہ نواز بن شریف ٹنڈاں بن جاناں پانڈی بن دلا ھاراں والا کہاں تھا؟ کہیں کہ پاکستان بھی اسی نے بنوایا۔😅
میں سلام کرتا ہوں اپنے استاد محترم جنرل ہارون اسلم @AVeteran1956 کو کہ جیسے انہوں نے کہا تھا ویسے ویسے سب کچھ ہوا۔ عاقبت نااندیش اور سازشی ٹولے فوج پر اپنے پنجے آزماتے رہے تاکہ ملک میں خانہ جنگی ہو۔مگر سلام ہے پاک فوج کو کہ سب کچھ تحمل سے برداشت کیا۔ 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
متحدہ کے اراکین اور قائدین کی کراچی میں پٹائی۔۔عوام کے ہاتھ لاہور کا جلسہ پاکستان کے ہر شہر میں بڑی سکرین پر دیکھا گیا۔ عمران خان کو سننے کیلئے بول @BOLNETWORK سب سے آگے اور یوٹیوب پر @ARYNEWSOFFICIAL کمال پر۔ اب بھی نہ سمجھے تو تمہاری سمجھ کا فتور ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام جلنے والوں کا منہ کالا۔۔۔۔😅 لو دیکھ لو سٹیڈیم میں تو ایک آدمی بھی نہ آ سکا۔عمران خان نے اور تمام ورکروں نے پاکستانی پرچم تو پکڑا ہی نہیں۔ (متوقع تبصرے) اللہ الحق ہے۔ ❤🇵🇰❤ @Gfarooqi @GulBukhari @RanaSanaullahPK @pmln_org @PPP_Org @OfficialMqm #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرا خیال ہے کہ یہ خبر درست نہیں ہو سکتی۔پاک افواج کی چیک پوسٹ ہوتی ہے یا پولیس/کانسٹبلری کی۔دہشتگرد کبھی بھی پوسٹ بنائیں،اس کی اجازت ہمارے ادارے نہیں دے سکتے۔ @OfficialDGISPR @IMMahmoodKhan
یہ سوات میں کیا چل رہا ہے؟ کس کے حکم پر ٹی ٹی پی نے چیک پوسٹ لگا لی ہیں اپنی؟
کیا فرق رہا ایک انتقامی سیاست اور نظریاتی سیاست میں؟ کیا اب SHO کے معیار پر انکوائری ہوگی؟پکڑنا ہے تو انکو پکڑیں جنہوں نے احکامات دئیے۔DC یا کمشنروں کو پکڑیں۔IG یا DIGs کو پکڑیں۔ یہ رسم تو پرانی ہے۔کل انہوں نے کیا اب PTI کرے گی۔کل پھر۔۔۔کوئی اور جاہل۔ 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاب حکومت نے 25 مئی کا واقعے میں ملوث 12 ایس ایچ اوز کو معطل کر کے انکے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے
فارن ریزروز کی صورتحال عدم اعتماد کے بعد سے ابتک آدھے ہوچُکے ہیں۔آج سے ایک ہفتے پہلے کے اسٹیٹ بینک فارن ریزروز 7.8 بلین ڈالرز۔ یااللہ! پاکستان کی حفاظت فرما کہ فقط تو ہی اس ملک کو چلا رہا ہے ورنہ اس ملک کی اشرافیہ تو کب کی بیچ کر کھا چکی ہوتی۔ آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ایک گھریلو ملازمہ کے گھر کا بجلی کا بل ہے۔اگر اس کی ہسٹری دیکھیں تو بھی بل ادا ہوتا رہا ہے۔مگر 60ہزار واجب الادا بل آ رہا ہے۔تصحیح بھی کرنے کی بجائے اس کو قسط کیا گیا۔ اس ملک کے غریب کا کیا بنے گا؟ انتہا ہو گئی غیر ذمہ داری کی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرا جواب سن لینا جواد!! @jawadahmadone 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج @Marriyum_A آپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ"عمران! تم صدیوں بھی اسلام آباد داخل نہیں ہو سکتے۔تم نے ملازموں کے نام سے 8سال تک اوورسیز پاکستانیوں کا پیسہ رکھ کر کھایا جس کا حساب نہیں دے رہے۔" 1۔آپ حکومت میں ہیں، پکڑا کیوں نہیں؟ 2۔اسلام آباد کا #عمران_خان👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
معیشیت تباہ تھی تو غریب کو سبسڈی دینا غلط تھا۔ آج @CMShehbaz کا اسمبلی میں بیان عمران خان تو بھوکے کو کھانا،بیروزگار کیلئے گزارہ الاؤنس،علاج کیلئے صحت کارڈ،مسافر اور بےگھر کو پناہ گاہیں فراہم کیں۔ اگر آپکو ادراک ہی نہیں کہ معیشیت کیسے چلانی ہے تو پنگا کیوں لیا؟ #حقیقی_آزادی_مارچ
عمران خان کا ایک اور سرپرائز امپورٹڈ حکومت کی منشأ تھی کہ عمران خان کو ٹریپ کرے۔ گھیراؤ، جلاؤ، اسلحہ برآمد، فساد،پکڑدھکڑ، گرفتاریاں،گلوبٹ کا آزادانہ استعمال، بیانئیے،رینجرز اور پولیس کے ذریعہ ریاستی دہشتگردی، سپریم کورٹ کے احکامات۔۔۔👇 #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
United States Trends
- 1. Remy 24,6 B posts
- 2. YouTube TV 96,1 B posts
- 3. $PHNIX 5.962 posts
- 4. $LINGO 37,7 B posts
- 5. $CUTO 8.316 posts
- 6. NYSE 38,4 B posts
- 7. Claressa 6.464 posts
- 8. Person of the Year 169 B posts
- 9. Eazy 3.870 posts
- 10. New York Stock Exchange 62,7 B posts
- 11. Our Lady of Guadalupe 8.164 posts
- 12. #thursdayvibes 4.396 posts
- 13. Good Thursday 36,5 B posts
- 14. Zuck 5.984 posts
- 15. Man of the Year 31,6 B posts
- 16. #PlayStationWrapUp2024 N/A
- 17. Cutoshi Farming N/A
- 18. Time Magazine 77,9 B posts
- 19. YTTV N/A
- 20. Gukesh 162 B posts
Who to follow
-
Babar Farooq
@B_Farooq -
Dilawar.H🇵🇰
@dbalti12 -
Khawar Jarral
@KhawarJarral2 -
jamshaid durrani
@jamshaidafzal18 -
Anwaar Mian ®
@iAmAnWaarulHaq -
ɴɪᴢᴀᴍɪ ᴛᴡᴇᴇᴛꜱ
@MKashifNizami -
Insaf Post™
@InsafPost -
Farrukh Zulfi Gillani
@FarrukhZulfi -
Muhammad Idrees
@Idreesabasi -
Adil Nadeem
@Adil_347 -
مسافر
@Ali_Ahmaad04 -
Shakir Ali
@zali40606
Something went wrong.
Something went wrong.