Similar User
@Abbasii40868598
@hk46334
@muhib_2134
سروے! الیکشن ہوں اور عمران خان صاحب دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوں تو کیا انہیں اسلامی صدارتی نظام کی طرف جانا چاہیے؟ (1) ہاں (2) نہیں ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار نیچے دیے گئے ہیش ٹیگ پر کریں۔ #خودمختار_قوم_آزاد_وطن
ڈان لیکس پر ڈان بند نہیں ہوا ممبئی حملوں کے پراپیگنڈا پر جیو بند نہیں ہوا مگر شہباز گل کے بیپر پر ARY بند آپ لوگوں کو بے وقوف سمجھتے ہیں کیا؟ #ary_کی_بندش_نامنظور
13 اگست؛ لاہور میں عوامی عدالت لگے گی لاہور اور پنجاب کے باسیو؛ دل و جان سے نکلو، بڑی تعداد میں نکلو طاقت کے نشے میں چُور وطن و دین فروشوں سے حقیقی آزادی کیلئے نکلو نکلو پاکستان کی خاطر
ٹی ایل پی والے فیک اسکرین شاٹس بناکر اپنے دل کو خوش کرتے ہیں کہ انہیں پی ٹی آئی کی خواتین ہنی ٹریپ دیکر پی ٹی آئی میں بلا رہی۔ اور بھائی تم لوگ اتنے ترسے ہوئے ہو کہ کوئی لڑکی ا فیک اکاؤنٹ بناکر تم سے بات کرے اس کے کہنے پر بھی TLP چھوڑ دوگے۔ PTI کی معزز خواتین تو دور کی بات ہے 🤪
گستاخ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران قاتلانہ حملہ، گستاخ رسول کی گردن پر چاقو سے وار کیا گیا، سلمان رشدی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا #SalmanRushdie
یار مجھے آپ نہیں فالو کرتی ۔کیوں
شہباز گل کی خلاف پولیس کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ایک خاتون صحافی کی حالت ، بتائیں یہ کونسی صحافی خاتون ہوسکتی ہیں سہی جواب دینے والوں کو فالو کیا جائے گا😎
جو لوگ شہدا کے نام پر سیاست کر رہے ہیں انکی غیرت کہاں چلی گئی ہے چند لوگوں کی وجہہ سے ہمارا سر شرم سے جھکا ہے ۔ سوچ اتنی تنگ ہو گئی ہے کہ شہدا کا احترام ہی بھول گئے ہم ۔سیاسی جماعتوں کو ون کرتے ہی کہ باز اجیئں پاکستان کے خلاف زہراگنا بند کریں! #StopPropaganda
RT & LIKE ! Boost your account 🥒,🦗’🍍🌵
اللّه نے ارشاد فرمایا جو قومیں اپنے ہیروز کا احترام نہیں کرتی وہ کبھی ترقی نہیں پاتی۔اور یہ حقیقت بھی ہے۔پاک فوج کے شہدا کو لےکر جو سیاسی جماعتوں کےسوشل میڈیا کارکنان نہایت غیر اخلاقی گفتگو کر رہے ہیں جسکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ خدارا شہدا کا احترام کریں! #StopPropaganda
PDM’s only goal is to eliminate corruption charges against them, continue the looting Pakistan and assure their children’s futures as rulers. #PDMAntiState
زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے جس کی نماز نہیں ہوتی اور اس نماز پر ختم ہوتی ہی جس کی اذان نہیں ہوتی۔۔ پھر اتنا غرور کس بات کا ہے پی ڈی ایم کو #PDMantiState
United States Trends
- 1. Spotify 1,72 Mn posts
- 2. Pete 740 B posts
- 3. $PHNIX 5.116 posts
- 4. Brian Thompson 72,8 B posts
- 5. Apple Music 229 B posts
- 6. United Healthcare 57 B posts
- 7. CEOs 12,3 B posts
- 8. NASA 72,8 B posts
- 9. #CUTOSHI 6.407 posts
- 10. Supreme Court 124 B posts
- 11. $SAMO 7.536 posts
- 12. ACLU 38,1 B posts
- 13. Sotomayor 15,9 B posts
- 14. Subsonic 1.748 posts
- 15. DeSantis 64,2 B posts
- 16. Manhattan 70,1 B posts
- 17. Phil Knight N/A
- 18. Jared Isaacman 12,9 B posts
- 19. Paul Atkins 27,3 B posts
- 20. RINO 95,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.