متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس میں ٹاؤن حالی روڈ کی شاندار ریلی ٹاؤن انچارج حالی روڈ سعید آرائیں و اراکین کمیٹی کے ہمراہ پختون ساتھیوں کی بھی اس ریلی میں بھرپور تعداد میں شرکت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد #MQMpk
جب سر پر کفن باندھ لیا جائے تو دنیا کی سب طاقتیں ریت کا ڈھیر دکھنے لگتی ہیں ۔ میری اور میرے جیسے بے شمار سیاسی کارکنوں کی کل جدوجہد کا حاصل پاکستان میں غریب اور کمزور عوام کے اندر اتنی جرات و ہمت اور حوصلہ پیدا ہو کہ وہ فرعون صفت لوگوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں۔
سکھر شہر ميں يوتھيے آپس ميں انقلاب لاتے ہوئے ۔
الحمدللّٰہ چار سالہ ورلڈ اکنامک فورم ینگ گلوبل لیڈرز کا گریجوایشن پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔۔۔#Geneva
عمران خان مسلسل آج کے دن بھی خود پرستی کی سياست کررہے ہيں جبکہ اس وقت ملک بھر ميں سيلابی صورتحال سے لوگ بُری طرح متاثر ہيں ، ہالنکہ تحريک انصاف کے سندھ سے 14 ايم اين ايز اور 30 ايم پی ايز ہيں مگر آج بھی سيلاب سے متاثرہ علاقوں ميں اس جماعت کا کوئی رہنما نظر نہيں آرہا۔
ہم کراچی کے لیے کچھ نہیں کرسکتے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ کراچی والوں کے بجلی بل کا کوئی حل نہیں کیونکہ کے الیکٹریک پر ہمارا کوئی اثر نہیں ۔۔۔بے شرم حکومتیں ۔۔اور کراچی والوں کا کوئی وارث نہیں ۔۔
حکمرانوں میں’’نیرو‘‘کی روح سرایت کرگئی ہے،یہ نہیں دیکھاجارہا کہ سندھ و بلوچستان ڈوب گئے ہیں۔لوگوں کو کھانے پینے کو کچھ نہیں مل رہا ۔سیلاب سے زیادہ اموات بھوک سے ہورہی ہیں۔۔ اوریہاں تنازع چل رہا ہے شہباز گل کا۔۔۔ @cnni @BBCUrdu @MurtazaViews #balochistanfloods #KarachiRains
راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ
مشکل وقت میں عوام کے دست بازوں بننے پر پاک فوج کے جوانوں کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں، #پاک_فوج_زندہ_باد. @
کراچی ضلع وسطی میں 20 لاکھ ووٹرز کے لیے 45یونین کمیٹیز اور ملیر میں 7لاکھ 44ہزار ووٹوں کے لیے 30یوسیز اور کماڑی میں تقریبا 9 لاکھ ووٹرز کے لیے 32یوسیز بناٸی گی ہیں اس طرح ڈیموگرافیکلی کراچی پہ کنڑول کیا جا رہا ہے
جو مارا جائے وہ شہید جو بچ جائے وہ غازی جو بنی گالا سے بھاگ جائے وہ نیازی
جج کے فیصلے سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر دھمکی نہیی دے سکتے کل عمران خان کو توہین عدالت میں معافی نہیں ملے گی اور 6 ماہ جیل کی سزا کے ساتھ ساتھ 5 سال کیلئے نااہلی بھی ہو سکتی ہے جسٹس (ر) شائق عثمانی @ZahidMansori
اتنی جلدی رو بھی گئے ابھی تو کچھ ہوا ہی نہيں
عمران بس بھاگنے نہ پاۓ رانا صاحب
United States Trends
- 1. South Korea 801 B posts
- 2. #GivingTuesday 53,4 B posts
- 3. North Carolina 109 B posts
- 4. Africa 217 B posts
- 5. #tomatojay N/A
- 6. #TalentWon 34,4 B posts
- 7. Snow Mexicans 3.230 posts
- 8. #PMSLive 4.566 posts
- 9. #alieninvasion 8.620 posts
- 10. Yoon 387 B posts
- 11. Lamine 71,8 B posts
- 12. Mayor Adams 28,5 B posts
- 13. Neuer 11,4 B posts
- 14. Lynn Williams N/A
- 15. Daniel Penny 143 B posts
- 16. Happy Birthday Tiff N/A
- 17. Martial Law 947 B posts
- 18. Ferran 32,7 B posts
- 19. Eric Adams 28,3 B posts
- 20. Foxy 13 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.