@NadimAhmedZafar Profile picture

nademahmedzafar

@NadimAhmedZafar

ShahBaba

Similar User
خاکسار photo

@Rz960

Waqar photo

@MrWaqarHassan

Hammad Mirza ۔ 🇵🇰 photo

@ihammadmirza

Engr. Muhammad Irfan photo

@m_irfan009

Umer Mughal photo

@UmerMug17233044

تاج پہنے نہیں جاتے پہنائے جاتے ہیں


فگار پاوں میرے اشک نارسا میرے کہیں تو مل مجھے، اے گمشدہ خدا میرے میں شمعِ کشتہ بھی تھا، صبح کی نوید بھی تھا شکست میں کوئی انداز دیکھتا میرے


nademahmedzafar Reposted

پاکستانی قوم اور مولوی کیا کر رہے ہیں اور دنیا یہ کر رہی ہے باقی تسی اپ سمجھ دار او


nademahmedzafar Reposted

لاسٹ سین کمال کا ھے


nademahmedzafar Reposted

قابل تعریف امید ہے عمل بھی بجا لایا جاۓ گا ❤ جبر کا موسم کب بدلے گا ،ہم بدلیں گے تب بدلے گا ساری عمر یہ آس رہی وہ اب بدلے گا اب بدلے گا محکوموں کو ملے گی شاہی اک دن سب کا سب بدلے گا @OfficialDPRPP


You feel good, you feel bad, and these feelings are bubbling from your own unconsciousness, from your own past. Nobody is responsible except you. Nobody can make you angry, and nobody can make you happy.


Earthquake in islamabad ?


nademahmedzafar Reposted

تاجر حضرات🙏 رمضان میں معمول کیمطابق قیمتوں پر سودا فروخت کیا کریں میں ایمل خان اعلان کرنا ہو کہ چکن/LPGگیس کی قیمتیں عام معمول کے مطابق جاری رہےگا کوشش کریں کہ قیمتیں تھوڑا کم بھی کریں رمضان پیسےکمانے کا نہیں ثواب کمانےکا مہینہ ہے متفق حضرات لازمی کمنٹ کیجئیےگا ایمل خان/پشاور


nademahmedzafar Reposted

LEM 8923 سرکاری فرعون۔۔😪


nademahmedzafar Reposted

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں اسپیشل بچوں پر ظلم اور بربریت کی انتہا کی فوٹیج منظر عام پر۔ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر ایچ نائن میں بچوں پر تشدد۔ بچوں کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: @MaryamMalikPK


nademahmedzafar Reposted

No, No, Nooo... this is #Peshawar and you are Mehman. 🍊 🇵🇰


nademahmedzafar Reposted

ایک غریب عورت مہنگائی کی وجہ سے رو رہی ھے


No one comes back from the dead, No one has entered the world without crying; No one is asked when he wishes to enter life, nor when he wishes to leave


Sir EOBI building has blocked the road for parking and it also creates hurdle in traffic flow. Pl take notice. Regards

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

nademahmedzafar Reposted

مجھےاس ایپلیکیشن کاچند دن پہلےپتہ چلا، ایک دوست کے ہسبنڈ نےلون لیا اور پھراسکی بیوی یعنی میری دوست کو کال کرکے دھمکیاں دی کہ اگر پیسےنہ دیئےتو تمہاری تصویریں وائرل کردینگےاسکے والد تک کو کال کرکے دھمکیاں دی گئیں اور دوسرے رشتے داروں کا نام لیکر بولا گیاکہ انہیں کال کرکےبتائینگے

پاکستان کی جتنی بھی اپیلیکشن لون دے رہی ہیں ان سے قرضہ نہ لیا جائے ، انکی شرائط میں آپکے موبائل کا تمام Access حاصل کرنا ہوتا ہے جسے ہم بغیر پڑھے قبول کرلیتے ہیں اور یہ پانچ چھ ہزار کا لون دے کر آپکے موبائل سے حاصل کردہ ڈیٹا سے آپ کو بلیک میل کرتے ہیں اور پیسے منگواتے رہتے ہیں ۔

Tweet Image 1


The day man become superior to pleasure he will also be superior to pain


ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں


Do not look back in anger Or forward in fear But around in awareness


Punishing your self means a sentence that never ends.


Wear Your Tragidies as Armor not Shakles


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.