@Naam_E_wafa Profile picture

Kilk 🖋️

@Naam_E_wafa

Similar User
king photo

@asamkhan851

DrugEyez غلام ابن غلام photo

@drugEyez1947

a s a d photo

@asadwasad

Muhammad Akhtar photo

@AkhtarSiachen

(بلال پیرزادہ) Bilal peerzada photo

@Iamblue_raja

Sohaib Qureshi photo

@Sohaibq__

khans123 photo

@nadiali060

Najma Bakhtiar photo

@_ProudPakistani

Kamran photo

@kamranalish23

Bawa Bilal Awan photo

@bawabilalawan

Aamer Abbas photo

@AamerAbbas538

Khalid Mehmood photo

@SajifPk

TAHIR KHAN photo

@tahir9701

Muhammad Asghar🇵🇰 photo

@AsghMuhammad

Anees Khan 🇵🇰🇹🇷 photo

@smakanees

Pinned

اور اگر مایوسی کی آندھی ہماری کشتی کو ہلا دے تو سمجھو کہ اللہ ہمیں بچا لے گا.. ♥️

Tweet Image 1

Kilk 🖋️ Reposted

وہ قید خانے میں بھی معتبر ٹھہرا تم اپنے اپنے محلات میں بھی ذلیل ہوئے، وَ تعزو من تَشَاءُ وَتُذِلُّ من تَشَاءُ


Kilk 🖋️ Reposted

جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا اور 10 منٹ بعد پرموٹ بھی یقین نہی تو ٹرائی کرلیں


Kilk 🖋️ Reposted

اچانک الیکشن کمیشن کو بہت زور سے آئین آیا ہوا ہے


Kilk 🖋️ Reposted

یہ میرے شہرِ خرابی میں بسنے والے لوگ عجیب ہیں کہ سرِ دار جھوٹ بولتے ہیں نوشی گیلانی


Kilk 🖋️ Reposted

ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفۂ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی ؟ زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤگے


Kilk 🖋️ Reposted

بغیر شادی کے ماں بن سکتی ہے 😄تو بغیر ووٹ کے وزیراعلٰی کونسی بڑی بات ہے 😄


Kilk 🖋️ Reposted

عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے اللّٰہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین۔


یا اللہ تعالیٰ...! آج کے مبارک با برکت رات کے صدقے عمران خان کو رہائی نصیب فرما... آمین


Kilk 🖋️ Reposted

پنجاب میں استری پہ پابندی لگنے کا اندیشہ، کپڑے استری کرنے کے لیے فرائی پین استعمال کروایا جائے گا۔ ذرائع


ظلم کے خلاف ایک ماں کی طرح چیخیں، یا چھوٹے بچے کی طرح روئیں، لیکن خاموش مت رہیں. ➖ میخائل بلگاکوف


Kilk 🖋️ Reposted

*افسوس میرے دیس یہاں پہلے الیکٹڈ آتے رہےپھر سلیکٹڈ آتے تھے اس بار تو ریجیکٹڈ آگئے*


Kilk 🖋️ Reposted

واللہ تھک گیا ہوں سوشل میڈیا سے لیکن خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا 💔


Kilk 🖋️ Reposted

اس حساب سے تو نوازشریف بالکل بھی لیڈر نہیں کیونکہ وہ دو مرتبہ ملک سے بھاگ چکا ہے


Kilk 🖋️ Reposted

عمران ریاض کو ایف آئی اے نے نہیں بلکہ آنٹی کرپشن نے گرفتار کیا ہے ، دوبارہ پڑھئے 👉


Kilk 🖋️ Reposted

مسند پہ آگئے ہیں زمانے کے مسخرے اب بھول جاؤ شرم کے غیرت کے تذکرے (ڈاکٹر علی ساحر ) @dralisaahir


Kilk 🖋️ Reposted

جس مُلک میں آئ ٹی منسٹر بند ٹُوئیٹر پر VPN لگا کر اپنے کارنامے سُنا رہا ہو اس مُلک میں ہنسنے والے کو باغی سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


Kilk 🖋️ Reposted

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب نا تھے


ہوا ہے شہ کا مصاحب ، پھرے ہے اتراتا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.