@My_Sad_Poetry Profile picture

Qamar Shah 🇵🇰

@My_Sad_Poetry

Similar User
AneeLa RaJPoot photo

@IurdUPoetS

SadPoetry photo

@R_Urdu_sMs

Najam ul Hassan photo

@ISHQ_TaNHAi

اردو شاعری|Sad Poetry photo

@Poetry_of_East

𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔 photo

@myn4050

Tayyab Ilyas Qureshi photo

@hacker_pti1

Eman ®️🇵🇰 photo

@Eman_Zara12

♡ Ali Raza ♡ photo

@ali786_raza786

ماہی🇵🇰 photo

@mariyum___

حسن photo

@AHEEA1

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا


تُو ہے سُورج تُجھے کیا معلوم رات کا دُکھ تُو کِسی روز اُتر میرے گھر شام کے بعد


خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا


باتیں ان کی ایسی کے وفا ان پے ختم جب نبھانے کی بات آیٔ وہ مجبور نکلے


نہ جی بھر کے دیکھا نہ بات کی بڑی آرزو تھی ایک ملاقات کی


کہتے نہیں کسی سے مگر جانتے ہیں ہم رویا ضرور ہو گا بچھڑنے کے بعد وہ


کون سا دکھ بتاوں آپ کو ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں


اپنے لہجے پے غور کر کے بتا لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں؟


بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں


Qamar Shah 🇵🇰 Reposted

زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں


ھم نے ھنس ھنس کے تیری بزم میں اے زندگی کتنی آھوں کو چھپایا ھے تجھے کیا معلوم


اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا تو " ہم تم " سے نہیں " تم ہم " سے محبت کرتے..


زندگی کا زخم گہرا تھا مگر اتنا نہ تھا تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا


وقت رخصت آگیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں زندگی جتنی بھی ہے اب مستقل صحرا میں ہے اور اس صحرا میں تیرا دور تک سایا نہیں


کچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ھُنر سیکھ ھر بات میرے یار بتانے کی نہیں ھوتی ....!!!!


بخدا ہماری محبت کو کسی کی نظر لگ گئی وگرنہ ہم اک دوجے کی سانسیں گنا کرتے تھے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.