Syed Mustafain Kazmi
@MustafainKazmiFormer Bureaucrat & Member Administration, Planning & Environment to the Board of CDA. Student of law&politics. Passionate
آج جو عزت ملی آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ❤️
ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی کا جسمانی ریمانڈ آج ختم ہوگیا لیکن آج عدالت میں انہیں پیش نہیں کیا گیا، کیونکہ ریمانڈ کے دوران ان پر تشدد کیا گیا اسلیے آج انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا۔ پوسٹ ٹیم ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی پر بدترین تشدد کیا گیا ہے اور اب انکی فیملی کو انکا علاج کرانے کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ پوسٹ ٹیم ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی پر بدترین تشدد کیا گیا ہے اور اب انکی فیملی کو انکا علاج کرانے کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ پوسٹ ٹیم ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
جسمانی ریمانڈ کے دوران ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی پر بدترین تشدد کیا گیا ہے انکا قصور قاضی کو فراڈ کہنا ہے۔ پوسٹ ٹیم ایڈووکیٹ مصطفین کاظمی
قاضی فراڈیا دیکھ لو ہم تمہیں ایکسٹنشن نہیں لینے دینگے تمہارا راستہ روکیں گے۔
قاضی فائز عیسیٰ جوڈیشل شدت پسند بن چکے ہیں۔ فیصل صدیقی روز نئے نئے القابات سے لوگ قاضی کو ذلیل کریں گے۔
سچائی سننے کی ہمت نہیں فراڈیا میں اسلیے توہین عدالت کی دھمکی لگا رہا ہے؟؟؟ اگر جرآت ہے تو توہین عدالت ان پر لگائیں جو عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کرتے۔
جسٹس منیر کی روح بھی خوش ہوئی ہوگی کہ اب لعن طعن کا سارا ذمہ کسی اور نے اٹھا لیا ہے۔
جسٹس منیر کے پیروکار ججز مر بھی گئے تو اُن کا احتساب کریں گے۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار
قاضی صاحب بتایا تھا کہ ہم آپکو دیکھ لیں گے۔ اسلام کی وکلاء تنظیموں کے منتخب نمائندوں کا مزاحمت کا اعلان
الحمدللہ اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سہولت کار قرار دے دیا
میری بات کی تصدیق آج تینوں وکلاء تنظیموں نے بھی کردی کہ قاضی فراڈیا کسی کےلیے سہولت کاری کر رہا ہے۔
الحمدللہ اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سہولت کار قرار دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، اسلام آباد بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے 63 اے نظرثانی درخواست فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
الحمدللہ اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سہولت کار قرار دے دیا
الحمدللہ اسلام آباد کی تینوں وکلاء تنظیموں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سہولت کار قرار دے دیا
آئین اور قانون کو بچانے کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔ قاضی فراڈیا کو ہر صورت گھر بھیجیں گے۔
قاضی فراڈیا کو طویل عرصہ مسلط کرنے کیلئے عدلیہ پر حملہ کیا جا رہا ہے۔
United States Trends
- 1. Mike 1,78 Mn posts
- 2. Serrano 237 B posts
- 3. #NetflixFight 70,6 B posts
- 4. Canelo 16 B posts
- 5. #netflixcrash 15,4 B posts
- 6. Father Time 10,7 B posts
- 7. Logan 77,3 B posts
- 8. Rosie Perez 14,7 B posts
- 9. He's 58 24 B posts
- 10. Shaq 15,8 B posts
- 11. Boxing 292 B posts
- 12. ROBBED 101 B posts
- 13. #buffering 10,8 B posts
- 14. My Netflix 82,2 B posts
- 15. Tori Kelly 5.130 posts
- 16. Roy Jones 7.093 posts
- 17. Ramos 70,2 B posts
- 18. Cedric 21,6 B posts
- 19. Gronk 6.560 posts
- 20. #cancelnetflix 4.915 posts
Something went wrong.
Something went wrong.