@Musman46010939 Profile picture

Muhammad Usman

@Musman46010939

کل مولانا کی پریس کانفرنس کا وہ حصہ جو میڈیا چینلز پر نہیں چلایا گیا اس میں جہاں مولانا نے امریکہ اور مغربی دنیا کو للکارا ہے وہاں مسلم حکمرانوں کے ضمیر کو بھی جھنجھوڑا ہے آپ اس ویڈیو کو آگے پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں


مولانا صاحب نے عیدالفطر کے فوری بعد اسٹبلشمنٹ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، اب مقابلہ سیاسی پارٹیوں سے نہیں اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہوگا، کوئ مفاہمت نہیں ہوگی، اٹل فیصلہ ہوچکا ہے #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور


انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق جی یو آئی کے قومی کی کے پے میں 32 بلوچستان میں 10 سندھ 8 قومی صوبائی کے پے کے میں 84 بلوچستان میں 20 سندھ میں 14 نشستیں جیتی ھوئی ہیں جہاں پر اپنی مرضی کے امیدواروں کو جتوایا گیا۔ ۔ ۔ذرائع کی خبر #سندھ_بچانےنکلو


سندھ پولیس کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان پر فائرنگ شیلنگ اور پتھراؤ میں جمعیت علمائے اسلام کے درجنوں کارکنان زخمی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو بھی زخمی ہم سندھ پولیس کے اس ظالمانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں


#ڪنڌڪوٽ قائدِ جمعيت #حضرت_مولانا_فضلُ_الرحمان_صاحب جو سنڌ جي عوام جي نانءُ اهم پيغام✌ #ووٽ_صرف_ڪتاب_جو 📗 #TeamJUISanghar #TeamJUIjamnawazali #TeamJuisinjhoro


ان شاءاللہ آئندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے پرچم نبوی کے سائے تلے ملک میں اسلام کا نظام نافذ کیاجائےگا #ووٹ.کتاب کا #Teamjuisinjhoro#Teamjuisanghar

Tweet Image 1

جاگیرداروں کو آزمایا، بدمعاشوں کو بھی آزمایا، کرنل جرنلز کو بھی آزمایا اور یہاں تک کہ کھلاڑی اور اناڑی کو بھی آزمایا ہھر بھی پاکستان کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اس دفعہ مدرسہ والوں کو آزماٶ، اگر ملک کی تقدیر بدل کے نہ رکھ دی تو ہم سیاست چھوڑ دینگے۔۔ #پہلےامن_پھرالیکشن


Muhammad Usman Reposted

کہاں مولانا صاحب جیسا امت مسلمہ کا وکیل اور اپنے وقت کا امام سیاست اور کہاں کتوں کیساتھ زندگی گزارنے والا گھڑی چور یہودی ایجنٹ

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.