@MuhibSheikh3 Profile picture

SHYK MO

@MuhibSheikh3

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔

Joined May 2017
Similar User
Madiha Dua photo

@madiha_dua

Kazim Abbas photo

@kazim_abbas1

THE KAMIL ABBASI photo

@thekamilabbasi

naveed rana photo

@naveedr09700851

AliAlvena photo

@ali_alvena

Muhammad Shairi photo

@afzalshairi786

Ajab Gull photo

@AjjabGull

SHYK MO Reposted

حضرت ابو ہر یرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا (السلسلۃ : 2738)


SHYK MO Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ (سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹


SHYK MO Reposted

جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آتیں تو آپ ﷺ اٹھ کر انھیں بوسہ دیتے اور انھیں اپنی جگہ پر بٹھاتے جب رسول اللہ ﷺ سیدہ فاطمہ کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺ کو بوسہ دیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں۔ (ترمذی،۳۸۷۲)


SHYK MO Reposted

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾


💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚


حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! البتہ مومن کا ( ناحق ) قتل اللہ تعالیٰ کے ہاں ساری دنیا کی تباہی سے زیادہ ہولناک ہے ۔‘‘ (سنن نسائی : 3991)


مفہوم احادیث: بخاری 336، 3773؛ مسلم 817، 4713؛ نسائی 324؛ ماجہ 568 شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ کلمات کہے جائیں: "جزاك الله خيرا" (الله آپکو بہتر بدلہ دے) مَرد کو: جَزَاکَ اللَهُ خَيرًا عورت کو: جَزَاکِ اللَهُ خَيرًا جمع کا صیغہ: جَزَاكُمُ اللَهُ خَيرًا


رسول الله ﷺ نے فرمایا: مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ، لَمْ يَشْكُرِ اللَّهَ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا، وہ الله کا شکر ادا نہیں کرتا. ترمذی 1955، 1954 (ابوداؤد 4811؛ السلسلة الصحيحة 455؛ مسند احمد 22182، 22191، 9945، 7495؛ مشکوٰۃ المصابيح 3025)


﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾


Are u on Instagram ?


SHYK MO Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)


SHYK MO Reposted

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴

Tweet Image 1

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾


SHYK MO Reposted

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🤲 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ 🌴

Tweet Image 1

SHYK MO Reposted

رسول اللہ ‌ﷺ نے فرمایا مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمھارے لیے طہارت کا باعث ہے اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)


SHYK MO Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ (بخاری، ۱۳۷۹)


SHYK MO Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا: تمہارے لئے دو مُردار اور دو خون حلال کر دیئے گئے ہیں: 1) رہے دو مُردار تو وہ مچھلی اور ٹِڈی ہیں (کہ انہیں ذبح کرنے کی ضرورت ہی نہیں)، اور 2) رہے دو خون تو وہ جگر (کلیجی) اور تلی ہیں. ماجہ 3314 (السلسلة الصحيحة 793؛ مسند احمد 5723)


SHYK MO Reposted

رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ،۳۸۴۶)


How are you all?


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.