@MuhammadUs95253 Profile picture

Muhammad Usama

@MuhammadUs95253

гид-переводчик

Muhammad Usama Reposted

شاہد خان آفریدی جی ہاں جسے دنیا کا کوئی "جواری" اور "بکی " خرید نا سکا نا کبھی کوئی غیر اخلاقی وڈیو اور سکینڈل منظر عام آیا۔ وہ 4 سال نمبر 1 آل راؤنڈر رہا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز…

Tweet Image 1

Muhammad Usama Reposted

شاہد آفریدی لالا کی طرف سے محبت بھر پیغام ۔۔۔۔ شکریہ لالا۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

Muhammad Usama Reposted

شاہد آفریدی سے محبت کرنے والے اس ٹویٹ کو لائک کرے اور Retweet کرے فخر پاکستان شاہد آفریدی پر لاکھوں عمران ریاض جیسے جھوٹے یوتھیوبرز قربان شاہد آفریدی اس قوم کا ہیرو ہے شاہد آفریدی نے 20 سال اس قوم کی نمائندگی کی کئی میچز جیتائے دنیا شاہد آفریدی کو بوم بوم کے نام سے یاد کرتا ہے…

Tweet Image 1

Muhammad Usama Reposted

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ…

Tweet Image 1

Muhammad Usama Reposted

کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت" بلیو ٹک "حاصل کر سکتے ہیں۔ پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔

Tweet Image 1

خواب دیکھے ھیں اس قدر میں نے اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ھیں۔ ،،،🖤


Muhammad Usama Reposted

کام خراب کرنے کے بعد مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتےہیں کہ "اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا" 😂😂


Jhalli si larki hai kammo ji #ghanaali #fyp #reels


یوں ہی بس اک شعر کیا تھا تمھارے نام دس بیس بار اس پر مقرر کہا گیا سوچو کے کس قدر ہیں وہ آنکھیں حسین جنہیں اکیسویں صدی میں سمندر کہا گیا #peotry


اگر کوئی آپ سے روٹھا ہوا ہے یا کسی سے آپ روٹھے ہوئے ہے کسی سے لڑائیاں جھگڑے ہیں ایک دوسرے کو راضی کر کے سویا کرے زندگی موت کا کوئی پتا نہیں بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ نا ہو گا


Muhammad Usama Reposted

جن کے Payout نہیں آئے ایک دفعہ اور ٹرائی کرتے ہیں اور نیو ٹیم بناتے ہیں اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں. میں خود آپ کو میسج کروں گی

Tweet Image 1

健康保険証は年12月2日に廃止。 それに伴い、「マイナ保険証」利用促進、最大20万円の一時金支給。 これは病院に支給されます。 何故そんなとこで税金が使われないといけないのか。 子育て支援金の件も含めて、政府の考え方は理解できない。

Tweet Image 1

Muhammad Usama Reposted

مرشد آپ رمضان میں وی پی این کا غلط استعمال تھوڑا کم کریں۔ اس عادت کی کثرت سے انسان ذہنی اثر لے جائےتو جعلی تصویریں شئیر کرنا شروع کر دیتا ہے۔ نفرت ضرور کریں مگر ذہنی ننگا پن دنیا سے راز رکھیں۔

This post is unavailable.

Muhammad Usama Reposted

اج کی پرموشن کی 1st لسٹ يہ سب اکاؤنٹس بھی بليو ٹک والے ہيں فالو کر ليں جب اپ نيلا نشان ليں گے مستقبل ميں اپ کے کام آئيں گے اور اگلی لسٹ کيلئے اپنا اکاؤنٹ مينشن کرنا مت بھوليں ريپوسٹ اور کمنٹ کرنے والا ہی اگلی لسٹ ميں شامل ہو گا جو شام ميں بنے گی @mars10250 @RaheelShah50

Tweet Image 1

Trending 流星濡れバーガーって何?? こんなの? 食べたくない

Tweet Image 1

میں نے اپنی زندگی میں جتنی خوبصورت قراءتیں سنی ہیں حافظ نعیم صاحب کی یہ قراءت ان میں سے ایک ہے، دل کرتا ہے بس سنتے رہیں❤️ @NaeemRehmanEngr



Muhammad Usama Reposted

وہ 3 براعظم کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام ♥️


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.