@Muhamma18969503 Profile picture

Anwar Awan

@Muhamma18969503

نظریات پہ کوئی سمجھوتہ نہیں نظریہ اور عقیدہ ہی کسی شخص کو مظبوط انسان بناتے ہیں

Joined March 2023
Similar User
M Abu Bakar Asri photo

@AsriBakarAsri1

Muhammad Umar Kashmiri photo

@1Umar2kashmiri3

M.Saleem khan.Marghzani photo

@Mohamma05513060

Ismail Mughal photo

@ismailmughaal

Anwar Awan Reposted

ستائسویں کی شب تھی ، بیعت اللہ کا جوار تھا جب عمران خان نے پہلے سے وزارت خارجہ کی جانب سے لکھی تقریر سائڈ پہ رکھی اور اسلامی دنیا کے 57 سربراہان سے مخاطب ہو کر کہا کہ میری یہ خواہش تھی کہ آئیں آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لیے عالمی سطح پر قانون سازی کروائیں ۔ کیا وہ عمران…


حافظ ہار گیا اور حافظ جیت گیا #کراچی


الھم اجعَل القرآن ربیع قلوبنا اے اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے

Tweet Image 1

جا تُجھے قیدِ تخیل سے بھی آزاد کیا چھوڑ کر ہاتھ میرا غیر کے ھونے والے


دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ ۔۔۔ 💛 ایک بلی کہ اللہ کے کلام سے محبت۔۔۔ سو اس نے پڑھنے والے کی گلے لگایا اور بوسہ دیا۔۔۔ پھر امام کے رکوع جانے سے قبل احترام سے اتر گئی۔۔۔ یہ خوبصورت منظر جو پوری دنیا نے دیکھا۔ سبحان اللہ

Tweet Image 1

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔


تفکرات نے چھین لی رعانایے حیات فکر روزگار چھا گئ عقل و شعور پر #رمضان_الخير_2023

Tweet Image 1

رمضان المبارک چند گنتی کے دن ہیں ہم سبکو بھرپور مستفید ھونا چاھیے۔


۔ شهر رمضان الذي انزل فيه القران #رمضان قرآن کا مہینہ

Tweet Image 1

23مارچ1987 کو ہم نے عالم اسلام کا نڈر وبےباک خطیب کھو دیا تھا #سانحہ قلعہ لچھمن سنگھ


Anwar Awan Reposted

پاکستان دوقوی نظریہ کی بنیاد پر بنا تھا لیکن آج ہم اس نظریئے کو بھول چکے ہیں۔ #نظریہ_پاکستان_بقائے_پاکستان


ہم بھارت کے ساتھ مذکرات اور تعلقات بہتر بنانے کے ہر گز خلاف نہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا بھارت بھی ایسا چاہتا ہے؟اس کا جواب ہم سب کو معلوم ہے۔بی جے پی کی پاکستان دشمنی اداؤں سے ٹپک رہی اور نگاہوں سے برس رہی ہے۔ #نظریہ_پاکستان_بقائے_پاکستان #PMML


منظور پشتین کی بات سے آپ کتنے فیصد متفق ہیں

Tweet Image 1

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں #زمان_پارک


توشہ خانہ حکمرانوں کا لنڈا بازار جہاں پہ تمام امپورٹیڈ تحائف لنڈے کے ریٹ پہ دستیاب ہیں #توشہ خانہ یا لنڈا بازار


توشہ خانہ پر سب نے ہی ہاتھ صاف کیے حکمران طبقہ قومی مفاد کے بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتا ہے پاکستان میں سیاست خدمت کے لیے نہیں بلکہ بینک بیلنس بنانے کے لیے کی جاتی ہے #توشہ خانہ


اسرائیل ایک ناجائز اور غاصب ریاست ھے پاکستان میں کچھ عناصر اسرائیل کو تسلیم کروانے کی تگ ودو میں لگے ہیں کل کراچی کے ایک نجی سکول میں اسرائیل کا پرچم لہرایا گیا جو انتہائی تشویشناک امر ھے ہم پر زور مذمت کرتے ہیں #إسرائيل ایک ناجائز اور غاصب ریاست

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.