@Mryam19M Profile picture

سیدہ مریم بُخاری

@Mryam19M

🌹اللّٰهﷻ کی زمین اللّٰہ کا قانون🌹قرآن وسنت کااتباع🌹

Similar User
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 photo

@1HRM2

Belladonna photo

@Belladonna584

شاہد آزاد photo

@Shahid_A3

Aamir photo

@aamir_lt

Tanvir photo

@DrTanvirAkhtar1

The Punjab School photo

@ThePunjabSchool

Noman Sial photo

@nomansial51

WASEEM ULLAH photo

@Waseem_Ullah62

Dr Nivedita photo

@NiveditaKunwar

Harkomal photo

@Sidhu__Komal

WORKINGBEST HABIT photo

@MAZLOOMKASHMI10

Usman Choudhry photo

@IUsmanChoudhry

شہزاد باچہ photo

@shahzadbacha

Pinned

لاالٰہ اللہ کہنے اور اِسپر ایمان لانے کے بعد، اللّٰهﷻ کے سوا کسی اور کے سامنے جُھکنا ،کسی اور سے ڈرنا ، یا کسی اور سے مدد مانگنا شِرک ہے۔


💋

آپ عمران خان سے محبت کرتے ہیں یا نفرت ؟

Tweet Image 1


سیدہ مریم بُخاری Reposted

قوم پہلے ہی حافظ سے تنگ ہے اب یہ تہجد گزار آگیا ہے۔ ہمیں کوئی گنہگار چیف جسٹس لا دیں جو انصاف کرے۔ 👇👇👇👇

Tweet Image 1

سیدہ مریم بُخاری Reposted

بریینگ نیوز امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

From PTI

سیدہ مریم بُخاری Reposted

اجتماعی بد دعا کی ضرورت ہے پلیز۔ امین ضرور کہنا ہے🙏 جس جس نے ارشد شریف کو شہید کر دیا یا سہولت کاری کی یا کر رہا ہے یا اللہ ان سب کو نشان عبرت بنا دے 🙏


سیدہ مریم بُخاری Reposted

انشاءاللہ عمران خان رہا ہونگے، اپنی صفوں سے ان لوگوں کا خاتمہ کریں گے جنہوں نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلے، اور پھر وزیراعظم بنیں گے۔ پاکستان کے آگے بڑھنے کے لئے یہ ناگزیر عمل ہے۔


سیدہ مریم بُخاری Reposted

تیرے تاریخ کے گٹر میں جانے کے بعد بھی عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا تیری نسلیں تیرے نام سے اپنا تعارف کروانے سے بھی شرمائیں گی عمران خان کو 25 کروڑ اپنا ہیرو قرار دیں گے اور آنے والی نسلیں اسے عظیم رہنما کے طور پہ یاد رکھیں گی!

Tweet Image 1

اللہ جل جلالہٗ کی کتنے ہو اس بد دیانت شخص پر

پاکستان کی تاریخ کے متنازعہ اور بدنام ترین چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے کوئی ایک الوداعی جملہ جو آپ دل سے کہنا چاہیں گے ؟؟

Tweet Image 1


سیدہ مریم بُخاری Reposted

سمیع ابرہیم آن فائر۔۔🔥🔥 عمران خان اور پاکستان کے عوام بیچ میں کوئی بھی نہیں عمران خان اپ پر ڈیفینڈ کر رہے ہے آپ کیلے جیل گیا ہے اگر آج انہیں جہنم میں پھینکنا ہے تو پھینک دو خان کا سودا کرنا ہے تو کر دو لیکن چند لوگوں کے اپنے مفادات کیلے عمران خان کا سودا نہ کرنے دو


سیدہ مریم بُخاری Reposted

اس ملک میں بیٹیاں صرف تین ہیں مریم، بختاور اور آصفہ، باقی سب کتے بلیاں ہیں۔ #JusticeForPGCStudent x.com/arshadhpp/stat…


سیدہ مریم بُخاری Reposted

آصفہ زرداری کو چھوٹا سا ڈرون لگ گیا تھا جس پر میڈیا نے تین دن ناچ ناچ کر گنگرو توڑ دئے تھے جیسے کوئی ایٹمی جنگ چڑھ گئی ہو، آج لاہور کے بچے اور بچیاں مار کھا کر ہسپتالوں میں پڑے ہیں لیکن میڈیا دیکھانے کے لئے راضی نہیں عمران ریاض خان 🔥


سیدہ مریم بُخاری Reposted

طلباء کے احتجاج کو ہائی لائٹ کریں یہ آج کے میانوالی شہر کے مناظر ہیں ہزاروں طلباء روڈوں پر انصاف مانگنے باہر نکلے ہوئے ہیں یہ تحریک رکنے والی نہیں مزید پھیلائیں


سیدہ مریم بُخاری Reposted

یہ ہو رہا ہے پنجاب میں کیونکہ ایک دہشت گرد عورت حکمران بنی ہوئی ہے گجرات یونیورسٹی


سیدہ مریم بُخاری Reposted

یہ ہے شہید ضل شاہ جب ضل شاہ کو گرفتار کیا گیا تو پولیس تشدد کرتی رہی اور اس کے سر میں ڈنڈے بھی مارتی رہی اور اسی تشدد کی وجہ سے ضل شاہ کی وفات ہو گئی اور بعد میں رپورٹ جاری کی گئی کہ ضل شاہ کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اپ یہاں سے انصاف کی امید مت رکھیں


سیدہ مریم بُخاری Reposted

شاندانہ گلزار کا انکشاف ہماری ایک ایم این اے کا والد ہسپتال میں داخل تھا اسے اٹھا کر تھانے لے گئے ہیں اسے کہتے ہیں اپنی بیٹی سے کہو خان کو نہیں بلاول کو ووٹ دے۔ کیوں بلاؤل کو ووٹ دیں...


سیدہ مریم بُخاری Reposted

مجھے لگتا تھا شاید میری عمر کے بچے بے حس ہو گئے ہیں ۔۔۔موبائلز میں کھو گئے ہیں ۔۔۔اسائشوں کی وجہ سے اپنے حقوق کا معلوم نہیں رہا ۔۔۔۔لیکن اج یہ سب دیکھ کر میں بہت خوش ہوں کہ ہماری جنریشن اپنے حقوق کسی کو چھیننے نہیں دے گی 🥺 #JusticeForPGCStudent


سیدہ مریم بُخاری Reposted

لاہور کی GC یونیورسٹی کے طلبا و طالبات بھی پنجاب کالج کی معصوم بچی سے زیادتی کے واقعے کے خلاف سراپا احتجاج۔ پنجاب کالج واقعے نے مریم نواز کی حکومت کے چیتھڑے اڑا کر رکھ دیےہیں اور All Good کی تصویر پینٹ کرتی TikTok ویڈیوز کا نقاب کھینچ کر اتار پھینکا ہے۔


سیدہ مریم بُخاری Reposted

سرکاری ڈاکٹرز پر اعتبار نہیں، یہ جیلوں میں کئی لوگوں کو قتل کرچکے ہیں، عمران خان کی زندگی بارے خطرہ ہے ۔۔۔ بہن نورین خان


سیدہ مریم بُخاری Reposted

دودھ پلانے سے خون پینے تک۔۔۔۔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.