/\/\○ŞHįň
@Moshin123456میری پہچان پاکستان،،میرا قائد میا محمد نوازشریف ۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کارکن
ایک عظیم رہنما نے جب IMF کو خدا حافظ کہا۔ گریٹ لیڈر میاں محمد نواز شریف💖
بغیر اجازت احتجاج نہیں کرنے دینگے،عدالت جو آڈر جاری کریگی اس پر عملدرآمد کرینگے:محسن نقوی کا اعلان
🚨کسی سیاسی جماعت کے غیرقانونی احکامات پر تعاون کرنے کے نتائج ہوں گے، افسران کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت ۔۔۔!!!
آج کی ہیڈ لائین! پیرنی نے بڑی ہی عقلمندی سے کپتان کے سعودیہ جانے کا دروازہ بند کروا دیا لیکن برطانیہ یا امریکہ جانے سے ملک وڑھ جائے گا تو پھر بس ایک ملک ہی بچتا ہے۔۔۔ کپتان کو چین بھیج دیں!
یوتھیوں کے بعد بشری پنکی نے بھی سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بنایا یار رہے کہ سعودی عرب نے بشری پنکی کو اربوں کے تحفے دیے تھے یہ ایسے نمک حرام ہیں جو ان پر احسان کرے اس کو کاٹتے ہیں
کسی سیاسی جماعت کے غیرقانونی احکامات پرتعاون کرنے کے نتائج ہوں گے، افسران کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت۔۔۔!!!
گلاسی صرف خان نہیں لگاتا تھا بلکہ جو بچ جاتی تھی وہ خاتون اول بھی ۔۔۔ شریعت مار اوے ڈپٹی
جب دہشتگرد اس حملے کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف تھے اس وقت صوبے کا وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور صنم جاوید خان اور مشعال یوسف زئی کیساتھ بیٹھ کر ریاست پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف تھا دہشتگردوں کی درندگی کا یہ عالم تھا کہ 39 لوگوں کو شہید کرنے کے بعد جن کو یرغمال بنایا تھا…
بچاروں کا رونا نہیں رُک رہا ہے لیکن خان صاحب کی چوائس کے بارے میں زبان نہیں کھولیں گے
سعودی عرب کیخلاف مہا چول مار کے پنکی نے پوری پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا، اب یہ بیچارہ نہ بیان کو اون کرنے کی پوزیشن میں ہے نہ ڈس اون کرنے کی، جب آپ کی تربیت ہی اوے طوئے پر ہوئی ہو، جب آپ کی ٹرینگ جلسوں میں بھڑکیں مارنے کیلئے ہوئی ہو، تو پھر آپ کو جلسے اور سفارت کاری میں فرق نظر…
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
فیصل آباد سے عالم دین صاحبزادہ حافظ امجد صاحب @hafizamjadfsd نے بشری عرف پنکی جادوگرنی کے بیان کو کذب، دجل اور سراسر جھوٹ قرار دے دیا. انہوں نے کہا کہ دوران عدت نکاح کرکے شریعت کا مذاق اڑانے والے شریعت کانام کس منہ سے لے رہے ہیں؟
ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دل کی اواز کو جملوں کے موتی پہنائے!! ہم تو خود باجوہ صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ یہ کس ب چ کو لے آئے ہیں 😂🙈😜
اس ویڈیو کو جتنا پھیلاسکتے ھیں پھیلائیں،عمران خان اور اس عورت کے پروپیگنڈے کو ختم کرنے کا وقت آگیا ھے۔
آج کا ہٹ جملہ یہ تم کیا اُٹھا لائے ہو۔ بشری بی بی نے خان کو جس طرح ڈیفائن کیا ہے آج تک کوئی نہیں کرسکا
بشری بی بی کے خطاب نے ہماری محنت پر پانی پھیر دیا، اب لوگ ہمیں موروثی سیاست کے طعنے ماریں گے جس چیز کے خلاف پارٹی نے جدوجہد کی تھی اب وہی کام پارٹی خود کرے گی تو کارکنان کیا سوچیں گے....!!! ( علیمہ خان )
یہ کلپ بہتر مشکل سے ملا۔۔ جسمیں حامد میر اعتراف کررہا ہے کہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کو جو گندہ میسجز۔ آفرز کیے وہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے اب یہی عمران خان جو اپنی پارٹی کارکنوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا رہا تھا بشری کے مطابق وہ پاکستان میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا
بشریٰ بی بی نہ پڑھی لکھی، فارن پالیسی کا پتہ نہیں،نہ دین، نہ ایمان نہ پاکستان ان کی سیاست چلتی ہے جھوٹ کے اوپر، عطاتارڑ نے بینڈ بجادی
نیوز الرٹ 🚨🚨🚨 بشری بی بی کا بیان تحریک انصاف اور عمران خان کے گلے پڑھ گیا بشری بی بی نے جہاں اپنے بیان سے دوست اسلامی ملک پر کیچڑ اچھالا وہیں اپنے سہولت کاروں کو بھی ناراض کردیا
United States Trends
- 1. #2024MAMA 785 B posts
- 2. Browns 106 B posts
- 3. Donny Dough N/A
- 4. Lakers 56,1 B posts
- 5. yujin 34,6 B posts
- 6. Steelers 119 B posts
- 7. yeonjun 115 B posts
- 8. #FridayVibes 3.557 posts
- 9. #ENHYPEN 893 B posts
- 10. Pam Bondi 274 B posts
- 11. Franz 20,8 B posts
- 12. #FridayMotivation 6.525 posts
- 13. HANBIN 37,7 B posts
- 14. Chris Brown 23,3 B posts
- 15. Candy Corner N/A
- 16. Bruno Mars 24,4 B posts
- 17. #ThePinkPrintAnniversary 30,2 B posts
- 18. Jameis 56,2 B posts
- 19. Bron 15,7 B posts
- 20. Wizkid 725 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.