Momina Khanzadi
@MominakhanzadiHuman Rights Activist, Let's Helping Everyone
پلیز اسے #ریٹویٹ کردین،ایک بہن کی امی کی کو #Brainclot ہو گیا ہے جس کی وجھ دماغ میں سے شدید درد اور آنکہوں سے پانی نکلتا رہتا ہے BP High ہونے کی وجھ سے #Brain #StrokE ہوسکتا یے جس سے جان کو خطرہ ہے میری امی کچھ خا پی بھی نہی رہی میری امی کو کیئر
چئیرمین @BBhuttoZardari صاحب یہ بیٹی مطالبہ کرتی ہے قاتل نادر مگسی کو گرفتار کروایا جائے #ArrestNadirMagsi
اس معصوم گڑیا کے والد سرور چانڈیو کو پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نادر مگسی نے شہید کردیا ہے۔ بقول اس بچی کے ان کا باپ ہی واحد سہارا تھا۔ خدارا اس بچی کے لیے اواز اٹھائیں. ظلم کے خلاف #ریٹویٹ کریں 😥💔
آج ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ ضلع ملیر کراچی میں چیئرمین @BBhuttoZardari کے سالگیرہ کا کیک کاٹا چیئرمین گڈاپ طارق عزیز وائس چیئرمین جام محمد جوکھیوں پارلیمانی لیڈر @The_AbbasTalpur اور تمام ممبران نے شرکت کی @FaryalTalpurPk @BakhtawarBZ #HappyBirthdayBBZ
بھادرانسانوں کے دشمن اکثر اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں۔ کیوں کہ انہیں یقین ہوتا کہ بھادر ہو گا تو کوئی ہمیں گاس بھی نہیں ڈالے گا۔!!!
جو غلام بغاوت نہیں کرتا وہ رحم کا مستحق نہیں۔
یہ چمچا پیپلزپارٹی کی جیالے پر سوال کررہا ہے، جوتے پالش کرنے والا زرداری ہاؤس میں اب یہ ہمین نظریات پر لیکچر دیگا، کیوں ان فولو کیا بتانا چمچے جنید جیدی نے کیوں ان فولو کیا بتاؤ، جو پیپلزپارٹی کی جیالی تم لوگوں جوتی کی نوک پر رکھے اس پر بھونکتے ہو
This is not a way to talk. Who are you to say that PPP is not democracy? If the chairman unfollowed you, you are speaking against your party. boht afsos howa ap pr!
Former Foreign Minister of Pakistan @BBhuttoZardari terms India’s involvement in murder of Canadian citizen a violation of Canadian sovereignty & int’l laws. Time and again, BBZ has brought the world’s attention to India’s terrorism on foreign soil.
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تنویر بٹ کی رہائش گاہ پر ان سے ان کے جواں سال صاحبزادے حمزہ بٹ کے انتقال پر تعزیت کی، مرحوم حمزہ بٹ کے بلندی درجات اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے دعاگو ہوں۔
یہ آپکو چیئرمین نے نہیں بلکہ پیپلزپارٹی کے سب کے بھائی جنید جیدی بھائی نے کیا ہے، ان کو بہت مرچی لگی سریا رانا کی ٹویٹ سے
I have been unfollowed by chairman @BBhuttoZardari ☺️☺️ I don’t know the crime I have committed but I respect your choice. I am a democrat. 💯🙌🏻🥰
متفق ! لیکن ایسے بہت عام محنت کام کرنے والے کارکن ہیں جنہیں نظر انداز کیا جاتا ہے، اس کے زمہ دار جیمل سومرو، اور آپ سب کے بھائی جیدی بھائی ہے، کیوں کہ یہ دونوں چئرمین کا پلین سیٹ کرتے ہیں، یہ اپنے چاپلوسیوں کو ترجیح دیتے ہیں، تلخ حقیقت لیکن سچ
کیا چئرمین پیپلز پارٹی کو کوئ پپارٹی کی غریب مگر بے لوث کارکن ساریا رانا کے گھر انکے بھائ کی وفات پہ تعزیت کیلئے بھی لے کے جائے گا ؟ @Ch_ManzoorAhmed @QamarKairaPPP
کیا چئرمین پیپلز پارٹی کو کوئ پپارٹی کی غریب مگر بے لوث کارکن ساریا رانا کے گھر انکے بھائ کی وفات پہ تعزیت کیلئے بھی لے کے جائے گا ؟ @Ch_ManzoorAhmed @QamarKairaPPP
پہلے اپنی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلا لئے جاتے تھے اور سمیٹ بھی لئے جاتے تھے۔ اب تو مہنگائی کی وجہ سے چادر ہی تار تار ہو چکی ہے۔اس ہوشربا مہنگائی نے چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے والا محاورہ بھی غلط ثابت کردیا ہے۔ ہوشربا مہنگائی | آفتاب احمد گورائیہ | سماچار نیوز samachar.pk/%DB%81%D9%88%D…
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔ سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج…
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو کی صاحبزادی اور سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو آمنہ قصوری پی پی پی میں شامل ہوگئیں @AAliZardari
Local community arbitrary #FAISLA is best way to resolve the local fueds and conflict resolution At Autak faisla's by me. @ShahNafisa @dr_samiullah
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے تمام بہترین اقدامات لے لیے ویلڈن لیکن کیا مسنگ پرسن کے معاملہ پر سو موٹو لیا یا لیں گے؟ @Xadeejournalist @Matiullahjan919 @HamidMirPAK
21 اکتوبر کو آنے والا بھگوڑا اب کبھی بھی نہیں آئے گا سکرین شاٹ رکھ لو
A memorable video of Shaheed #Benazir Bhutto after her release from Zia Yazid Jail. #TuZindaRahegeBenazir #SMBB @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk
پیپلزپارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن کرواؤ اور اس پر ن لیگی رورہے ہیں !
Attending CEC meeting in Lahore
United States Trends
- 1. Southampton 64,9 B posts
- 2. Rashford 23,4 B posts
- 3. Liverpool 162 B posts
- 4. Amorim 94,1 B posts
- 5. Geraldo 6.862 posts
- 6. #AskFFT N/A
- 7. Mo Salah 22,6 B posts
- 8. Go Birds 2.812 posts
- 9. Amad 21,8 B posts
- 10. #sundayvibes 10,6 B posts
- 11. #MUFC 45,4 B posts
- 12. Xcretion N/A
- 13. Good Sunday 75,1 B posts
- 14. #AskZB N/A
- 15. #SOULIV 29,2 B posts
- 16. Robertson 14,3 B posts
- 17. Chuck Woolery 17 B posts
- 18. Michael Oliver 5.765 posts
- 19. Sesame Street 2.754 posts
- 20. Defund NPR N/A
Something went wrong.
Something went wrong.