@MohsinKhattak51 Profile picture

PTI1996

@MohsinKhattak51

BS Student, Freelancer, PTI Lover, Imran Khan Tiger

Similar User
M Asad🇵🇰 photo

@MAsad8307

Khalid SêHäR Bukhari 🇵🇰 photo

@ptiiron

jamil khattak photo

@jamilkhattak22

Tariq Aziz photo

@TariqAz64662942

ᖇᗩᗩᒍ 🇸 🇦 🇭 🇮 🇧 ᵖᵗⁱ photo

@raajsahib214

shahzad Hassan PTI photo

@shahzad12900811

حسن پرست ملنگ photo

@khan_khan112211

Irfan Qadir 🌹🇵🇰🌹 photo

@Irfan22216

Bilal Rajput photo

@BilalAl33071998

M Fayaz Afridi photo

@FKhan79640141

کپتان کا اوپنر photo

@M_A_K949

Shoaib Bajwa photo

@shoaibbajwa74

Ehtisham Tanveer photo

@TanveerAhtasham

Nasir R. photo

@dhamial1

مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔ 1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔ 2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔ 3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے۔۔


PTI1996 Reposted

وہ دن تھا جب لوگ خود نکلے ، بس پھر نہ وہ جھکا، نہ لوگ رکے..


PTI1996 Reposted

بہت خوب باریکی سے عوام تک میسج کنوئے کیا جارہا ہے


PTI1996 Reposted

ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔جاوید لطیف


ارشد شریف کا ایک ایک لفظ آج سچ ثابت ھورہ ہے۔


آخر کار اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے گرفتار، گرفتار شخص سے لوٹی گئی رقم اور اسلحہ برآمد، آج میڈیا کے سامنے پیش کئے جانے کا بھی امکان۔۔۔!!!


وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا صوبہ خیبرپختونخوا میں 16000 اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان، پورے صوبہ میں وزیر اعلیٰ کا سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا بھی اعلان.


اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل،صحت تسلی بخش قرار،معمول کے ٹیسٹ تجویز،میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی،عمران خان کا معائنہ شوکت خانم اسپتال کے ایک اورپمزکے 3 ڈاکٹرزنے کیا۔۔۔!!!


خدیجہ شاہ اہم کمیٹی میں شامل چیف جسٹس آف پاکستان نے صوبے بھر کی جیلوں کا معائنہ کرنے اور سفارشات دینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی،کمیٹی میں جسٹس (ر) شبر رضا رضوی، خدیجہ شاہ، صائمہ امین خواجہ، احد چیمہ شامل ہیں


چیزیں بدل رہی ہیں عمران خان نے خفیہ اور نامعلوم مقدمات میں گرفتاری روکنے کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا نورین نیازی نے استدعا کی ہے کہ عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں اور خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکی جائے


انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مطلوبہ شخص کو اب 3 ماہ کی بجائے 6 ماہ تک زیر حراست رکھا جاسکے گا،قانون دو سال تک نافذ العمل رہے گا، بل۔۔۔!!!


چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار تعینات کیا تھا، نیا رجسٹرار جلد تعینات کیا جائے گا، ذرائع


سب میرین کیبل سے فالٹ دور، ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، پی ٹی اے کا دعویٰ !


چینی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرنے کے حوالے سے خبریں غلط ہے،چینی سفیر باقاعدگی سے وزارت خارجہ کا دورہ کرتے ہیں،برائے مہربانی ایسی سنسنی خیز کہانیوں کو پھیلانے سے گریز کریں،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلو چ۔۔۔!!!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.