@MohabbatRJ Profile picture

Mohabbat Rasool Jutt

@MohabbatRJ

Don't compare my social media life with professional life. WebDev : @MohabbatRJWebD

Similar User
Riyan photo

@sheikh_nvm

𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧✨🇵🇸🇵🇰 photo

@A_REHMAN_

♡ photo

@LeMeLazy

Moحsin Hun || Kbhi To Ayega Time Apna❤️|| photo

@mohsinaliwajid

Farhan Sonu photo

@FarhanSonu14

aalia maik⚡ photo

@aaliamalik_

Faraz khurram photo

@fksays333

irfan marwat photo

@Harry_poter7

junaiz photo

@dhillow_

Its_Mughal👑 photo

@cheez__Burger

Abdul Samad photo

@Shalmeen34

Engr. Imran Ali photo

@Engineeyr

🗡️Warrior 🇵🇸 photo

@The_BrownMunda

Ma Nee photo

@redflaghunyarr

Naجaf Ali🧸 photo

@Lazzyy_lad

Pinned

" اور پھر اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کی باتیں سُننا ، یہ بھی ایک جان لیوا اذیت ہے! ۔ " 💔🙂


اور ہی طرح کی آنکھیں تھی ترے چہرے پر کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے جاناں کیا کروں میں، تو بولی ہی بہت کم مجھ سے


شاعر نہیں ہوں، لکھ سکتا ہوں، تیری جھیل سی آنکھیں پڑھ سکتا ہوں، رخسار پہ بکھری زلفیں پھیر سکتا ہوں، لب ہیں حوروں جیسے خیال کر سکتا ہوں،


مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ھے آنکھ پھڑکی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا ذہر تو چیونٹی میں بھی ھوتا ھے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی #قومى_زبان


بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتیں، ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا۔۔ اور بعض انسان بھی 🙃 #قومى_زبان


کسی ایک کے لئے رہنا اور رہ جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ #قومى_زبان


کیوں نہ چیخوں؟ کہ یاد کرتے ہیں میری آواز ،گر ،نہیں آتی 💔 مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے، پر ،نہیں آتی🥺🥀🍁 #قومى_زبان


ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا 🙂 #قومى_زبان


اُن کو ہوتا ہے,کسی اور سہارے کا یقیں لوگ یونہی تو نہیں, ہاتھ چھڑاتے ہوں گے.. #قومى_زبان


کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے، اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں، بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں، اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔🩶 #قومى_زبان


جو مان رکھنے کے لیے ہارتے ہیں اُن سے کبھی جیتا نہیں جا سکتا🖤 #قومى_زبان


اک شخص تیری بزم سے خاموش اٹھ گیا شاید یہ بات تیرے لیئے سوچنے کی تھی🖤🙂 #قومى_زبان


اُف وہ بیـداد ، عنایت بھی تصدّق جس پر ہائے وہ غم ، جو مسرّت سے حسیں ہوتا ہے #قومى_زبان


کہنی ہے مجھ کو ایک بات اپ سے ۔۔۔۔۔ یعنی اپ سے ۔۔۔عزیز۔۔۔۔۔ #قومى_زبان


ھم پارسا ھیں مگر , تیرے دستِ ناز سے مل جائے کوئی جام , تو انکار بھی نہیں #قومى_زبان


پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے بھلا ہم کیا؟ ہماری زندگی کیا۔۔؟ 🖤🔥 #قومى_زبان


تیرا شوق ہے تو میرے علاوہ کوئی ڈھونڈ کے لا ذرا حسن و وفا کی دیوی #قومى_زبان


صبُح پُھوٹی تو آسماں پہ تیرے رنگِ رُخسار کی پھوھار گری رات چھائی تو رُوئے عالم پر تیری زلفوں کی آبشار گری #قومى_زبان


عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو.!! ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے.!! آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!! صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے.!! #قومى_زبان


تیرا جسم تو نہیں هے۔۔۔۔۔۔۔ میری آرزو کی منزل۔۔۔۔۔۔۔ تیری روح تک رسائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری روح چاہتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ #قومى_زبان


ہے صرف مجھی سے یہ حیا اور یہ گھونگھٹ غیروں سے تو یہ شرم یہ پردا نہیں ہوتا #قومى_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.