Mirha Khan🌻
@Mirha_Khan01کیا ہو تیرے غرور کا، جو میں پکارنا ہی چھوڑ دوں؟ 🍂
اللّٰہ کا ہر فیصلہ ہمارے حق میں بہتر ہے' کبھی *اللّٰہ* ہمیں بیمار کرتا ہے تاکہ ہم اپنے وجود کی بہتر دیکھ بھال شروع کر دیں کبھی *اللّٰہ* ہمیں دکھ اور تکلیف دیتا ہے تاکہ ہم مضبوط ہو جائیں کبھی *اللّٰہ* ہمیں نا کام کرتا ہے تاکہ ہم میں عاجزی پیدا ہو اور ہم متکبر نہ بنیں کبھی…
نیک صحبتیں انسان کے دل میں حیا پیدا کرتی ہیں جس کی وجہ سے وہ گناہوں سے بچا رہتا ہے💌🌸
إن كان لنا نصيب في شئ سنراه ، وإن لم يكن، فالخير فيما قدّره الله. اگر ھمارے نصیب میں کوئی چیز ھوئی تو عنقریب ھم اسے دیکھ لیں گے اور اگر وہ نا نصیب میں ھوئی تو ضرور اس سے بہتر اللہ نے ھماری قسمت میں لکھی ھوگی.
امام ابن تیمیہ رحمہ اللــہ فرماتے ہیں: *جو اپنے نفس کو الله کی عبادت میں نہیں لگاتا، اسکا نفس بغیر ارادے کے ہی شیطان کی اطاعت میں لگ جاتا ہے، کیونکہ نفس کے لیئے لازمی ہے کسی نا کسی عمل میں مصروف رہنا۔* جامع المسائل ٨/ ٢٢٨۔۔
🌸فرمایا ڈرو نہی بےشک اللہ ہمارے ساتھ ہے ہمیں دیکھتا اور سنتا ہے۔۔۔!!!
جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے 'اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے....!
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔ سُبحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰہُ اَکْبَر سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰہُ اَکْبَر سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ…
The last two verses of Surah Al-Baqarah must be recited every day before going to bed. Its Sunnha 💫
جی۔ دل نہیں لگ رہا نماز میں ؟ لذت نہیں حاصل ہوتی تسبیحات میں ؟ تھک جاتے ہیں سجدے کرتے کرتے ؟ یہ سب کیوں ہے کبھی غور کیا ہے؟ یہ غیر محرم کو دیکھنے کی وجہ سے ہے کبھی اندازہ کرکے دیکھنا ،دل سخت ہو جاتاہے نمازوں میں لذت نہیں ملتی ہر وقت دل پریشان رہتا ہے لٰہذا اپنی نظروں کی حفاظت…
دیکھیں، اس دنیا میں اگر کوئی آپ کے ساتھ ہے تو وہ `اللّٰه پاک ہیں`🫀🤍۔آپ کو جس کے نقش قدم پہ چلنا ہے وہ `حضورﷺ کے نقشِ قدم ہیں` ✨🌸 اور جہاں سے آپ نے سکون حاصل کرنا ہے `وہ قرآن پاک ہے`💕🌼`ذرا اپنے قرآن کی طرف دیکھیں، اگر اس پر دھول جمی ہے تو ہم ایک مسلمان کے طور پر ہار گئے…
جب انسان اللّٰہ کے مقرر کردہ دائروں کو توڑ کر خاک کے پتلوں کے پیچھے بھاگتا ہے تو پتہ ہے کیا ہوتا ہے اللّٰہ اسے تھکا دیتا ہے ، اور انسان منہ کے بل گر کر زخمی ہو جاتا ہے۔اور زخمی بھی ایسے جو ظاہری آنکھ دیکھ نہیں سکتی کیونکہ وہ زخم روح کے ہوتے ہیں۔
ہر چیز پر صبر نہیں آتا۔ اور ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا مگر وہ جو شہ رگ سے بھی قریب ہے وہ جانتا ہے اس تکلیف کو جس سے تم اکیلے لڑ رہے ہو۔ وہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے سوصبر کرو صبر جمیل ایک دن تمہاری ساری تکلیفوں کو تمھاری روح سے ایسے الگ کردیگا کہ تم راضی ہوجاؤ…
سيدنا عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنه فرماتے ہیں """سردیوں کا موسم عبادت گزاروں کیلئے غنیمت ہے!""" 📗الحلية( : 26/1)
نماز کبھی بھی نہ چھوڑیں *حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کھڑے ہو کر نماز پڑھو ، اگر استطاعت نہ ہو تو پھر بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی استطاعت نہ ہو تو پھر پہلو کے بل (نماز پڑھو) ۔‘‘ *مشکوٰۃ المصابیح1248*
یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے.
یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا، یہاں ہے منزل قدم قدم پر پہنچنا در پر تو کہنا، "آقاؐ، سلام لیجیے غلام آیا" ❤️❤️❤️
ہم جب کسی اندھیرے کمرے یا کسی اندھیری جگہ سے گزرنا ہوتا ہے تو سب سے پہلے جو کام ہم کرتے ہیں وہ ہے اس جگہ کو روشن کرنا تاکہ ہم آسانی سے اس جگہ سے گزر سکیں ۔لیکن جب تک ہم اس جگہ کو روشن نہیں کریں گے تو ٹھوکریں کھائیں گے اور گریں گے۔ اور ہماری زندگی بھی اس اندھیرے کمرے یا جگہ جیسی…
United States Trends
- 1. Joe Douglas 8.893 posts
- 2. #OnlyKash 22,2 B posts
- 3. Jaguar 40,3 B posts
- 4. Maxey 11,9 B posts
- 5. Embiid 20,2 B posts
- 6. Rodgers 11,7 B posts
- 7. Jets 40,7 B posts
- 8. Woody 14,4 B posts
- 9. Nancy Mace 53,1 B posts
- 10. #HMGxCODsweeps N/A
- 11. $CUTO 8.384 posts
- 12. Ukraine 971 B posts
- 13. How to Train Your Dragon 34,5 B posts
- 14. Toothless 13,5 B posts
- 15. Zach Wilson 1.528 posts
- 16. Cenk 10,3 B posts
- 17. Merchan 26,6 B posts
- 18. Sarah McBride 48,8 B posts
- 19. Rove 4.961 posts
- 20. WWIII 168 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.