@MirZiaJanHassa1 Profile picture

Mir Zia Jan Hassani

@MirZiaJanHassa1

Mir Zia Jan Hassani

Similar User
گل Hassni بلوچ photo

@WaheedBalochHa1

SAMI ULHAQ SIAPAD photo

@SamiulhakSiapad

Mir Zia Jan Hassani Reposted

جو لوگ میرے ٹیویٹ اور معلومات کو غلط سمجھ رھے ھیں ان کے لئے صرف یہ عرض کر تا ھو کہ خاران کی پہچان ثناء بلوچ سے ھے نہ کہ جنرل قادر یا کسی اور سے ھمیں ٹیلنٹ ھمت جرآت خادم اور انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا چاھیئے نہ کہ بد نیتی حسد جلن

Tweet Image 1

بی این پی مینگل کے نوشکی کے ایم پی اے بابو رحیم مینگل کا اپنے پیڈ میں سفارشی لسٹ

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

ہمت اللّہ کی دین ہے اور سچائی سے آتی ہے!

عمران خان حملے کے بعد آبدیدہ فواد چوہدری دو دن قید کے بعد آبدیدہ ثاقب نثار ، بندیال کو دیکھ کر آبدیدہ بندیال ، نقوی کو دیکھ کر آبدیدہ بچوں کو مار کے گرفتار کرانے والا سواتی آبدیدہ لوگوں کو گالیاں دھمکیاں دینے والا شہباز گل آبدیدہ ان مردوں سے تو یہ خاتون بازی لے گئی🌹🌹🌹

Tweet Image 1


Mir Zia Jan Hassani Reposted

𝗣𝗮𝗿𝗲𝗻𝘁 & 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗔𝗹𝗲𝗿𝘁❗️ 𝗗𝗼 𝗡𝗼𝘁 𝗧𝗮𝗸𝗲 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗶𝗻 𝟮-𝗬𝗲𝗮𝗿 𝗕𝗔/𝗕𝗦𝗰 𝗮𝗻𝗱 𝟮-𝗬𝗲𝗮𝗿 𝗠𝗔/𝗠𝗦𝗰 𝗗𝗲𝗴𝗿𝗲𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝗺𝗲𝘀 Last dates for enrollment in BA/BSc and MA/MSc were respectively December 31,2019 and June 30,2022

Tweet Image 1

ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ خاران ک، دورہ پر کل سے پہنچ گئے ہیں۔امید ہیکہ واجہ کار کچھ نہ کچھ ترقیاتی تجاویز اپنے ناراض ووٹرز سپورٹر سے پرسنل لینگے۔وگرنہ دفاعی ٹیم کے رویے سے بہت سے قربانیاں رائیگان ہونگے۔اور آنے وآلے الیکشن میں خاران کے عوام کے دلآزاری کا ازالہ ناممکن ہؤنگے؟


Mir Zia Jan Hassani Reposted

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزہی رھنما ایم پی اے خاران واجہ ثناہ بلوچ کی ترقیاتی کام جاری سہاری گواش یونین توتازہی بلیک ٹاپ روڈ

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

کوئی اپنے لیڈر کے تعریف کرے اپ لوگ اس کو دفاعی ٹیم کے نام دیتے ہو انشاءاللہ آنے والے ایم پی اے بھی ثناءبلوچ ہوگا انشاءاللہ


Mir Zia Jan Hassani Reposted

یہ ہو نہیں سکتا خاران کو پسماندگی کی طرف دھکیلنے والے یہ امید رکھیں لوگ خاموش ہوں گے،اب خاران کے پسماندگی کو علاقائی واٹسپ گروپس کے بجائے ٹیوٹر ہی میں ڈسکس کرنے کے حکمت عملی جلد ترتیب دیں گے جس کے حوالے سے دوستوں کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ @Banadisajjidi @imranbaloch1


Mir Zia Jan Hassani Reposted

اختر جان وہ لیڈر ہیں جنوں نے سرداری کی ہزار اراہش اور لندن کی پرسکون زندگی چھوڑ کر اپنی مظلوم قوم کیلے اس ظالم مُلک کی انکھوں میں انکھ ڈال کر جدوجہد کرنا پسند کیا. #BNP

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

بلوچستان تاریخی مثالی اور ثقافتی اعتبار سے ایک امیر خطہ ہے لیکن گزشتہ 70 سالوں سے یہاں کے قومی زبانوں #بلوچی، #براہوئی اور #پشتو کو ذریعہ تعلیم بنانے کی ترقی و ترویج اسکول و کالج کی سطح پر ان زبانوں میں اساتذہ کی تعیناتیوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے @Senator_Baloch

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

لوگ خوش ہیں کہ خاران کو ایک آواز ملا ہے وہ یہ نہیں سمجھ رہے کہ یہ چیخنا چلانا فرضی ہیں۔۔

کاش کہ ہمارے نمائندے کے جذباتی تقریروں سے متاثر بلوچستان بھر کے ان کے ٹویٹر اور فیس بک کے فالورز خاران کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہوتے تو ان کو خاران کے بدترین مسائل اور یہاں کے کرپشن اور کمیشن کا پتہ چل جاتا تو وہ اپنے کان پکڑ لیتے کہ ہم نے کیا سمجھا ہے اور حقیقت کیا ہے



*آج خاران نیوز* خاران میں موجودہ ایم پی اے اور ایم این اے کے کارکردگی من پسندی اور اقرباءپروری کے بناء پر جاری ہے۔میرضیاءالرحمن محمدحسنی


Mir Zia Jan Hassani Reposted

#سندھ -#حیدرآباد میں پیش آنیوالے واقعہ و سندھی عوام کے غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق مطالبہ کیلے #عدالتی کمیشن بنایا جاہے- #پشتون ھمارے بھائی ہیں،اس خطہ میں ھم سب زمین، تاریخ،تجارت،رسم ورواج کے بندھن میں بندھے ہوے ہیں- لہذا دونوں اقوام کے نوجوان و رہنما صبر و تحمل کی تاکید کریں-


Mir Zia Jan Hassani Reposted

On the instruction of CM BALOCHISTAN Mir Abdul Qadoos Bezenjo the rescue team along CM Helicopter to help the people of different flooded areas , Bela,Uthal, Jhal Magsi

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

"یہ ہماری نہیں، پاکستان کی جیت ہے، آئین و جمہوریت کی جیت ہے، اس جیت کی وجہ سے ہم جمہوریت کی بحالی کی جانب بڑھیں گے، میڈیا کی آزادی کو بحال کریں گے اور عوام کو حقوق دلائیں گے۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری #KoiPuchayToKehnaBilawalAyaTha


Mir Zia Jan Hassani Reposted

تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

Lunch at #SerenaHotelQuetta in the honour of former PM @SKhaqanAbbasi @UmairM_Hasni is also present.

Tweet Image 1

Mir Zia Jan Hassani Reposted

سردار صاحب اپنے ماضی کی باتیں سن کر اور تصویروں کو دیکھ کر امید ہے کہ ضرور اپنے آپ کو جھوٹا اور مکار۔منافق تصور کریگا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.