@Mind_Ability Profile picture

Mind Ability

@Mind_Ability

NTS Tests Mcqs, Allama iqbal open uni & Jobs Alerts Join Us On YouTube https://t.co/ItL2nMYK3t Fb/Mind.AbilitySMS WhatsApp # 03122245270

Joined February 2011
Similar User
Moti Singh Jodha Phalsund photo

@Motijodha9

General Knowledge photo

@ILMI_Dunya

Amina Shah photo

@aminagillani27

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ photo

@ImranRaizKhan

Cynthia D. Ritchie, M. Ed photo

@CynthiaDRitchie

General Knowledge photo

@360_Shakir

Imran Khan photo

@ImranRaizKhann

سعدیہ مغل 🇵🇸 photo

@_ApkiBehn

Ian Petchenik photo

@petchmo

General Knowledge 🇵🇰 photo

@Kainaat_GK

Tahir Infopedia photo

@tahirinfopedia

Mazar Khan Baloch photo

@mazarbugti11

Stas Klymenko 🇺🇦 photo

@StasKlymenko

Call SMS Free #Trick photo

@SubTricks

میٹرک میں کم مارکس آنے پر خود ک ش ی کرنے والے بیوقوف کو کاش اگر پتا ہوتا کہ چھ سال بعد بورڈ کے ٹاپر اور یہ دونوں برابر بے روزگار ہوں گے۔ 😜🇵🇰 زندگی بہت قیمتی ھے🇵🇰☝️


*✍️ہم بھی جب بنگالیوں کی طرح بغاوت کا سوچتے ہیں تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا قسط آجاتی ہے😂 غیر سیاسی پوسٹ


محرم اس لئے نہیں آتا کہ شیعہ سنی بحث کریں محرم اس لئے آتا ہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور وقت کے یزید کو للکاریں۔


Dua for 1st Ashra of Ramadan "Ya Allah Canada ka visa naseeb farma" #Ramzan2024


شاگرد ۔۔ سر میں نے امتحان میں نقل کی ھے ۔۔ اُستاد ۔۔ میں نہیں مانتا مجھے ثبوت دو ۔۔


انسان کو چاہیئے کوشش کرتا رہے کامیاب ہو گئے تو گھر والے خوش ناکام ہو گئے تو رشتے دار خوش🤣🤣


Why is "Dark" spelled with 'k', and not a 'C' ? Because you can't see in the dark 🙂


9 مئی کا غم ختم نہیں ہوا تھا کہ آج سانحہ 30 اکتوبر لمز یونیورسٹی بھی واقع ہو گیا میں بطور پاکستانی ،30اکتوبر سانحہ لمز یونیورسٹی کی مزمت کرتا ہوں 😂😂


ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو ہمارے پاکستانی ڈاکٹرز کو برا بھلا کہتے ہیں ۔ دیکھوں برطانیہ کے ڈاکٹرز کو ایک معمولی مریض جو گھومتا پرتا ہم نے اسے دیا لیکن انہیں اسی حالت میں واپس بھیجنے میں ان پر 4 سال لگوا دئے۔ ! #RespectYourDoctors ! #ProgramWarhgya


یا اللہ انڈیا میں پھنسے 11 مظلوم پاکستانیوں کی مدد فرما. #AUSVsPAK #PAKVSAUS


انصاف کا جنازہ 🖐🏼 1:30 پر ضمانت دائر 15 منٹ میں نمبر لگا 25 منٹ میں بینچ بن گیا 30 منٹ میں سماعت شروع 15 منٹ میں سماعت ختم ایسے ملتا ہے بھگوڑے کو انصاف ۔ #NawazSharif #ImranKhanPTI #justiceinpakistan


Pak 155/2 in 29 overs Pak 191/10 in 42.5 overs Music 🎶 🤣


Ustaad Electric Bill Wale To Jaidad Me Hissa Mang Rahe Hen.


کچھ دن بعد کال ملاتے ہی یہ آواز آیا کرے گی ۔ ’’مہنگائی ایک مہلک اور جان لیوا بیماری ہے ، اس سےبچیں۔کھانا کم کھائیں، پھٹے پرانے کپڑے پہنیں، جتنا ہو سکے، پیدل چلیں یا سائیکل کا استعمال کریں ۔ یاد رکھیں مہنگائی سے لڑنا ہے ،حکومت سے نہیں.! 🤗🫢


Congratulations to our neighbor #Chandrayaan3

Tweet Image 1

This account does not follow anyone
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.