@Microscope74991 Profile picture

Syyeda Arooba

@Microscope74991

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه بیغرتی کی حد ہے۔ 🖐️ x.com/junaidraza01/s…

امریکہ میں پروفیشنل خاندانی نسلی بھکاری 😀 دادا ابا اماں سب باجماعت نسلی بھکاری



یہ پھول ہیں کہ مہکتے ہوۓ ہیں انگارے، برس رہے ہیں چمن میں شرار آج کی رات۔ ”سعید کامران“ #ہم_رات_اور_فسانے٠



جانے موسم نےکیا کہا ہم سے؛ بارِشیں روح تک اتر آئِییں٠ "سعید کامران" #ہم_رات_اور_فسانے٠


واااااہ x.com/saeedka5843524…

سنتے ہیں، بے شمار دریچے کھلے رہے، میں بے نیاز اپنی ہی دھن میں گزر گیا۔ ”سعید کامران“ #ہم_رات_اور_فسانے٠



تجھ کو بھولے نہ تجھے یاد کیا، زندگی یوں ہی گنوادی ہم نے۔ ”سعید کامران“ #ہم_رات_اور_فسانے٠



بہادر قومیں حکمران طبقات سے لڑ کر اپنے حقوق چھینا کرتی ہیں۔ یہاں ہمارے بچے مہنگائی، بیروزگاری اور بھوک سے مر رہے ہیں لیکن بزدل الباکستانی گھروں میں چھپ کر بیٹھے ہیں، اور نہیں تو اپنے بنگالیوں بھائیوں سے ہی کچھ غیرت سیکھ لو۔ #IPPCrisis



#کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں رہنے والے علی نامی شہری کے گھر پر کچھ عرصہ پہلے چھاپہ مار کر 90 ہزار ڈالر لوٹ مار کرنے والے سی آئی اے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی معطل ٹیم فرار ہوگئی۔ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ جس ملک میں محافظ ہی لٹیرے بن جائیں، وہاں ہر شہری کی جان و…



تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی، مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں۔ #ہم_رات_اور_فسانے٠

Tweet Image 1

سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی کاروائیاں آج بھی جاری ہیں ۔ جہاں قانون نافذ کرنے والے ادارے پولیس و رینجرز اور حکومت وقتاً فوقتاً آپریشن کرنے کے دعوے کرتے ہیں، مگر حالات جوں کے توں ہیں ۔ ڈسٹرکٹ جیکب آباد سے تعلق رکھنے والا ایک استاد جس کو اغوا ہوئے دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ…



خالد حمید صاحب ، پی ٹی وی کے دور کا مخصوص دھیما پن لیے تلخ ترین سوالات اٹھا رہے ہیں ۔ساری مہنگائی ، تمام قربانی عوام دے اور یہ کوئے انڈے کھائیں ؟؟ لوگ غربت خودکشیاں کریں اور یہ اپنی مراعات کی خوشیاں منائیں ؟؟



ڈیرہ غازی خان ۔ ڈی جی خان باپ نے تین بچوں کو دریا سندھ میں پھنک کر خود بھی چھلانگ لگا دی عوام نے باپ اور بچوں کو با حفاظت باہر نکال لیا. یہ واقعہ بڑھتی ہوئی معاشی بدحالی، غربت اور حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے روزگاری اور افلاس کی چکی میں پس رہے ہیں تو…



یہ بات تو طے ہے کہ سیاستدان ان ڈاکوؤں کی سیاسی پشت پناہی کرتے ہیں ۔حکومتی نمائندے ان جرائم پیشہ عناصر سے فائدہ اٹھاتے ہیں، جنہیں انتخابات اور دیگر سیاسی معاملات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ جب ہی ان کے خلاف حقیقی آپریشن نہیں کیا جاتا ۔ آپریشن کے نام پر ٹوپی ڈرامہ رچایا جاتا ہے…



واردات : 2024-06-30 بمقام : کورنگی نمبر 6 کراچی کراچی میں بے لگام ڈکیتوں نے دن دہاڑے آج دوپہر 1:30 بجے کورنگی نمبر 06 ، قذافی مارکیٹ کے تاجر عبدالوہاب کے بیٹے وسیم کو گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا ۔ جاۓ وقوعہ پر پولیس 1 گھنٹے بعد پہنچی ۔ تاجروں میں شدید غم و غصّہ روڈ بلاک کر کے…

Tweet Image 1


واردات : 2024-06-22 بمقام : فیڈرل بی ایریا بلاک 15 پھلتے پھولتے اسٹریٹ کرائمز کے ذمہ دار کون؟ شہرِ قائد کے لوگ مسائل کے انبار میں رہنے پر مجبور ہیں،شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ مذکورہ CCTV فوٹیج فیڈرل بی ایریا بلاک ۱۵ کی ہے ، دیکھا جاسکتا ہے کس طرح سے ڈکیت گلی محلوں میں…



پانی اور بجلی وہ نعمتیں ہیں جو شہریوں کو موسم کی ہولناکی سے بچا سکتی ہیں ۔ مگر #کراچی شہر کے ساتھ ستم یہ ہے کہ بیشتر علاقوں میں بجلی 12 سے 14 گھنٹے اور پانی کئی دن سے غائب ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ہیٹ اسٹروک سے درجنوں ہلاکتیں ہوئیں جس کا ریکارڈ میت خانوں میں بھی موجود ہے۔ گرمی کی…



کراچی میں ایک ہفتے کے دوران شہریوں کی اموات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ 7 دن میں ایدھی فاونڈیشن کے سرد خانوں میں 716 میتیں غسل کفن کے لئے لائی گئیں، فیصل ایدھی کہتے ہیں کہ اموات کی تعداد عام دنوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے،ایدھی فاونڈیشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز…

Tweet Image 1


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.