@MianNad21016488 Profile picture

Mian Nadeem

@MianNad21016488

*دوسری بار بھی کرتا تو تم سےکرتا* * فرص کرو ! اگر میں محبت کرتا*

Similar User
Javed Iqbal photo

@JavedIq31267579

Rashid photo

@rashadanwar

لوڈ شیڈنگ نے پٹواری نسل نایاب کر دی اب تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔۔ اللہ خیر کرے


رانا ثناءاللہ نے لانگ مارچ میں آۓ 200 افراد کے لیے فوج طلب کرلی۔🤔🙊🙊


پھر جیت عمران اور عوام کی


زندگی جینے کا نام ہے عمران خان اب اس قوم کی زندگی ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور


دل دل پاکستان۔۔۔! جاں جاں عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور


کچھ دن پہلے جے ڈاٹ (.J) سے عید کیلیے شلوار قمیض لیا۔ آج صبح جب ناڑا ڈالنے لگا تو پتا چلا کہ ناڑا ڈالنے کی جگہ ہی نہیں ہے۔ پہلے ہی لاسٹک ڈالی ہوئی تھی اور zip بھی تھی۔ بہت ہی عجیب سا feel ہوا۔ جے ڈاٹ والو! ہر کوئی بلاول نہیں ہوتا۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔


دریا دو میل دور تے توتی مونڈے تے پنجابی کی مشہور اور پرانی کہاوت ( مسجد میں ابھی تو گۓ ہی نہیں تھے بچارے)


ساری رات اب لوگ جنریٹر چلاتے ہیں تاکہ کوئی چور ڈاکو گھروں میں نہ گھس آۓ۔ (اختیاط کریں)


ایک لیڈر کا اپنی قوم اور ملک کے ساتھ مخلص ہونا ، نیت صاف اور الله پر کامل یقین ہونا ہی عمرہ اور حج ہیں۔ حق اور سچ کا ساتھ دو

Tweet Image 1

یا اللہ سارے ایک ہی جہاز میں بیٹھے گے تو بڑا غفور رحیم ہے

Tweet Image 1

پاکستانیو یاد رکھنا مفتاح اسماعیل اسی کنفکشنری ، چپس اور بسکٹ بنانے والی کمپنیز کا مالک ہے جس کی پرپروڈکٹ سارا دن ہمارے بچے خریدتے ہیں۔ اسماعیل انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ 1-کینڈی لینڈ 2-بسکونی بسکٹ 3-کورلیز چپس وقت بے ضمیر لوگوں کا ماتم بھی نہیں کرتا۔ ہمیشہ حق کا ساتھ دو


اک اندازے کے مطابق مہنگائی کا رونا رونے والے پٹواری اصل صورتحال دیکھنے کے بعد 50% مسلمان ہو گے۔ (رپورٹ)


جس دن سے شہباز شریف وزیراعظم بنا اس دن سے نحوست چھائی ہے کسی کام کو دل نہیں کرتا۔ یہاں تک کہ ٹی،وی بھی دیکھنے کو۔۔


Mian Nadeem Reposted

بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

From Imran Khan

وقت بے ضمیر لوگوں کا ماتم بھی نہیں کرتا اس لیے با ضمیر رہو حق کا ساتھ دو عمران خان کا ساتھ دو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.