Similar User
@RizwanH53982028
@BaighImran
@KhuzaimaKhan18
@Saad49092228
خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے، فوری طور پر پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لٹر اضافی ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے جو ایک ناجائز ٹیکس ہے اسے ختم کیا جائے تو معاشی ایکٹیویٹی بڑھے…
پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعہ پر فوری تحقیقات ہونی چاہیے۔ طلبہ پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے حافظ نعیم الرحمٰن کا شدید ردعمل
مجھے پچاس کروڑ کے فنڈز دئیے جائیں،عمران خان سے ملاقات کرائی جائے تب ہی پی ٹی آئی کے ساتھ چلوں گا۔ اگر میرے مطالبات نہیں مانے جاتے تو پھر میں وہی کروں گا جو باجوڑ کی عوام کے لیے ٹھیک ہو گا۔ ہن دسو؟
جماعت اسلامی اس انقلاب کے پیچھے ہے۔ یہ بھارت کے لیے بڑا سیٹ بیک ہے۔ حسینہ حکومت کا خاتمہ بہت غمگین کر دینے والی بات ہے، افسوس کہ انڈین مشن اور ایجنسیز اس کا اندازہ نہیں کر سکیں۔ کیپٹن الوک بنسل
اگر کوئی بجلی چوری کر رہا ہے یا بل نہیں دے رہا تو یہ حکومت کا کام ہے کہ اسے پکڑے۔
🚨 حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پر غور۔ دھرنے کی کامیابی کا آغاز ! عوام کو بڑا ریلیف ملے گا ! حافظ نعیم الرحمن پاکستان پورے پاکستان کے عوام کی جان بن گیا۔ ❤️ #HafizNaeemUrRehman
قوم پرستی کی وجہ سےہم کسی سےنفرت نہیں کریں گےہرقسم کےلوگ جماعت میں آئیں اوردین کی خدمت کریں
جماعت اسلامی پورےملک میں ایک طاقت بن کرابھری ہےدھرنابڑھتاجارہاہےہرصورت پاکستانی قوم کوحق دلوائیں گے
دھرنےکی کامیابی پربڑی تحریک اٹھےگی یہ دھرناپورےپاکستان کی امیدبن چکاہے
شہبازشریف بڑےبھائی اوربھتیجی کوبتادوتمہیں حق دیناپڑےگاہمارایہ دھرناملک بھرمیں دیکھاجارہاہےلوگوں کے جزبات سمجھ لو !!!
آؤمیڈیاکےسامنےمزاکراتی ٹیمیں مل کربیٹھ جائیں قوم کےسامنےبتائیں کےکیسےبجلی بل کم کرکےریلیف دےسکتےہیں
پاک ایران گیس پائپ لائن جلدبننی چاہیےامن قائم ہوناچاہیےقبائلی عوام ملک کاتحفظ کرنےوالی ہے
مزدور،کسان،صنعت کارہرفردمشکل میں وقت گزاررہاہےحکومت عوام کوقائل کررہی ہےکہ یہ مشکلات تمہارامقدرہیں
United States Trends
- 1. Spotify 1,82 Mn posts
- 2. $PHNIX 5.814 posts
- 3. Pete 764 B posts
- 4. Brian Thompson 85,4 B posts
- 5. Isak 11,1 B posts
- 6. CEOs 14,2 B posts
- 7. Apple Music 223 B posts
- 8. United Healthcare 48,4 B posts
- 9. NASA 74,8 B posts
- 10. Subsonic 2.695 posts
- 11. Supreme Court 126 B posts
- 12. #XboxYearInReview 1.154 posts
- 13. #DragRace 6.185 posts
- 14. ACLU 41 B posts
- 15. Sotomayor 17,5 B posts
- 16. Chipotle 6.925 posts
- 17. Diontae Johnson 1.528 posts
- 18. Manhattan 71,4 B posts
- 19. Southampton 27,2 B posts
- 20. #GalaxyTabS10 N/A
Something went wrong.
Something went wrong.