@MeowwMeoww143 Profile picture

FARYAL 🇵🇰

@MeowwMeoww143

لوگ اس لیے بھی مجھ سے جلدی اکتا جاتے ہیں کیونکہ مجھے زیادہ باتیں نہیں آتی #FarYaL

Similar User
ZAMAN photo

@zamannx

𝙲𝚑𝚊𝚝𝚝𝚎𝚛 𝙱𝚘𝚡 ♡ photo

@heartless_amsay

Saadiew photo

@111_116_119

AYEش A H 🌸👑 photo

@know_me_ashu

Zellie madinson photo

@imspectrumforge

اب میں بولوں گا photo

@Shaniiafridi

Usama Meer! photo

@Fe_lony_

𝓛𝓪𝓲𝓵𝓪 ♡ photo

@Punjabi_00

Bilal Shah photo

@reallybilalshah

Ab dullah photo

@baghi___

𝓜 𝓡𝓲𝔃𝔀𝓪𝓷𝓡𝓲𝔃𝔀𝓮😊 photo

@iamrizwekhan

Pinned

Life line to door ki baat Meri to life hi line pr nhi🥲🤧


پیسے ڈبل کرنے کا طریقہ شیشے کے سامنے رکھ دو 🤪


جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. بیشک ♥️


very tired 🥱


PTM tomorrow mukkk gai chuti vvvv😏


𝐈 𝐚𝐌 𝐦𝐎𝐬𝐭 𝐋𝐚𝐳𝐘 𝐠𝐢𝐫𝐋 𝐎𝐧 𝐝𝐙 𝐩𝐋𝐚𝐧𝐄𝐭... 😴😴😴😇🤪


*مسلسل دعائیں اللّٰه سے کن کہلوا دیتی ہیں کیونکہ اللّٰه رب العزت بڑی لاج رکھنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ بندے کے اٹھے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے انہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا---🤲


In the era of good look, I still fall for respect, behavior and kindness 💯✅


کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا سے گلہ !🥀 #Copied


HappY Azadi daY 🇵🇰


ہندوستان کی کرنسی 18 ممالک میں قابلِ قبول ہو گئی اور ھمارا 75 والا نوٹ دُکاندار نہیں لیتا اور دس والا فقیر نہیں لیتا😒


نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکر سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی👻


میں نے آج 10 منٹ میں 2 کلو میٹر دوڑ لگائی 😝😝🤓😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎🥳 پتا نہیں لوگ اپنا کتا باندھ کرکیوں نہیں رکھتے 😕😩

Tweet Image 1

14 اگست کے دن باجا بجانے سے گریز کیجئے کیونکہ وطن عزیز کا باجا پہلے ہی بج چکا ہے اور گنجائش نہیں ہے باجا بجانے کے لیے 😒😂😂

Tweet Image 1

Shukr Allahamdulilah


waitingggg for 6th June 🕋


i m celebrity.... bssss baat khtm 😇


سر سے پاؤں تک مقروض بندے کا چاند پر جانا 🙄 اور بھاڑ میں جانا ایک جیسا ہے!!😂😂😹

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.