@MeheruddinAli Profile picture

MeherUddin Ali

@MeheruddinAli

#تھر_کو_پانی_کب_ملے_گا #حکمرانوں_جواب_دو #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور ❤🇵🇰عمران_خان سی محبت🇵🇰❤ 🇵🇰❤Reghastani. Rhimoon❤🇵🇰

Similar User
AMJAD KHAN photo

@iAmjadKhann

Waqas Mughal photo

@waqasmughalpk

Niazi photo

@Niazi_Yam

Aqib javed photo

@Aqibjaved000

Fayyaz Shah photo

@RebelByThought

Rashid Mehmood Bangash photo

@RashidMkhan79

Shams Khattak photo

@Sh_am_92

Crypto Tycoon photo

@DaCryptoTycoon

Bakhtawar Gillani photo

@BakhtawarGillni

Numan Afzal photo

@numan_afzal

Arman Khanx photo

@Arman_khanxIK

Muhammad Nawaz Khan photo

@MuhammaddNawaz

Rodium-A photo

@RodiumInsights

Usman Riaz Khan photo

@usmanbullet2

Shahzad anjum photo

@Shahzad47299754

Pinned

گاڑی کے نیچے انے والے شھید بچو کی اواز بننے کی کوشش کی ہے 😭🇵🇰 پر یہا اندھا قانون ہے کون سنتا ہے 😭🇵🇰 ہم کو ایسے کچلا گایا کیا ہم اپنے نہ تھے پھر بھی ہم کو انصاف نہ ملے کیا ہم اپنے نہ تھے یو اشراف میرے قاتل چھڑا کر لے جائے کیا ہم اپنے نہ تھے @ImranARaja1


عمران خان سی محبت تھی ہے ہمیشہ رہیگی اج کے باد شوشل میڈیا سی الوداع پاکستان زندہ باد❤ عمران خان پائدا باد❤


MeherUddin Ali Reposted

دیر آید درست آید

Tweet Image 1

MeherUddin Ali Reposted

کمشنر پنڈی ایک دفعہ پھر سچا ثابت۔ کل ہی اس نے کہا تھا مہریں نئے بیلٹ پیپرز پر لگ رہی ہیں اور آج ویڈیوز سامنے ا گئی نئے بیلٹ پیپرز چھپنے کی۔ اور بھی بہت کچھ سامنے ائے گا۔


MeherUddin Ali Reposted

ملک میں جو کچھ ہو رہا سب کو معلوم ہے مگر افسوس ہمارے سینر ججز خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں فیض عیسی کی موجودہ صورتحال میں خاموش پر جسٹس محسن اختر کیانی بول پڑے


MeherUddin Ali Reposted

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی شہ پر سیکیورٹی فورسز اس حد تک حیوان بن چکی ہیں کہ آج جسٹس محسن اختر کیانی کو کہنا پڑا کہ لوگ جواب میں انہیں گولیاں ماریں گے تب یہ باز آئیں گے ؟؟


MeherUddin Ali Reposted

کنیز اول نے سوچا ہوگا ٹوئیٹر (ایکس) کو بھی واٹس ایپ بھیج دے گی اور وہ پیدائشی جھوٹی کو سیریئس لیں گے ؟ ۔۔ “کمیونٹی نوٹ نے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے”

Tweet Image 1

MeherUddin Ali Reposted

پرنٹنگ پریس پر دھاندلی کے ثبوت کیمرے نے دکھائے لیکن سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نظر نہیں آتا، سردار لطیف کھوسہ۔۔۔!!!


MeherUddin Ali Reposted

ن لیگ نے یہ ہیش ٹیگ بنایا تھا جس کہ بعد رائے ثاقب کھرل غائب ہیں فیملی کو چائیے فورن ن لیگی اغواء کاروں کے خلاف کاروائی کریں۔ @iRaiSaqib

Tweet Image 1

MeherUddin Ali Reposted

یہ لیں ایک اور ویڈیو۔جو لوگ بیلٹ پیپر چھاپ رہے تھے اب وہ منہ چھپا رہے ہیں۔


MeherUddin Ali Reposted

پرنبٹگ پریس والے کا دماغ خراب تھا اس لئے بیلٹ پیپر پرنٹ کر رہا تھا : نون لیگ اور نگران حکومت کا متوقع بیان


MeherUddin Ali Reposted

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی یہ درخواست دی کس ۔۔۔ نے تھی


MeherUddin Ali Reposted

بریکنگ نیوز 🚨: ہم نے 13 لاکھ جعلی بیلٹ پیپرز چھاپے۔ پرنٹنگ پریس کے مالک کا بیان 😳


MeherUddin Ali Reposted

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی


MeherUddin Ali Reposted

علی زیدی، عمران اسماعیل اور اسد عمر ناک رگڑ کر معافی مانگیں پھر بھی انہیں پارٹی میں واپس نہیں لینا چاہیے۔ ایسا کرنا ان ہزاروں ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں اور ہمارے شہدا کے خون سے غداری ہو گی جنہوں نے ہر ریاستی جبر کا مقابلہ کیا جب یہ بزدل سائیڈ پر ہو گئے تھے۔


MeherUddin Ali Reposted

رائے ثاقب اور میاں عمران نے اپنی پروفیشنل ذمہ داری نبھائی ھے جس سے دھندلی جیسا مکرو فعل مسلسل سامنے آنے پر جن لوگوں کو تکالیف کا سامنا ھے وہ یقینا معاشرتی فائدہ نہیں ذاتی مفاد کے لئے زندہ ھیں- ویلڈن @iRaiSaqib


MeherUddin Ali Reposted

ن لیگ اور الیکشن کمیشن کو ایسپوز کرنے والے چیتے صحافی کو سپورٹ کریں اللہ تعالی حفاظت کرے آمین۔ چیف الیکشن کمیشن کو اب فوری استعفی دے دینا چائیے۔۔ @iRaiSaqib

Tweet Image 1

MeherUddin Ali Reposted

سعودی سفارتخانہ کی نواز شریف سے ملاقات کی تردید، سفارتخانہ کے کسی وفد نے نواز شریف سے ملاقات نہیں کی، سعودی سفارتخانہ کا بیان۔۔۔!!!


MeherUddin Ali Reposted

بھول جائیے۔ نواز شریف بھی کہہ دے تو بھی جناب نے نہیں ماننا۔

پرنٹنگ مشین خود بول کر گواہی دے تو مانوں گا، ممکنہ ریمارکس



MeherUddin Ali Reposted

بی بی سب چھوڑیں فقط یہ بتائیں کے آپ کے پاس اسٹیمپ شُدہ بیلٹ پیپر کہاں سے آیا ؟

یہ رہا اصلی بیلٹ پیپر، جس میں صرف 15 امیدوار تھے،انہوں نے پوری جہالت کی کتاب چھاپ دی مان لو ایتھے وی پھڑے گئے او

Tweet Image 1


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.