تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم🥀
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کل فرما رہے تھے کہ تمام پارٹیوں کو الیکشن کمپیئن کی مکمل آزادی ہو گی اور آج پولیس نے بورے والا میں جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی امیدواروں سمیت 63 افراد پر مقدمہ درج کر لیا
ہو جاۓ مقابلہ۔۔۔قوم کی بیٹی کون۔۔۔ ڈٹ جانے والی یا بھاگ جانے والے؟؟؟؟ کمینٹ میں ضرور باتیں
یہ تصویر کل سے وائرل ہے اسکا کیا مطلب کسی کی پاس اس کے بارے کوئی علم ہو تو کمنٹ میں بتاۓ؟؟
قاضی صاحب پوچھ رہے ہیں، عمران ریاض کون ہے ؟ انہیں بتائیں کہ #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں ریٹویٹ کریں اور پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنائیں ۔
8 فروری کو طیبہ راجا پنڈی سی فیاض الحسن چوہان کے خلاف الیکشن لڑیں گی ۔ آج اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا کہ یہ مقابلہ کون جیتے گا ؟؟ #سال_نیا_امید_صرف_کپتان @TeamPakPower
ان دو شیروں کو آج اتنا سپورٹ کریں کے پٹوالشی جل جائیں۔ کمپنی کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں یہ ! #سال_نیا_امید_صرف_کپتان
گجرات میں ٹاکرے کا مقابلہ کون جیتے گا ؟ آپ اپنا کسے ووٹ دینگے ؟؟ #سال_نیا_امید_صرف_کپتان @TeamPakPower
تگڑا مقابلہ🚨 بتاؤ پاکستانیوں، 8 فروری کو کس نشان پر ٹھپہ لگاؤ گے ؟؟ #سال_نیا_امید_صرف_کپتان
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
الیکشن سروے ! 8 فروری کو آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ؟ اپنی رائے ضرور دیں۔ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
میرا کام ٹویٹ کرنا تھا ۔ اور آگے ریٹویٹ کرنا آپ کا کام ہے! #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
ان حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے اور بہادر صحافیوں کو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے..! #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
United States Trends
- 1. Madison 53,1 B posts
- 2. #MyMastermind N/A
- 3. #GizZzVeİskaOlurMu 1.183 posts
- 4. $CUTO 9.524 posts
- 5. #schoolshooting 1.203 posts
- 6. Invited Users 8.912 posts
- 7. #Your_favorite_team_is N/A
- 8. Abundant Life Christian School 27 B posts
- 9. Superman 150 B posts
- 10. Christmas Matters N/A
- 11. Cutoshi 2.835 posts
- 12. #jimromeonx N/A
- 13. Broadway 14,7 B posts
- 14. Lonzo 1.193 posts
- 15. SoftBank 39 B posts
- 16. lucy dacus N/A
- 17. Supreme Court Justice 12,7 B posts
- 18. Another Christian 5.808 posts
- 19. Duttons 2.450 posts
- 20. Bedminster 7.145 posts
Something went wrong.
Something went wrong.