Similar User
@Saqlain87199960
@akmalrajput383
@Zahidkhaan10
@HarashaKrish
If u see this post 🍉 Support me with a word so i can keep going ): Comment 🇵🇸🍉 or even a dot .
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
کیا آپ سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھا ر ہے ہیں ؟؟؟
کہا گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟ کہا گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟
کیا آپ سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھا ر ہے ہیں ؟؟؟
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
منصور علی خان بڑے اچھے طریقے سے پٹواریوں کو انکی اصلیت دکھا دی
بلوچستان میں سالار خان کاکڑ کی زیرِ قیادت عمران خان کی رہائی اور آئین کی بالادستی کے لئے شاندار ریلی۔ #عزم_پاکستان_عمران_خان
بہت اعلیٰ آواز میں اس گلوکار نے خان کے 311 دن کا زکر کیا ہے
Racist and pathetic.. Shame on Ijaz Ahmed
ٹیم میں 6 سے 8 کھلاڑی پختون ہوتے ہیں جو صبح نماز پڑھنے جاتے ہیں جن کو نہ سمجھ ہے اور نہ پڑھے لکھے ہیں اور نہ وہ پریشر لے سکتے ہیں سابق میچ فکسر اعجاز احمد کا تعصب بھری گفتگو سے پختونوں پر حملہ 💔
فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار کہنے والوں کو ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی سیاسی پیدائش کی سنسنی خیز کہانی ارشاد بھٹی کی آتش بیانی کے ذریعے سننی پڑی تو ان کے کانوں سے دھواں نکلنے لگا۔ سنیے اور دیکھیے غریدہ فاروقی کی پریشانیاں!!! twitter.com/mudazir/status…
خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں سیٹیاں. غیرجمہوری تحریک انصاف نے تب رکنیت معطل نہ کی۔ نواز لیگ اور پیپل پالٹی کا جمہوری دور آیا تو 2 ارکان کی رکنیت معطل ہو گئی۔
کیا ہوا؟ مائنس نہیں ہورہا؟ 😂۔۔۔۔۔۔ہوگا بھی نہیں!🔥 #ReleaseImranKhan
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے #PrimeMinisterlmranKhan
لاہور سے لوٹا ہونے والے کی زندگی بہت بری گزرنے والی ہے دیکھ لیں سب عبرت پکڑیں سات نسلیں بھی یہ عزت سے جی نہیں پائے گا اس کا خاندان عمران خان سے غداری قوم سے غداری ہے پاکستان سے غداری ہے
#PAKWatch🇵🇰: The corrupt military establishment tried their hardest. BUT THEY COULDN’T STOP CAPTAIN PAKISTAN FROM REACHING THE SUMMIT.
United States Trends
- 1. Cowboys 54,8 B posts
- 2. Bears 79,3 B posts
- 3. Chiefs 71,6 B posts
- 4. Panthers 44 B posts
- 5. Christian Watson 1.882 posts
- 6. Turpin 13,5 B posts
- 7. Texans 30 B posts
- 8. Commanders 60,7 B posts
- 9. 49ers 21,9 B posts
- 10. Vikings 47,2 B posts
- 11. Caleb 38,3 B posts
- 12. Washington 113 B posts
- 13. Eberflus 10,4 B posts
- 14. Niners 4.121 posts
- 15. Bryce Young 10,6 B posts
- 16. Raiders 23,7 B posts
- 17. Titans 47,7 B posts
- 18. #SKOL 5.900 posts
- 19. Dobbs 3.383 posts
- 20. #DALvsWAS 14,3 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.