Similar User
@Muhamma10217888
@raonagarbase64
@wafag786
@mueenyasin
محترم مختیارعلی صاحب، مذکورہ دونوں شناختی کارڈ کا سروے مکمل ہو چکا ہے اہلیت کا تعین ہونے پر شناختی کارڈ حامل بینظیر کفالت کے تحت فراہم کی جانے والی مالی معاونت کے لیے اہل قرار پائیں گی.
AP mere ko reply nhe detai 4520648946750 or ye 4520652026062
محترم علی مرتضیٰ صاحب، بصد معذرت،مذکورہ گھرانہ بینظیر کفالت کیلیئے اہل نہیں ہے کیونکہ نئے سروے میں انکاغربت کا سکوربینظیرکفالت کیلیئےطے شدہ حد سے زیادہ ہے۔
محترم مہر صاحب، مستحق طلباء و طالبات اپنی انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی درخواستیں اس لنک پر جمع کروا سکتے ہیں۔ tinyurl.com/Ehsaas-Scholar…
احساس پروگرام: پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔احساس سے کروڑوں مستحق خاندانوں نےاستفادہ حاصل کیا۔ احساس2047ڈاکیومنٹری ملاحظہ کریں۔ #Ehsaas2047 ehsaas2047.com/documentaries
محترم ملک سانول صاحب، ہم نے معلوم کیا ہے۔ آپ کی 4 ہزار کی سبسڈی 21دسمبر2022 کو مسمی محبوب احمد کی کریانہ دکان سے جاری ہوئی ہے جس کا پتہ درج ذیل ہے۔ بائی پاس روڈ، نزد تارے والا سکول، جام پور @msjaniii786 #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
3240237238065 میڈم جی میری سبسڈی کسی نے نکال لی ہے۔ مہربانی فرما کر بتائیں کہ کس دکاندار نے نکالی ہے
السلام علیکم میڈم آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اللہ پاک آپکو اجردیگا میں نے دوکان کو آن لائن رجسڑ کیا تھا بنک کے نمائندہ نےوزٹ کرکےویریفکیشن بھی کر لی ہے 35 دن ہو گئے ہیں پنجاب احساس راشن میں شمولیت کا تصدیقی پیغام ابھی تک نہیں آیا کیا مسئلہ ہے پلیز رہنمائی کر دیں۔3320338897393
محترم عرصم عباس شاہ صاحب، آپ کی دکان کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔ ہم نے آپ کے کوائف نیشنل بینک کو بھجوا دئیے ہیں۔ بینک کا تصدیق کار عملہ دکان کی تصدیق کیلیئے جلد آپ سے رابطہ کرے گا۔ @arsam_abbas #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
مہربانی فرما کر مجھے میری دکان کا سٹیٹس بتا دیں ۔ 3230282020789
محترم محمد عباس صاحب، بصد معذرت، تصدیقی عمل کے دوران آپ کی دکان کی تصدیق نہیں ہوسکی لہٰذا آپ پروگرام میں شامل نہیں ہوسکتے۔ تصدیقی عملے کے مطابق مذکورہ کریانہ دکان آپ کی نہیں بلکہ مسمی مہر محمد صفدر کی ملکیت ہے۔ @Abbaskh2793 #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
میڈم دوکان ریجسٹریشن کر لی ھے اور تصدیق بھی ہو گئی ہے لیکن نیشنل بینک سے کال نہیں آئی کیا مسئلہ ہے 3610243286777 پلیز چیک کریں
محترم آصف صاحب، ہم نے معلوم کیا ہے۔ آپ کی دکان کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔ ہم نے آپ کے کوائف نیشنل بینک کو بھجوا دئیے ہیں۔ بینک کا تصدیق کار عملہ دکان کی تصدیق کیلیئے جلد آپ سے رابطہ کرے گا۔ @AsifNaz44218360 #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
مہربانی فرما کر مجھے میری دکان کا سٹیٹس بتا دیں ۔ 3230192003339 15dys messg kerr rah hun mam Koi reply he ni aya
3130246115083 shop ka status bta dein
محترم محمد شبیر صاحب، وعلیکم السلام! احساس راشن رعایت میں آپکی رجسٹریشن تو ہوئی ہے مگر بوقت رجسٹریشن آپ نے درست بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم نہیں کیا تھا ۔آپ سے التماس ہے کہ نیشنل بینک کی ہیلپ لائن یا اس لنک پر جاکر اپنا مکملIBANنمبر فراہم کریں 021-111-627-627 ehsaas.punjab.gov.pk/merchant/login
3130246115083 shop ka status bta dein
محترم جام عثمان افضل صاحب، ہمارے ریکارڈ کے مطابق آپکی کریانہ رجسٹریشن اور دکان کی تصدیق کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔ از راہ کرم انتظار فرمائیں۔ جلد آپکو پنجاب احساس راشن رعایت میں شمولیت کا تصدیقی ایس ایم ایس پیغام موصول ہو جائے گا @jamusma85625211 #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
محترم جام عثمان افضل صاحب، ہمارے ریکارڈ کے مطابق آپکی کریانہ رجسٹریشن اور دکان کی تصدیق کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔ از راہ کرم انتظار فرمائیں۔ جلد آپکو پنجاب احساس راشن رعایت میں شمولیت کا تصدیقی ایس ایم ایس پیغام موصول ہو جائے گا @jamusma85625211 #Ehsaas #PunjabEhsaasRashanRiayat
32302-22318681-madam pleez dukan ka stetas chak kar den
My Son Muhammad Ahsan Kashif 1st position in class K.C Citey Model Public school Thull Hamza
United States Trends
- 1. Browns 101 B posts
- 2. Lakers 53,5 B posts
- 3. Steelers 117 B posts
- 4. Franz 18,7 B posts
- 5. Jameis 52,2 B posts
- 6. Bron 15,4 B posts
- 7. #ThePinkPrintAnniversary 26,2 B posts
- 8. Tomlin 20,9 B posts
- 9. Reaves 7.654 posts
- 10. Pickens 16,9 B posts
- 11. Chris Brown 17,6 B posts
- 12. Pam Bondi 251 B posts
- 13. Anthony Davis 4.085 posts
- 14. #2024MAMAAWARDS 235 B posts
- 15. #PinkprintNIKA 11 B posts
- 16. Arctic Tundra 17,5 B posts
- 17. #PITvsCLE 11,8 B posts
- 18. #TNFonPrime 6.221 posts
- 19. Russ 37,5 B posts
- 20. Myles Garrett 10,1 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.