Similar User
@AkmalSh78145495
@pkazmi12
@DrZahidAwan5
@fahadaltaf3
@sadaqatalipress
@Rayahmadbhatti
@mzaheerawan
@nadeemtanoli11
@mughal207
@rizwanqazi007
@rajaliaqatali
@RajaWaheed75
@GulzarSaqi
@babermalikisb
@SyedSul10285426
اسلام اباد اور راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی اے ٹیم کا دورہ پاکستان ختم کر دیا
صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ارڈیننس جاری کر دیا
کلیکٹر کسٹم اسلام اباد محمد اصف کا تبادلہ بطور جوائنٹ سیکریٹری وزارت خزانہ حکومت پاکستان کر دیا گیا
کلیکٹریٹ اف کسٹم اسلام اباد میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتیوں کے لیے اج انٹرویو شیڈول تھا سینکڑوں امیدوار انٹرویو دینے ائے مگر شنید ہے کہ انٹر سلیکشن کمیٹی کی چیئر پرسن رخصت پر چلی گئی ہے امیدواران مایوس گھر لوٹ گئے
فیڈرل بورڈ اف ریونیو کو جولائی کے ریونیو ٹارگٹ میں 100 ارب روپے کمی کا سامنا ۔حکومت کی طرف سے منی بجٹ لائے جانے کا امکان
100 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی
موبائل فونز(destroy )تلف ہونے کے باوجود کس طرح چل رہے ہیں ۔شنید ہے کہ ایک شخص عزت مأب وفاقی ٹیکس محتسب کے پاس شکایت لے کر پہنچ گیا ہے
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے تین مقدمات میں بانی پی ٹی ائی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم
خیبر پختون خواہ کے صوبائی بجٹ میں صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب کی کابینہ نے بانی پی ٹی ائی عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کاروائی کی منظوری دے دی
اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا
واپڈا سب ڈویژن اصغر مال راولپنڈی میں واپڈا حکام کے تعاون سے وقفے وقفے سے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ۔دوسرے علاقوں کے عوام اپنے علاقوں کے بارے میں مطلع کریں
ایف بی ار نے ٹیکس نا دہندگان کی سمیں بند کرنا شروع کر دی ۔ملک بھر میں پانچ لاکھ افراد کی سمیں بند کی جائیں گی
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں راولپنڈی اور مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ایڈیشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
سیشن جج شاکر اللہ کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا
اسلام اباد ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس بابر سٹار نے بینچ پر اعتراض کی ایف ائی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنے کا عندیہ
کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید گرفتار
United States Trends
- 1. #AEWDynamite 10,2 B posts
- 2. #Survivor47 3.142 posts
- 3. #AbbottElementary 2.639 posts
- 4. Fauci 123 B posts
- 5. Spotify 2,9 Mn posts
- 6. Snape 6.500 posts
- 7. #TheMaskedSinger 1.661 posts
- 8. CEOs 27,8 B posts
- 9. Hawk Tuah 28,1 B posts
- 10. Genevieve 1.980 posts
- 11. Teeny 2.818 posts
- 12. Pete 946 B posts
- 13. #TheChallenge40 N/A
- 14. $HAWK 9.765 posts
- 15. Hubert 3.956 posts
- 16. Tyler Herro N/A
- 17. Ian Jackson N/A
- 18. Cornyn 21,1 B posts
- 19. Shelton Benjamin N/A
- 20. $EMT 4.137 posts
Who to follow
-
Akmal Shahzad
@AkmalSh78145495 -
Pasha Kazmi
@pkazmi12 -
Zahid Awan 🇵🇰
@DrZahidAwan5 -
fahadaltaf
@fahadaltaf3 -
Sadaqat Ali
@sadaqatalipress -
Rai Ahmad bhatti
@Rayahmadbhatti -
Zaheer Ahmed Awan
@mzaheerawan -
Nadeem Tanoli
@nadeemtanoli11 -
Yasir Hakeem
@mughal207 -
Rizwan Qazi
@rizwanqazi007 -
raja liaqat ali
@rajaliaqatali -
Raja Waheed Janjua
@RajaWaheed75 -
Gulzar Saqi
@GulzarSaqi -
Babar Malik
@babermalikisb -
Syed Sultan Shah
@SyedSul10285426
Something went wrong.
Something went wrong.