@MalikSalla71938 Profile picture

Malik Sallar

@MalikSalla71938

Malik Sallar Reposted

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌ نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے


Malik Sallar Reposted

یونیورسٹی آف جھنگ کی لیکچرر نمرہ ظفر پر شوہر کا بیہمانہ تشدد نمرہ ظفر کی تشدد سے بچنے کے لئے معافی مانگتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


Malik Sallar Reposted

جب بن سکی نا بات کوئ ہیر پھیر سے کتے لڑا دیۓ گۓ جنگل کے شیر سے


Malik Sallar Reposted

ایسے انسان کو جیل میں ڈالا گیا ہے جو ایک کینسر کی مریض بچی کو کہہ رہا ہے “ہمت نہیں ہارنا” اور ایک دیہاتی کی بات بھی سنیں اسکے جذبات کیا ہیں ؟ سوچیں اور اپنے غلط فیصلوں کو واپس لیں


Malik Sallar Reposted

( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔° #چلو_چلو_صوابی_چلو

Tweet Image 1

Malik Sallar Reposted

اے دشمنِ دیں تو نے کس قوم کو للکارا! #عمران_خان_کی_فکر_ہے


Malik Sallar Reposted

فلوریڈا خطرناک ترین طوفان سے بچنے کیلئے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی نقل مکانی


Malik Sallar Reposted

بغض عمران میں اندھے ہو چکے ہیں اس چھوٹے بچے کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔ ان کے ظلم دیکھ کر تو شیطان بھی کانپتا ہو گا


Malik Sallar Reposted

میں یہ ٹرینڈ چلا رہا ہوں #خان_کی_رہائی_تک_احتجاج_جاری ریٹویٹ کر کے آپ سب بھی شامل ہوں، سب ڈٹ گئے ہیں اب پیچھے نہیں ہٹیں گے، انشاللہ !

Tweet Image 1

Malik Sallar Reposted

اسلام آباد سڑکوں کی اس ویڈیو نے تو آگ لگادی ہے پھیلادو اس ویڈیو کو بھی ہر جگہ 🔥🔥


Malik Sallar Reposted

محسن نقوی تک یہ مناظر پہنچا دو پٹھانوں کو چیلنچ کرو گے تو پارٹی کرنے پٹھان تو اسلام آباد آ رہے ہیں، علی امین گنڈا پور کے قافلے کے مناظر۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔


Malik Sallar Reposted

تاریخ گواہی دے گی حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شوکت خانم کی اولاد قربانیاں دینے والوں میں سب سے آگے تھی۔ #نصر_من_الله_وفتح_قريب


Malik Sallar Reposted

علی امین گنڈاپور کا لشکر ریٹویٹ کرتے جائے کیونکہ کوئی بھی میڈیا چینل نہیں دکھا رہا


Malik Sallar Reposted

ماں جی نے دل جیت لیا یہ ہے خیبرپختونخوا کے عوام کا پیار اپنے مرشد سے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.