@MalikAnjumNawa1 Profile picture

Malik Anjum Nawaz

@MalikAnjumNawa1

Joined November 2016
Similar User
Shahzad photo

@Mshahzadmahmood

rohe photo

@Qasim11040915

SM Shaheen Zafar photo

@Shaheen_khurram

Zubair photo

@iamZubair_Pk

Sqn Ldr Coca Cola🇵🇰 photo

@JustGotPringled

Hamza photo

@ayyyhamza

ßãśhâRät HʋśsÃiñí photo

@Basharat_Hussyn

Araib Bajwa photo

@AraibBajwa1124

Muhammad Shahzad photo

@shahzadag113

Malik Anjum Nawaz Reposted

*میرے دل کے اطمینان کیلئے اتنا کافی ھے کہ جو بھی ہوتا ھے ﷲ کی رضا سے ہوتا ھے بندوں کی رضا سے نہیں* *میرے یقین کیلئے اتنا کافی ھے کہ دعا تقدیر کا لکھا رد کرسکتی ھے* *میری امید کیلئے اتنا کافی ھے کہ میرے رب کو حیا آتی ھے کسی کو اپنے در سے خالی ہاتھ لوٹانے میں* 1/2

Tweet Image 1

Malik Anjum Nawaz Reposted

اس نے مکتوب میں لکھا ہے کہ مجبور ہیں ہم اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہیں ہم اس نے لکھا ہے کہ ملنے کی کوئی آس نہ رکھ تیرے خوابوں سے خیالوں سے بہت دور ہیں ہم ایک ساعت بھی شبِ وَصل کی بھولی نہ ہمیں آج بھی تیری ملن رات پہ مجبور ہیں ہم شب بخیر 🌷🌷

Malik Anjum Nawaz Reposted

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Tweet Image 1

Malik Anjum Nawaz Reposted

السلام علیکم 🙂 انسانوں میں خامیاں ہوتی ہیں، انسانوں کو اُن کی خامیوں سمیت قبول کریں۔کسی شخص میں کوئی برائی نظر آتی ہے تو آپ اُس برائی کو اپنائے بغیر بھی اُس شخص سے محبت کرسکتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے آپ کی اپنی ذات میں خرابیاں ہوں گی مگر اس کےباوجود آپ خود سے محبت کرتے ہیں۔

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.