@MalhiAliRaza1 Profile picture

MalhiAliRaza

@MalhiAliRaza1

زندگی میں اچھا برا وقت آ جاتا ہیں لیکن سچ کا ساتھ کبھی نا چھوڑنا

Joined October 2017
MalhiAliRaza Reposted

جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا جو نہیں ہے وہ آ کر بھی چلا جائےگا


MalhiAliRaza Reposted

ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮨﮯ 🍂 ﺟﻮ ﺣﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ


MalhiAliRaza Reposted

ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ _ ﻭﺟﮧ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...! اپکے جاگنے کی کیا نویت یا وجه ھے؟ #زھرا


MalhiAliRaza Reposted

🍃بندا جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اسی دراڑ سے🍃اللّه🍃کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے... #جمعہ_مبارک

Tweet Image 1

MalhiAliRaza Reposted

السلام علیکم دوستو😊 * 20 صفر 1439ھ 10 نومبر 2017ء جمعہ المبارک 27 کاتک 2074ب * جو آدمی حال پر مطمئن نہیں وہ مستقبل پر بھی مطمئن نہ ہو گا. اطمینان حالات کا نام نہیں یہ روح کی ایک حالت کا نام ھے مطمئن آدمی نہ شکایت کرتا ہے نہ تقاضا !! 💕💕💕 * صبح بخیر🌷🌷

Tweet Image 1

MalhiAliRaza Reposted

ہم نے سمندروں میں مچھلی کی طرح تیرنا اور فضاؤں میں پرندوں کی طرح اُڑنا سیکھ لیا ہے.... مگر آج تک ہمیں زمین پر انسانوں کی طرح رہنا نہیں آیا......

Tweet Image 1

میری طرف سے سب دوستوں کو جعمہ مبارک

Tweet Image 1

MalhiAliRaza Reposted

💐السلام عليكم💐 🌹صبح بخیر زندگی🌹 حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے ارشادات ھمارے لیے جادہء حق کے روشن سنگ میل ھیں حالاتِ حاضرہ اقبال آشنائی کے فرض سے کوتاہی کا ھی ثمر ھیں #یومِ_اقبال

Tweet Image 1

MalhiAliRaza Reposted

🌺السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَة اللهِ 🌞 صبح بخیر زندگی 🌺رَبِّ اغْفِر ْوَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـر ُالرَّاحِـمِيْن َ🌺 🌺اے میرے🍃رب🍃 🌺معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے🌺

Tweet Image 1
Tweet Image 2

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.