@MahrNaiz Profile picture

Mhr Niaz

@MahrNaiz

Joined April 2016
Similar User
Md Neshar Ahmed photo

@MdNeshar

Muddasir Javid photo

@sheikhmjavedpak

Mhr Niaz Reposted

قوم کا جنون عاصم منیر یا عمران خان #ImrankhanPTI #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

Tweet Image 1

Mhr Niaz Reposted

اوقات فیصل واڈا

Tweet Image 1

🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺 🥀🌴صبح بخیر🥀🌴 اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں۔ آمین یا رب العالمین


بریکنگ...🔴 امریکی انتخابات میں اب تک 78 ملین افراد ووٹ ڈال چکے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ سرفہرست ہیں


جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو 31 اکتوبر کی میٹنگ کے منٹس ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم لیکن رجسٹرار نے عمل نہیں کیا ،حسنات ملک


عمران خان کے نام پر جیت کر 26 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دینے والے تین ایم این ایز ن لیگ میں شامل ، اعلان کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا


گنا بریکنگ نیوز جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز گروپ نے گنے کا ریٹ 400 روپے فی من کا اعلان کر دیا ہے


ذندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں❣️


مورخ لکھے گا اس قومُ کو نوکری کے پیار نے تباہ کر دیا۔ فوجی ،جج، پولیس، بیورکریسی، صحافی۔۔ سب ایک ہی عشق میں مبتلا ہیں۔ ہماری نوکری ۔سب سے پہلے


جسٹس اعجازالاحسن۔ جسٹس نقوی، جسٹس منصور ،جسٹس آفریدی۔۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور، کوئی بھی نہیں ۔ صرف ایک شخص ہے جو ڈٹا ہوا ہے۔


اعظم خان سواتی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔💔 واحد یہی وہ بندہ تھا جو پختون خواہ سے لشکر لے کر جاتا تھا


ٹرمپ کے انے سے پہلے اپنی مدت ملازمت میں دو سال کا مزید اضافہ کر رہا ہے نیازی نے ننگے بادشاہ کو چاروں طرف سے گھیرے میں لیا ہوا ہے....🔥


جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب  کا چیف جسٹس کو  لکھا گیا خط منظر عام پر۔۔ 26 آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں فوری فکس نہ ہونے کا شکوہ۔"فیصلہ کیا گیا تھا کیس چار نومبر کو فل کورٹ سنے گی"-متن siasat.pk/threads/910025/

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.