@MaharangBaloch Profile picture

Dr Mahrang Baloch

@MaharangBaloch

Fan Club Of Political Worker | MBBS | PGR In Surgery | Organiser Baloch Yakjehati Committee | Iron Lady Dr Mahrang Baloch | #endenforceddisappearances

Joined April 2024

شاید اب بلوچستان سے باہر لوگوں کو اس ریاست کے فاشسٹ اور جابر ہونے کی حقیقت سمجھ آنے لگی ہے۔ اسلام آباد میں معروف صحافی مطیع اللہ جان کی جبری گمشدگی، جھوٹے ایف آئی آر میں گرفتاری، اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد اور قتل نے ریاست کے فاشسٹ چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے


Condemning the brutal crackdown on Baloch students! Quetta police's raid on BMC hostel, assaulting & arresting over 100 male students, is unacceptable. Demand immediate release of detained students & accountability for police's excessive force & harassment. #SaveBalochStudents

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

We cannot remain silent when our brilliant students vanish, with no information about their fate. #EndEnforcedDisappearances #SaveBalochStudents #StopBalochGenocide

Tweet Image 1

"Outraged by the arrest of human rights lawyer @ImaanZHazir & her husband @HadiAli115 on Oct 28. Imaan's fight against enforced disappearances has made her a target. I stand in solidarity with Imaan, her family & the legal community amidst Pakistan's disregard for rule of law

Tweet Image 1

Condemning Pakistan's aggression against Akhtar Mengal & BNP leadership, coerced into voting for 26th amendment & facing fake police cases. Stand with your people, @sakhtarmengal against this powerless parliament. #JusticeForBalochistan #DemocracyUnderThreat


بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ، پانچ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ لاپتہ کر دہے گئے ہے، انہیں آج کراچی پریس کلب کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پورے دن بغیر کسی ایف۔آئی۔ آر کے ہراست میں رکھا گیا ، اب انہیں سٹیشن سے لاپتہ کردیا گیا۔ #StopBalochGenocide


ایک بار پھر خفیہ ایجنسیوں، سندھ پولیس اور پیپلز پارٹی حکومت نے تشدد کا سہارا لیا، جبری گمشدگیوں کےخلاف ایک پرامن مظاہرے کو دبانے کیلئے کراچی میں BYC کے ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ کو دیگر مظاہرین کےساتھ گرفتار کرلیا، انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس جابرانہ حملے پر آواز اٹھانا چاہیے

Tweet Image 1

16 اکتوبر کو کراچی سے نو بلوچ طلباء کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے، جبری گمشدگی کے واقعات میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے، بلوچ طلباء تعلیم گاہوں میں بھی محفوظ نہیں ۔ انسانی حقوق کےنمائندے اس کے خلاف آواز اٹھائیں، بلوچ طلباء کو ان کی بنیاد حق دیا جائے ۔

Tweet Image 1

ممتاز بلوچ کی والدہ ماہ جان اپنے بیٹے کی طویل جبری گمشدگی کا درد سہنے کے بعد انتقال کر گئی، بلوچ ماؤں کی اس سنگینی حالات کا بغور جائزہ لیں، جو نہ صرف اپنے لاپتہ پیاروں کے لیے غمزدہ ہیں بلکہ زندگی اور موت میں وہ امن اور وقار سے بھی محروم ہیں جس کی وہ حقدار ہیں۔

Tweet Image 1

خواتین کو گھسیٹنا مارنا، اور ایچ آر سی پی سندھ کے وائس چیئرمین قاضی خضر حبیب اور مارچ میں دیگر مظاہرین کی گرفتاری شدید مذمت کرتے ہیں، اس طرح کی کارروائیاں پاکستان میں ریاستی جبر کا اصل چہرہ بے نقاب کرتی ہیں، جہاں شہری پرامن احتجاج کے حق سے محروم ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances

Tweet Image 1
Tweet Image 2

گزشتہ رات دکی میں 20 غریب کان کنوں کا بہیمانہ قتل ایک اور سیاہ یاد دہانی ہے کہ بلوچستان مکمل طور پر لاقانونیت کی سرزمین بن چکا ہے۔ یہاں غریب مزدوروں سے لے کر سیاسی کارکنوں تک کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، میری دعائیں متاثرہ فیملی کے ساتھ ہیں

Tweet Image 1

پانچ نوجوان بلوچ اسٹوڈنٹس کو پاکستانی فوجیوں نے صرف ایک دن میں جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ہمارے طلباء کو نشانہ بنانا ہماری عوام کے مستقبل پر حملہ ہے اور اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

مجھے سفر سے روکنے کا مقصد بلوچ کی آواز کو دبانا اور بلوچستان میں کئی دہائیوں سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو چھپانے سوا کچھ نہیں ہے، سفری پابندیاں بلوچ انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف بڑھتے ہوئے کریک ڈاؤن کا حصہ ہے، اس غیر منصفانہ رویہ کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے،


لاپتہ دل جان بلوچ کے لواحقین کے دھرنے کا آج دوسرا روز ہے لیکن ضلعی انتظامیہ سنجیدگی دکھانے کے بجائے احتجاجی دھرنا ختم کرانے کے لیے طرح طرح کے حربے استعمال کر رہی ہے۔ بی وائی سی لواحقین کی حمایت میں آج دکانیں بند رکھنے پر آواران کی تاجر برادری کا بے حد مشکور ہے،

Tweet Image 1
Tweet Image 2

پختون جرگے کے خلاف خیبر پختونخوا پولیس کا صوبہ بھر میں انتہائی ظالمانہ کریک ڈاؤن، تشدد اور گھروں پر ظالمانہ چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں، ریاست واضح کر رہا ہے کہ اسے پشتونوں کی کوئی عزت نہیں ہے۔ جرگے پر مسلسل حملے ظالم ریاست اور بے تہذیبی کی عکاسی کرتے ہیں #StateAttackedPashtunJirga

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

پی ٹی ایم کارکنوں پر تشدد اور منظور پشتین پر قاتلانہ حملہ پشتون عوام کی آواز کو دبانے کی کوششیں ہیں۔ پشتون سیاسی کارکنوں کے خلاف طاقت کا استعمال فوری طور پر بند کیا جائے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کے خلاف آواز اٹھائیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

30ستمبر کو پنجگور سے جبراً لاپتہ کیےگۓ عابد نور اور صابر نور کی فیملی گزشتہ تین دنوں سے اپنےپیاروں کی راہ تک رہی ہے، لوگوں کو بغیر جرم کے لاپتہ کرنا انسانی حقوق کیخلاف ورزی ہے، تمام انسانی حقوق کے علمبردار اس کےخلاف آواز اٹھائیں،یہ جبر بندہونا چاہیے #ReleaseSabirNoorAndAbidNoor

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Unofficial Account Of Iron Lady Dr Mahrang Baloch


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.