@MahamCh472 Profile picture

Maham Ch

@MahamCh472

اللّه کامیاب کرے میرے لیڈر نواز شریف کو

Joined April 2018
Similar User
RIAZ AHMED KUTCHI  🇵🇰 photo

@riaz___ahmed

Tariq Kamal PMLN photo

@PmlnKamal

NaeemAb99294946 photo

@NaeemAbid1976

AMIN photo

@AminTahir7

دستگیر ہاشمی photo

@DastgirHashmi1

Dr.Muhammad Bilal photo

@paripakerpk

M Arshad Alipur photo

@arshadalipur01

Rising Pakistan 🇵🇰 photo

@risingPakistan0

Malik usman photo

@Malikus98963737

Malik Allah Nawaz photo

@nmalikallah

Noor shangla Pakistan photo

@1232shangla

#NawazSharifParZulmKyun قرض معاف کروانے والوں میں پہلا نمبر جہانگیر ترین کااور دوسراپرویز الٰہی اور یہ دونوں ملک سے کرپشن ختم کریں گے۔۔

Tweet Image 1

#NawazSharifParZulmKyun قرض معاف کروانے والوں میں پہلا نمبر جہانگیر ترین کااور دوسراپرویز الٰہی اور یہ دونوں ملک سے کرپشن ختم کریں گے۔۔

Tweet Image 1

Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ نواز شریف نے این آر او لینے سے منع کر دیا ہے اور پاکستان کی سلامتی کے لئے ڈٹ گیا ہے


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ اس نے پاکستان کی معیشت کو مظبوط کیا ہے پاکستان کی اکانومی کو اپنے پاؤں اور کھڑا کیا ہے یہی قصور ہے نواز شریف کا @MaryamNSharif


Maham Ch Reposted

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں چھوٹے گندے سیل میں بند لوہے کی چارپائیوں پر سوتے ہیں۔ مگر مریم نواز والد کےساتھ اپنے موقف پر قائم اور پر عزم ہیں کہ اک دن تمام مشکلیں ختم اور آمرانہ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور پھر راج کرے گی خلق خدا #NawazSharifParZulmKyun


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ نواز شریف نے ملک پاکستان سے اندھیرے ختم کیے انھیں روشنیوں میں بدل دیا ظلم تو بنتا ہے @MaryamNSharif


Maham Ch Reposted

ایک اور صادق اور امین کراچی کے حلقے NA254 سے نومنتخب ایم این اے الیاس خان اشتہاری نکل آیا ملزم منشیات سمگلنگ کیس میں اشتہاری ھے ۔۔ جو دنیا کا جرائم پیشہ سب پی ٹی آئی میں شامل ھے ۔ twitter.com/bwp808/status/…



Maham Ch Reposted

دعائیں دیتا ہے وطن کا ہر غریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف #NawazSharifParZulmKyun اسی لئے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر کر گیا ہے


Maham Ch Reposted

😂😂😂 آج ایک یوتھیے کے قریب سے گزرتے ہوئے بس ہلکا سا مسکرایا غصے میں آ کر کہتا ہے توانوں وی تے اسٹیبلشمنٹ نے جتایا سی #NawazSharifParZulmKyun


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ ملک سے دہشت گردی ختم کی امن کو بحال کیا لوگوں نے سکون اور چین کا سانس لیا


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ ملک میں لمبی لمبی گاڑیوں کی لائنیں لگی ختم کی مہنگائی کو کنٹرول کیا


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun MMA.#PMLN.#PPP# اقتدارکےلئےاکھٹے ہورہے ہیں جبکہ PTI.MQM.PMLQ.AML.BAP تبلیغی جماعت میں جانےکےلئے اکھٹے ہوےہیں @zahid_pmln


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun وہ اس لئے بھی کہ کہ کوئی ثبوت نہیں ملا نواز شریف کے خلاف بغض سے بھرے لوگ اور کر بھی کیا سکتے ہیں


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun اس لئے کہ نواز شریف جھکا نہیں بکا نہیں ڈرا نہیں اور پیچھے نہیں ہٹا پاکستان میں ووٹ کی عزت کے لئے ڈٹ گیا


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun کیونکہ نواز شریف"ووٹ کو عزت دو "کی بات کرتا ہےاور کہتاہےکہ عوام جنہیں اقتدار دیتی ہےاختیار بھی انہی کےپاس ہونا چاہیے @MaryamNSharif


Maham Ch Reposted

کل کے غدار اور Raw Agents آج محب وطن ہوگئے، کیسے؟ قتدار کی خاطر اتنا بڑا یو ٹرن۔ #ImranKhan #Hypocrisy

Tweet Image 1
Tweet Image 2


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun جب تک جان میں جان اور سانس میں سانس ھے میاں نوازشریف کے ساتھ ہوں #انشاءاللہ_ @MaryamNSharif


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun جب آئے گا عمران خریدے گا ارکان بنے گا نیا پاکستان


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun جس ملک میں عوام اپنی مرضی سے ووٹ نہ ڈال سکیں اُس مُلک میں جشن آزادی کیسا؟ زرا سوچئے۔۔۔۔😭 تب ہی نواز شریف نے کہا ہے ووٹ کو عزت دو @MaryamNSharif


Maham Ch Reposted

#NawazSharifParZulmKyun خان کے جتوائے جانے کے بعد ایک پٹواری سے پوچھا میراثی کے پتر والی مثال کیوں نہیں دے رہے اب؟ کہنے لگا میراثی چھوڑو اب تو لگتا ہے کتے کا پتر بھی چوہدری بن سکتا ہے @Abdullah_Kambo @zahid_pmln


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.