@MaButt2 Profile picture

آزاد یونیورسٹی

@MaButt2

Pinned

سورتہ فرقان آیت 30"اور رسول کہےگا کہ میری قوم نےقرآن کوترک کردیا"جس طرح یہود کےعلماء نےیہود کو گمراہ کیا اور وہ سورتہ فاتحہ میں مغضوب گروہ والے ٹھرائے گئے۔ اسی طرح مسلم علماء نے امت کو قرآن سے دور کر دیا ہے اور مغضوب گروہ میں داخل کر دیا ہے۔ جو سمجھےسوسمجھے۔ اللہ ہدایت دےآمین


آزاد یونیورسٹی Reposted

سورتہ فرقان آیت 30"اور رسول کہےگا کہ میری قوم نےقرآن کوترک کردیا"جس طرح یہود کےعلماء نےیہود کو گمراہ کیا اور وہ سورتہ فاتحہ میں مغضوب گروہ والے ٹھرائے گئے۔ اسی طرح مسلم علماء نے امت کو قرآن سے دور کر دیا ہے اور مغضوب گروہ میں داخل کر دیا ہے۔ جو سمجھےسوسمجھے۔ اللہ ہدایت دےآمین


آزاد یونیورسٹی Reposted

اگر اعتراض تحقیقی اور علمی ہو تو جائز ہے۔ جیسا میرا پیام مشرق پر سخت تحقیقی اعتراض ہے۔ کیونکہ میں نے جرمن شاعر کے مغربی مشرقی دیوان کا خوب مطالعہ کر رکھا ہے اور جانتا ہوں کہ پیام مشرق کا اس دیوان سے دور کا بھی تعلق نہیں جس سے متاثر ہو کر یہ لکھا گیا۔


آزاد یونیورسٹی Reposted

حیرت ہےتو پھر کمپیوٹر انٹرنیٹ سمارٹ فونز ٹیلی ویژن کیمرے شرعی کیسے ہوگئے؟ بچوں کی طرح یہ لفظ میرے مولاانھیں بولنا سکھا دے یا میرے دیے کی لوح بڑھا دے یا رات کو صبح سےملا دے یہ قوم عجیب ہو گئی ہے اس قوم کو خوئےانبیاء دے


آزاد یونیورسٹی Reposted

یہی کام آپ کے فرقوں نے مل کر 1974 میں کیا تھا۔ ختم نبوت زندہ باد


آزاد یونیورسٹی Reposted

خیال و خواب ہوئی ہیں یہ محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ دن کو مہر ہی اچھا نہ رات کو چاند ہمارے عہد میں آئیں یہ کثافتیں کیسی یہ دور بے ہنراں ہے بچا رکھو خود کو یہاں کرامتیں کیسی صداقتیں کیسی


آزاد یونیورسٹی Reposted

رات دن گردش میں ہیں سات آسمان ہو کر رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا


آزاد یونیورسٹی Reposted

یہ وہ والے مفکر ہیں جو ختم۔نبوت پر ایک بھی قرآنی آیت حدیث یا عقلی دلیل دینے سے قاصر ہیں؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

ملا ہو دن سیاست سے تو ہو جاتا ہے فرعونی


آزاد یونیورسٹی Reposted

میرا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ قرآن سے آپ لوگوں کے پاس کوئی دلیل نہیں۔ اس لئے میں کسی اور طرف گفتگو کا رخ نہیں موڑنا چاہتا تھا۔ لہذا ثابت ہو گیا کہ آپ لوگوں پاس ختم۔نبوت کی قرآن سےکوئی دلیل نہیں جبکہ اجرائےنبوت کےدلائل قرآن نےبہت زیادہ دئےہیں۔آب آپ دوسری کتب سےاپنا شوق پورا کر لیں


آزاد یونیورسٹی Reposted

انصاف کا قیام قرآن کی بنیادی تعلیم ہےاگرہرقوم کواپنے مذہب کےمطابق قانون بنانےکی اجازت دےدی جائےتو دنیا میدان جنگ بنےگی نہ کہ امن کا گہوارہ۔اسلام کا مطلب ہےسلامتی۔سلامتی تب ہی ممکن ہےاگر ہرقوم کے برابر حقوق ہوں۔ اگر آپ کا اسلام اسلام ہے تو امن کدھر ہے؟ بدامنی کو آپ اسلام کہتے ہیں؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

احمدی: ختم نبوت کی کوئی دلیل نہیں ملا: ختم۔نبوت زندہ باد احمدی: قرآن کی کوئی آیت ملا : ختم نبوت زندہ باد احمدی: نمبروں کے لحاظ سے آخری ہونا کبھی بھی بامعنی اورباعث فخر نہیں ہوا ملا: احمدی کافر احمدی: قرآن سچا ہونے کے لئے دلیل مانگتا ہے عقیدہ نہیں۔ کوئی ایک دلیل؟ ملا: سر تن سے جدا


آزاد یونیورسٹی Reposted

جی تین گھنٹوں میں عامر حق قیصر راجہ محمد امتیاز ختم۔نبوت کی ایک بھی آیت پیش نہ کر سکے۔ ختم۔نبوت زندہ باد۔ ثبوت youtube.com/live/7r5MebEy9…


آزاد یونیورسٹی Reposted

صاحب آپ پاکستان کی پچھلی پچاس سالہ تاریخ دیکھ لیں۔ فوج سیاستدان عدلیہ گتھم گتھا رہے۔ یہ عمل ہماری قوم کا مزاج بن چکا ہے۔ آئین میں اسلام کو ڈالا گیا۔ اسلام کا مطلب امن ہے۔ اگر علماء عدلیہ وغیرہ درست اسلام پیش کرتے ہیں تو امن کہاں ہے؟ کیا اس طرح اسلام کو بدنام نہیں کیا جا رہا؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

فواد صاحب آپ پاکستان کی پچھلی پچاس سالہ تاریخ دیکھ لیں۔ فوج سیاستدان عدلیہ گتھم گتھا رہے۔ یہ عمل ہماری قوم کا مزاج بن چکا ہے۔ آئین میں اسلام کو ڈالا گیا۔ اسلام کا مطلب امن ہے۔ اگر علماء عدلیہ وغیرہ درست اسلام پیش کرتے ہیں تو امن کہاں ہے؟ کیا اس طرح اسلام کو بدنام نہیں کیا جا رہا؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

بھائی صاحب قیصر راجہ صاحب کی ٹیم کو دو چیلینج دے چکا ہو اور ان کا ہمارے عقائد اور تحریرات کے حوالے سے ہر چیلینج قبول ہے۔ لیکن ٹیم کی طرف سے مسلسل چیلینج قبول نہیں کیا جا رہا۔ باقی بہتان بازی تو دلائل نہ رکھنے والے انسان کرتے رہتے ہیں۔ اس سے زیادہ کیا کہیں؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

لائیوضرورآنا ہے؟بہتان بازی ضرورکرنی ہےجیسےاسلام مخالف؟مگر1974کےاجماع کا دفاع نہیں کرنا؟کیونکہ علم ہےعلماء نےقرآن اورانسانیت سےبغاوت کی؟اللہ کا نام ضرورلینا ہےلیکن اللہ سےکسی قسم کےتعلق یااس پراپنےعلماء کا یقین ہونےپردلائل نہیں دینے؟علم ہےکہ علماءکےپاس اللہ کا نام ونشان نہیں ملتا؟


آزاد یونیورسٹی Reposted

ریاضی اورمادی سائینس سائنس معلوم معلومات سے غیر معلوم علم حاصل کرتےہیں۔ سب سےزیادہ غیر معلوم پیدائش سے پہلےاور وفات کےبعد کا وقت ہے۔معلوم وقت سےغیر معلوم وقت کے بارے سوچنا ۔ جواب تلاش کرنا سب سے بڑی غیر مادی سائنس ہے۔ قرآن وعدہ کرتا ہے کہ اللہ درست طریقےسے تلاش کرنےوالےکو ملتاہے


آزاد یونیورسٹی Reposted

ان تمسخرپسند ملحدین کےسامنےصرف دوچیلینج رکھےگئے۔ارتقاء کا جونظریہ قرآن پیش کرتا ہےکسی الہامی یا غیرالہامی کتاب نےقرآن سے پہلےوہ پیش نہیں کیااورسائنس اس کوردنہیں کرتی۔دوسراچیلینج یہ کیاگیا کہ سورتہ فاتحہ جیسی سات آیات لےآو۔جن میں اتنےزیادہ معارف بیان کئےگئےکسی نےچیلینج قبول نہ کیا


آزاد یونیورسٹی Reposted

مجھےدیکھ طالب منتظر مجھےدیکھ شکل مجاز میں کہ ہزاروںسجدےتڑپ رہےہیں تری جبین نیازمیں مجھےدیکھ عجزِفقیرمیں مجھےدیکھ شوکتِ شاہ میں مجھےڈھونڈدل کی تڑپ میں تُو مجھے دیکھ روئے نگار میں کبھی بلبلوں کی صدا میں سن کبھی دیکھ گل کےنکھارمیں میری ایک شان خزاں میں ہے میری ایک شان بہار میں


آزاد یونیورسٹی Reposted

امید ہے جیسے میں نے آپ کا چیلینج قبول کیا ہے ویسے ہی آپ بھی قبول کریں گےاور 1974 والے آپ کے علماء کےاجماعی فیصلےکا دفاع کریں گےجوکہ تمام دھوکےقتل و غارت پر مبنی تھا۔ثبوت موجود ہیں۔دوسراچیلینج آپ کےعلماء پاس ہمیں نہ ہی اللہ کا نام ونشان ملتا ہے نہ ہی یقین۔اس چیلینج کوبھی قبول کریں


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.