@M_for_Meddy Profile picture

Mudassir

@M_for_Meddy

Design process: Share how they approach their work, including their inspiration, tools, and challenges

Similar User
Nɪɢʜᴛ Oᴡʟ🦉 photo

@Philosopher_xd

Pinned

موت صرف نبض روکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔


تمہیں کبھی پورا لکھوں ،کبھی ادھورا لکھوں میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں "سویرا" لکھوں میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں۔


Tahajud" Best time to express your feelings in front of Allah ❤️


Koi shout-out dega?


Telenor

پاکستان کے گندے ترین ڈیٹا نیٹ ورک کا ایوارڈ کسں کمپنی کو دینا چاہیں گئے اپ ؟؟ #JustAsking ✌️



میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی___؟ میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی___؟ تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا ورنہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی_____؟


عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی


محبت کرنے اور ہونے میں بہت فرق ہے کرنے والے سوچ سمجھ کے کرتے ہیں اور جن کو بغیر سوچے سمجھے محبت ہو جاتی ہے وہ ساری زندگی اس کے حصار میں رہتے ہیں محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو ہجر و وصال سے لا تعلق ہوتا ہے اور جن سے ہو جائے وہ ساری زندگی دل کے مسند پر براجمان رہتے ہیں۔♥️🤍


Not watching any match onwards RIP to the die hard cricket fan Year 2011-2024. Officially resigning as a fan of PCT. #PakVsInd


nothing hurts more than wiping your own tears, knowing that you can't tell anyone about the things you were crying about.


ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں (2)

حرامزدوں یہ وطن تمھارا ہے ، ہم ہیں خوامخواہ اس میں؟؟ #dhandli #RespectPeopleMandate #RespectNationMandate #ImranKhanIsOurLeader



My name is Mudassir Khan and am Behind My skipper

My Name is Jiya Rajpoot and I am behind my skipper @ImranKhanPTI

Tweet Image 1


شہر کے لوگوں نے آزادی کے لیے تابوت بنائے، اور محبت کے لیئے بارڈر۔ لیکن اس بات سے بے خبر تھے کہ، نہ تو آزادی تابوت میں دفن ہوتی ہے، اور نہ ہی محبت سرحدوں پر ختم ہوتی ہے۔


جلاوطنی صرف جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہے کبھی کبھی انسان اپنے ہی گھر میں ،کمرے میں یہاں تک کہ اپنے ہی جسم میں بھی جلا وطنی کاٹ رہا ہوتا ہے۔


Relax guyz sirf sal he badal rha hai… logo ki fitrat ni🙃 #NewYear2024


Apka Whatsapp number mil jata toh Happy New Year kehny me aasani hoti


I make mistakes. But when I say Sorry… I mean it!


It could be 7-1 🥺❤️ Thanks @moizverse

Tweet Image 1
This post is unavailable.

Caring only makes you weak.


Don't settle for the stars, find someone who loves you like they love the moon in every shape, phase and sometimes even in your absence. Here I ain't talking about the moon and the stars.


"us din main us ke liye aakhri baar roya tha kunke woh meri aakhri koshish thi or tab mujhe pata chal chuka tha ke kisi se zabardasti muhabbat nahi maangi jaa sakti par mujhe lagta tha ke main usey mana raha hun jab ke main usey paraishaan kar raha tha."


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.