M_Musa21's profile picture.

Muhammad Musa

@M_Musa21

Joined June 2012
Similar User
QueenofBongoB's profile picture. Achtung, Achtung! ⚡️opasnost od transfera glama⚡️Make my day, or go away!

@QueenofBongoB

cjixicjixi's profile picture. nbtn

@cjixicjixi

petrabuerki40's profile picture. ich Petra bin das Eigentum von meinem Zuhälter Martin Dom von Lichtenberg meine Herrin ist Jolanda ich Schaffe Regelmässig an für ihn

@petrabuerki40

cheetahbows_'s profile picture. 26 • she/her

@cheetahbows_

alexisc_05's profile picture.

@alexisc_05

VladaStanojevic's profile picture. Entertainment director at Compass Arena / Chicago, IL

@VladaStanojevic

EllapaigeMusic's profile picture. Singer/Songwriter/Rebel - Enquires - info@ellapaige.com

@EllapaigeMusic

danijelpavlovic's profile picture. Pop singer, composer, and vocal coach. Graduated pianist. https://t.co/mrMb4hmfyL skola pevanja VIVO, jer, mi stvaramo zmajeve! 🐉🐉🐉

@danijelpavlovic

Muhammad Musa Reposted

ججز نے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کونسا کام کیا ہے ؟ اپنے چمبرز کے جج لگا لیتے تھے ، سارے جج آپس میں ملے ہوتے تھے ، منٹخب حکومتوں کو گھر بیجھ دیتے تھے


Muhammad Musa Reposted

پاکستان کی عدلیہ سے کیوں نا پوچھا جائے کے آپ کی کیا اہلیت ہے کے آپ کو پاکستان کا چیف جسٹس تقرر کیا جائے ؟ یا آپ سے کوئی سوال نہیں پوچھ سکتا آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں کیونکہ آپ کی عمر زیادہ ہے مصدق ملک


Muhammad Musa Reposted

آج 26 آئینی ترمیم کے بعد میثاق جمہوریت جو مرحوم محترمہ بے نظیر بھٹو اور قائد محترم نوازشریف صاحب نے دستخط کئے تھے آج مکلمل ہو رہا ہے ۔

Atifrauf79's tweet image. آج 26 آئینی ترمیم کے بعد 

میثاق جمہوریت جو مرحوم محترمہ بے نظیر بھٹو اور قائد محترم نوازشریف صاحب نے دستخط کئے تھے آج مکلمل ہو رہا ہے ۔

Muhammad Musa Reposted

قائد محترم نوازشریف نے ایک شعر سے عدلیہ کے جانب سے گزشتہ 75 سالوں میں کئے گئے ظلم کو بیان کر دیا ۔

ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا نواز شریف



Muhammad Musa Reposted

پاکستان کی تاریخ کے ہیرو 👍 جنہوں نے اس ملک میں سے ظالمانہ نظام عدل ختم کرنے کے لئے ووٹ دیا 👍 یہ اس قوم کے اصل ہیروز ہیں 👍

Atifrauf79's tweet image. پاکستان کی تاریخ کے ہیرو 👍

جنہوں نے اس ملک میں سے ظالمانہ نظام عدل ختم کرنے کے لئے ووٹ دیا 👍

یہ اس قوم کے اصل ہیروز ہیں 👍
Atifrauf79's tweet image. پاکستان کی تاریخ کے ہیرو 👍

جنہوں نے اس ملک میں سے ظالمانہ نظام عدل ختم کرنے کے لئے ووٹ دیا 👍

یہ اس قوم کے اصل ہیروز ہیں 👍

Muhammad Musa Reposted

مبارک زیب ہیرو ہے ❤️ اس نوجوان نے فتنہ اور فساد کی سیاست سے بغاوت کر دی ۔

Atifrauf79's tweet image. مبارک زیب ہیرو ہے ❤️

اس نوجوان نے فتنہ اور فساد کی سیاست سے بغاوت کر دی ۔

Muhammad Musa Reposted

ووٹ کو عزت دینے پر شکریہ پارلیمنٹ ❤️

Atifrauf79's tweet image. ووٹ کو عزت دینے پر شکریہ پارلیمنٹ 
❤️

Muhammad Musa Reposted

جب مہاتما عمران خان پانچ MNA خرید رہا تھا اس وقت یاد نہیں آیا جمہوریت فار سیلُ ؟ عمران خان کا اعتراف جرم پانچ تو میں خرید رہا ہوں نا خود سنیے اور فیصلہ کیجیے 👇

ووٹ کو عزت دو سے بوٹ کو عزت تک کا سفر، باہر جا کر ایک بڑا سا بینر لکھ دیں جمہوریت فار سیل، ریٹ ایک ارب سے تین ارب روپے فی ایم این اے، عمر ایوب



Muhammad Musa Reposted

صدقے تیرے مارشل لاء کی پیداوار یہ دے گا ہمیں بوٹ کو عزت دو کے تعنہ بے شرم 🤦‍♂️ یہ پوتا ہے پاکستان میں سب سے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹر جنرل ایوب کا جس نے ملک میں بوٹ پالش کی بنیاد رکھی اور کیسے بے شرمی سے👇

Atifrauf79's tweet image. صدقے تیرے مارشل لاء کی پیداوار 

یہ دے گا ہمیں بوٹ کو عزت دو کے تعنہ بے شرم  🤦‍♂️

یہ پوتا ہے پاکستان میں سب سے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹر جنرل ایوب کا  جس نے ملک میں بوٹ پالش کی بنیاد رکھی اور کیسے بے شرمی سے👇

Muhammad Musa Reposted

یہ ہے مبارک زیب کا الیکشن رزلٹ جس کو آج پی ٹی آئی اپنا MNA گن رہی ہے اور غدار غدار کے نعرہ لگا رہی ہے ۔ بچارے کے بھائی کی شہادت ہو گئ PTI کی وجہ سے اور اس سے PTI نے غداری کرتے ہوئے ٹکٹ نہیں دیا تھا بلکہ گل ظفر خان کو سنی اتحادکونسل PTI کا ٹکٹ دیا تھا تو سوال یہ ہے غداری کیسے…

Atifrauf79's tweet image. یہ ہے مبارک زیب کا الیکشن  رزلٹ جس کو آج پی ٹی آئی اپنا MNA گن رہی ہے اور غدار غدار کے نعرہ لگا رہی ہے ۔

بچارے کے بھائی کی شہادت ہو گئ PTI کی وجہ سے اور اس سے PTI نے غداری کرتے ہوئے ٹکٹ نہیں دیا تھا 

بلکہ گل ظفر خان کو سنی اتحادکونسل PTI کا ٹکٹ دیا تھا تو سوال یہ ہے غداری کیسے…
Atifrauf79's tweet image. یہ ہے مبارک زیب کا الیکشن  رزلٹ جس کو آج پی ٹی آئی اپنا MNA گن رہی ہے اور غدار غدار کے نعرہ لگا رہی ہے ۔

بچارے کے بھائی کی شہادت ہو گئ PTI کی وجہ سے اور اس سے PTI نے غداری کرتے ہوئے ٹکٹ نہیں دیا تھا 

بلکہ گل ظفر خان کو سنی اتحادکونسل PTI کا ٹکٹ دیا تھا تو سوال یہ ہے غداری کیسے…

Muhammad Musa Reposted

21 /اکتوبر/2023 21/اکتوبر/2024


Muhammad Musa Reposted

Pakistan X User these days 😂

KashifSKhan75's tweet image. Pakistan X User these days 😂

Muhammad Musa Reposted

کاش ہمیں بھی کوئی کرنل لیاقت ملا ہوتا ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.