Malik Feroze Joyia ( Mianwali )
@M_Feroze88EX MEMBER PROVINCIAL ASSEMBLY PML-N DISTRICT PRESIDENT MIANWALI CHAIRMAN PRICE COMMITTEE AGRICULTURIST
Similar User
@MAkramPMLN
@Mianyasirraza
@Furq32
@G1PAK2
@G1PAK3
@Hig578
@zair313
@sandhilaa
@Usman_B6
@Tmk69
@0MNS27
@MMbajwa3
@lala52bk
@SufyanZ6
@SHAHG23559540
#گورنر آفس لاہور ملک محمد فیروز جوٸیہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن میانوالی سابق ایم پی اے اور ملک محمد منیر جوٸیہ سابق ایڈیشنل سیکرٹری C&Wپنجاب کی بلیغ الرحمٰن صاحب گورنر پنجاب سے ملاقات ۔ ملاقات میں ضلعی سیاسی امور پر تفصیل سے بات چیت ہوٸی۔۔
InshaALLAH Sher Aye ga <3 #نوازشریف_واپس_آو_مُلک_بچاؤ @Rana15Ml @Atifrauf79 @Marriyum_A @pmlorgpk @NawazSharifMNS
پیارے بہن بھائیو ٹینشن نہیں لینی ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر چائے انجوائے کریں 22 اور 23 تاریخ کو PTI کے ساتھ جو ہونے والا ھے اس کی چیخیں آسمان تک جائیں گی ✌✌️
میں اس کو اس وقت کا جانتا ھوں جب یہ لونڈا (نیازی)کرکٹ کھیلتا تھا۰ اس سے پوچھو اس نے اپنی ماں کا جنازہ پڑھا تھا؟ اس نے اپنے باپ کو اپنے ھی ھسپتال میں دھکے مروائے تھے۔۔۔ یوتھیو تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہوں 🤣
جو وزیراعظم ہوتے ہوئے کہتا تھا کہ میں یہاں 🥔 ٹماٹر 🍅 کا ریٹ پتہ کرنے نہیں آیا آج وہ لودھراں میں ہر چیز کا ریٹ طوطے کی طرح فر فر بتا رہا ہے
السلام علیکم ! تمام اہل وطن کو عید الاضحی مبارک عید کے اس پر مسرت موقع پر دعا ہے اللّه پاک آپ کو اور آپ کے تمام اہل وعیال اور آپ کے تمام پیاروں کو عید کی خوشیاں نصیب کرے ۔اللّه آپ کی زندگی میں صحت تندرستی اور عزت و سلامتی عطاء فرمائے ۔آمین طالبِِ دعا: رانا محمد ریاض
ہمیں پتا ہے آپ اس رانے کو ڈھونڈ رہے ہو جو ماضی میں آپ کیلئے سوالیہ نشان تھا آج بھی آپ کیلئے سوالیہ نشان بنا ہوا ہے اور آپ کے مستقبل کے گرد بھی سوال بن کر گھومتا رہے گا آپ یوتھیوں سے وعدہ کریں آپ اس رانے کو دن رات کی محنت کے بعد ڈھونڈ نکالیں گے 🥀Qurbani wali Eid Mubarak ❤️
آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 🤣🤣 جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے 🙈🙈 میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا بکرا لوں گا 🤣🤣 *BuKrA EiD MuBaRaK 💖💖*😎 ...🖤*
جانور کو ذبح کرنا سُنّتِ ابراہیمی ہے. اور نفرتوں کو ذبح کرنا سُنّتِ مُحَمِّدِی ﷺ ہے. سُنّتِ ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ اِستطاعت ہونا ضروری ہے اور سُنتِ محمّدِی ﷺ کو پورا کرنے کے لیے صاحبِ ظرف ہونا ضروری ہے۔❣️🌙🤲🏻 عید الاضحٰی مبارک ❤🤍 ۔❣️🌙🥀 ۔❣️🌙🥀
جو شخص اونٹ 🐫 پالتا ہے اس میں ضد کا مادہ پیدا ہوتا ہے۔ اور جو شخص گھوڑے 🐎 پالتا ہے اس میں تکبر اجاتا ہے جو شخص بھیڑ بکریاں پالتا ہے اس میں عاجزی پیدا ہوتی ہے۔ لہذا جو شخص کتے 🐕🐕 پالتے ہیں۔ اسے بھونکنے کی عادت پڑ جاتی ہے ۔
چین سمندر سے بجلی بنا رہا ہے اور پاکستان میں ایک لڑکی نے بھاگ کر شادی کی ہے جس پر پولیس کا اب تک 40 لاکھ روپے لگ چکے ہیں اور سارا میڈیا اسی میں مصروف ہیں پچھلے 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ 15 سال کی ہے یا 18 کی 🤣🤣
دل آنے لگے ہیں دوشیزاؤں کے عمر رسیداؤں پر میرے بوڑھے ہونے تک یہ رواج سلامت رکھنا🙏
ان بزرگوں کو دیکھ کر رونا آتا ہے اتنی مہنگاٸی میں ایسے بزرگ بے بس ھو گۓ ھیں خدا کےلیۓ وزیراعظم صاحب @CMShehbaz اس مہنگاٸی کو کم کر دیں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @HamzaSS @HamidMirPAK @WaseemRaja1512 @Shamylaroy @Atifrauf79
اس "گلے سڑے" اور "بوسیدہ" نظام تعلیم کو اٹھا کر پھینکیں، بچوں کو "طوطا" بنانے کے بجائے "قابل" بنانے کے بارے میں سوچیں تو زیرِنظر تصویر میں پوچھے گئے مسئلے کا حل خود بخود ہو جائے گا۔ Copy
اور آپ کو پورے ملک میں کوئی "سائنس دان" نامی چیز نظر نہیں آئے گی....کیونکہ بدقسمتی سے سائنس "سیکھنے" کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی "رٹّا" لگواتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ اسکولز کے پرنسپل صاحبان اور ذمہ دار اساتذہ اکرام سر جوڑ کر بیٹھیں 👇
ہم پہلی سے لے کر اور دسویں تک اپنے بچوں کو " سوشل اسٹڈیز " پڑھاتے ہیں اور معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ یہ بتانے اور سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہم نے کتنا " سوشل " ہونا سیکھا ہے؟ اسکول میں سارا وقت سائنس " رٹتے " گزرتا ہے 👇
سوائے نقل کرنے اور چھاپنے کے؟ ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں، جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے 👇
اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں...خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں... بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں 👇
اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔ دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے، ہمارے بچے " پبلشرز " بن چکے ہیں۔ آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں.. بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں 👇
جاپان میں معاشرتی علوم " پڑھائی" نہیں جاتی ہے.. کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔ جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں...صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں 👇
United States Trends
- 1. Mike Rogers 154 B posts
- 2. Muppets 4.679 posts
- 3. #FridayVibes 8.118 posts
- 4. #FridayMorning 3.116 posts
- 5. Roller Coaster 3.858 posts
- 6. Good Friday 68,8 B posts
- 7. #FursuitFriday 12,9 B posts
- 8. #BOYCOTT143ENT 14,6 B posts
- 9. Jason Kelce 2.162 posts
- 10. #WeStandWithMadein 13,1 B posts
- 11. Bondi 369 B posts
- 12. Vision 3D N/A
- 13. Happy Friyay 2.953 posts
- 14. CONGRATULATIONS JIMIN 339 B posts
- 15. McCabe 28,6 B posts
- 16. Chris Brown 33,2 B posts
- 17. Aerosmith N/A
- 18. Randle 7.814 posts
- 19. Dan Scavino 2.393 posts
- 20. $MAD 5.873 posts
Who to follow
-
Muhammad Akram PML N
@MAkramPMLN -
Mian Yasir Raza
@Mianyasirraza -
@Furq32
@Furq32 -
BABA NOON JNOON
@G1PAK2 -
MISBAH ARSHAD
@G1PAK3 -
Muhammad Akmal
@Hig578 -
سید فقیر حسین بخاری
@zair313 -
E.M.Faizan Sandhila (Inspector)
@sandhilaa -
Usman Bhatti
@Usman_B6 -
Tariq khan sakhani Baloch
@Tmk69 -
Kking77711
@0MNS27 -
Ghulam Mustafa Bajwa I love Pakistan
@MMbajwa3 -
lala waheed saleem Kamboh
@lala52bk -
Sufyan Nawaz
@SufyanZ6 -
JAVED IQBAL
@SHAHG23559540
Something went wrong.
Something went wrong.