@MWaqasRiazNiza1 Profile picture

Waqas Nizami

@MWaqasRiazNiza1

student, Teacher, Author of Islamic studies, Proud Pakistani

Similar User
Comrade 32 photo

@BlackFr71110025

chohan asif photo

@chohanasif5

Awan photo

@Ukhan65809850

Z͜͡ i͜͡ a͜͡ U͜͡ r͜͡ R͜͡ a͜͡ h͜͡ m͜͡ a͜͡ n͜͡ photo

@SplendorZia

🄼🅄🄱🄰🅂🄷🄸🅁 🄷🄰🅂🅂🄰🄽 photo

@mhscbl

Ahmad Faraz photo

@ahmadfaraz885

Shahbaz chaudhry 🇵🇰🇪🇦🇬🇧 photo

@sarban72

Muhammad Javed photo

@Muhamma92205909

Mohammad Usman photo

@Mady1328

Today's photo

@umarpurchase

مخدوم عثمان مخدوم photo

@usmangujjar1545

Waqas Nizami Reposted

اللهمَّ أغنِنا بالعِلْم ..


ہم نے ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ شیشوں سے ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ.. ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ


کرو جو یاد تو ہم سے بھی نسبتیں ہیں تمھیں وہ نسبتیں جو کفِ پا کو نقشِ پا سے ہیں ڈاکٹر خورشید رضوی


كتنا مشكل سوال پوچها ہے اس نے ميرا حال پوچها ہے


تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں ہے


میں نرم مٹی ہوں تم روند کر گزر جاؤ کہ میرے ناز تو بس کوزہ گر اٹھاتا تھا ۔۔۔۔


کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر وقت , ہر روز , دبے پاؤں گزر جاتا ہے


گِلا مُعاف! مگر میں جہاں پڑا ہُوا ہوں مِرے چراغ ! تری روشنی اُدھر کم ہے


وہ چاہتا تھا مگر پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے


فساد فی الدین کے علاوہ بھی فساد ہے سیاست معاشرت گو ہر صنعت و حرفت

کاش میرے بس میں ہوتا تو پاکستان میں رہنے والے ہر فسادی مولوی کو شپ میں بٹھا کے بیچ سمندر میں لے جا کے غرق کروا سکتی۔۔۔اب کوئی میرے سامنے یہ بکواس نہ کرے کہ”تمھارا جنازہ کون پڑھےگا”



گناہ سے توبہ التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس سے کوئی گناہ سرذ نہ ہو اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے گناہ پر ندامت کے آنسؤں کے ساتھ اللہ کے حضور سر بسجود ہونے سے روحانی طاقت میں اضافہ ہوتا ہےطبعیت طاعات کی طرف مائل رہتی ہے و ق ا ص


اےرب کریم ارباب اقتدار کو اسلام،پاکستان،قوم کا وفادار بنا دے حیاءدار بنادے و ق ا ص ن ظ ا م ی


ہر دکھ سمجھتے ہیں لیکن ہم سے مداوا ہو ہر دکھ کا یہی چاہتے ہیں بقلم خود و قا ص نظامی


Waqas Nizami Reposted

Tahir ul Qadri sums up the Pakistani system


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.