@MURSHEDABAD Profile picture

Murshed Abad Shareef

@MURSHEDABAD

Darbar Murshedabad Shareef Distt Bhakkar, Tehsil Mankera. Contact: +923337781500

Similar User
Nadia Ahmed photo

@diyyaahmed

Ayesha saleem🇵🇰🇵🇰 photo

@saleemayesha10

Muhammad Shafi photo

@Muhamma00583246

Muhammad Gull photo

@MuhammadGuII

Aftab Manzor photo

@ManzorAftab

انا_غدیری photo

@Batool_Kaazmi

Shazia Sohail photo

@shazialone1

Jahan💤eb photo

@JahanzebHQ

#CeasefireNow photo

@_____sadia_

Tower Leasing Ltd photo

@towerleasingltd

Zia Anjum photo

@ZiaZiapk1

Happiness Over Everything. photo

@edith_gabo

🐐 photo

@dr_arsalan_

یہ الگ بات کہ_خاموش کھڑے رہتے ہیں پھربھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑےرہتے ہیں ایسےدرویشوں سے ملتاہےہمارا شجرہ جن کےقدموں میں کئی تاج پڑےرہتے ہیں دعوتِ فکر


. خم ہے سر انساں تو حرم میں کچھ ہے لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے بے وجہ کسی پر نہیں مرتا کوئی ہم پر کوئی مرتا ہے تو  ہم میں کچھ ہے آپکی سلامتی کےلیے ھمیشہ سے دعاگو جماعت دعوت فکر


. صاحبِ فکر و نظر حق کا ولی کہتے ہیں لہجہِ عشق میں ولیوں کا ولی کہتے ہیں جس کو ڈوبا ھوا سورج بھی پلٹ کر دیکھے ہم اسے اپنے عقیدے میں علی ع کہتے ہیں... دعوتِ فکر


. ہر دن ایسے جیو کہ جیسے آخری دن ھو.. ہر دن ایسے سیکھو کہ جیسے ھمیشہ رھنا ھو.. آپکی سلامتی کےلیے دعاگو: دعوتِ فکر


. مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)


. _اے میرے رب ! مجھے قوتِ فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے۔اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت ڪے وارثوں میں سے بنا دے۔۔۔ اور مجھے رسوا نہ ڪرنا جس دن وہ (لوگ) اٹھائے جائیں گے۔ آمین یا رب العالمین دعاگو جماعت دعوت فکر


. رَبِّ ھَبْ لِیْ حُكْمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِيْنَ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِيْنَ  وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيْمِ وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ.. آمین یا رب العالمین دعاگو جماعت دعوت فکر


صُوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال  مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار  شاعر کی نوا مُردہ و افسُردہ و بے ذوق  افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار  وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو  ہو جس کے رگ و پَے میں فقط مستیِ کردار دعوتِ فکر


آپ ﷺنےفرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سےمل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (ترمذی،۲۲۱۹)


. عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں.. جماعت دعوت فکر


۔ [2:42]-الْبَقَرَة "وَ لَا تَلۡبِسُوا الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوا الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾ اور حق کی آمیزش باطل کے ساتھ نہ کرو اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاؤ۔ آپکی سلامتی کے لیے ھمیشہ سے دعاگو؛ جماعت دعوت فکر دربار مرشد آباد شریف


۔ "وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾ اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہے۔ آپکی سلامتی کے لیے ھمیشہ سے دعاگو؛ جماعت دعوت فکر


. "اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ


. 95 Salana Urs Mubrak Nov17 K succesful in-aqad py apny Qaiden per o murshed,tmam intzamia or aehl o elaqa ko Boht Mubarak baad Sajad Ulah


. Alhamdulillah Hum Urs Mubarik ki BeMisal Kamyabi pr Allah Karem Aor Pak Rasol K Huzur hzarun Sajde shukar k bja late hen. Ghafoor Subhani


. Urss Mubark ki shandar kamyabi pr apny murshideen or tamam peer bhaiyun ko dil ki Athah ghiryun se Mubarik Baad.. Fuji Mohammad Ramzan.


. Azeem 95 Salana URS Mubarik Hazrat Khwaja Gul Hasan Hazrat Khwaja Abdul Ghafoor Hazrat Khwaja Anwar ul Hasan 1-2-3November InshaAllah


. عظیم الشان95واں سالانہ عرس مبارکــــــــ 1-2-3نومبر تمام تیاریاں مکمل،ملک بھر سے عشاق،زائرین کی قافلوں کی صورت میں آمد جاری. مناظر دیدنی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.