@MTahirShehzad7 Profile picture

M. Tahir Shehzad

@MTahirShehzad7

администратор базы данных

Joined July 2017

یوٹرن زندہ باد

سیاستدانوں کے لئے سیکھنے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ کسی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہیں تو ہو سکتا ہے بعد میں اُسی کو پنجاب کا وزیرِ اعلٰی لگانا پڑ جائے۔ باقی پرویز الٰہی پنجاب کے بہترین وزرائے اعلٰی میں سے ایک رہے ہیں، اُمید کی جانی چاہئیے کہ اس بار بھی وہ ڈلیور کریں گے۔



دو وڈیروں کی لڑائی میں منشی بھینٹ چڑھ گیا... #NoConfidenceMotion


M. Tahir Shehzad Reposted

وقت ایسے نہ دیا کر کہ مجھے بھیک لگے باقی اس کے علاوہ جو تمہیں ٹھیک لگے


M. Tahir Shehzad Reposted

پاکستان کو115 رنز سے شکست، لاہور ٹیسٹ اور سیریز آسٹریلیا کے نام waqtnews.tv/25-Mar-2022/15… #PAKvsAUS #AUSvsPAK @TheRealPCB @CricketAus

Tweet Image 1

آج پاکستان ایک نہیں تینوں ٹیسٹ میچز ہار گیا ہے... #PakvsAus2022


Kia aj bhe Noman Ali 31 overs survive kry ga? #PakvsAus


عمران خان کو یہودی کہنا انتہائی افسوسناک ہے نواز شریف کو غدار کہناانتہای افسوسناک ہے مولانا فضل الرحمن کو ڈیزل کہناانتہای بداخلاقی ہے بلاول کے بارے پہلے ہی کوئی رائے قائم کہناانتہاءی غلط ہے پاک فوج ہمارا مان ہماری محافظ ہے اس کو بھرپور عزت دیناہمارا فرض ہے


بڑی چھلانگ لگانے کےلئے دو قدم پیچھے ہٹنا پڑتا ہے...


Pakistan is a SAFE country and we Pakistanis are proud of our hospitality and security!!!!!!!! #PAKvNZ #Embrassing #disappointed #shameonblackcaps


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.