@MSohailIrfan Profile picture

Hafiz Sohail Irfan Naqshbandi

@MSohailIrfan

Official account of Hazrat Maulana Hafiz Sohail Irfan Naqshbandi, Fazil Dars-e-Nizami, Spiritual Shaykh, Founder of Dar-ul-Irfan and Jamia Maryam.

Similar User
خطبات علماء photo

@khutbatululama

Muhammad Nauman Mumtaz photo

@tareeq_ul_abrar

Mufti Hammad Fazal photo

@MuftiHamadFazal

Maulana Muhammad Ilyas Ghumman photo

@AhnafMedia

Anwar Ghazi photo

@muftianwarghazi

تبلیغی_جماعت_پاکستان photo

@TablegiJamat_Pk

Mufti Ahmadullah phoolpuri photo

@AhmadullahMufti

حجاز مقدس photo

@hijaz_muqaddas

Noman Naeem photo

@mnomaannaeem

Shubban Khatam E Nubuwwat photo

@shubbanmedia

Dr Imran Usmani photo

@miu786

🇵🇸 تذكرة الأكابرين 🇵🇸 photo

@Mysheikh_

Al-Burhan photo

@alburhanorg

Talha Motala photo

@TMNaqshbandi

Bukair Jameel photo

@BukairJameelSR

Pinned

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ، گذارش ہے کہ یہ عاجزسوشل میڈیا پر ٹیوٹر وغیرہ کا استعمال قرآن حدیث اور اپنےاکابر کے علم وحکمت پر مبنی اقوال کی روشنی میںمحض دین کی نشرواشاعت اوردعوت وتبلیغ کی نیت سےکرتاہےاور پڑھنےوالوںسےبھی امید رکھتا ہےکہ ان کو ذیادہ سے ذیادہ ریٹوئٹ فرمایا کریں۔


مختصر لفظوں میں یوں کہ سکتے ہیں کہ ۔۔۔ ہمارا یہ سالانہ نقشبندی اجتماع طالبینِ راہ حق کیلئے اصلاحِ نفس ، تربیت ، ھدایت اور جذبہ محبت الہی کے حصول کا ایک مکمل پیکیج تھا دعاگو و دعاجو، فقیر محمد سہیل عرفان نقشبندی لاہور

Tweet Image 1
Tweet Image 2

دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کے اچھے دور رس اثرات مرتب فرمائے اور ہمارے ملک کی معیشت کو سود کی لعنت سے ہمیشہ کیلئے پاک فرمائے اور وطن عزیز کو ہر طرح کے شرور و فتن سے بچا کر امن ترقی اور خوشحالی کی نعمت عطا فرمائے آمین

آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی…



حضرت جی دامت برکاتہم کی نصیحت

Tweet Image 1

{حضرت جی دامت برکاتہم کی نصیحت}

Tweet Image 1

حضرت جی دامت برکاتہم کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ آج عرفہ کا دن ہے ،بندے کی بہت سی حاجات ہیں،کیا کیا مانگے ؟ ایسا نہ ہو کہ دل میں حسرت رہ جائے کہ مانگا نہیں گیا ۔ ۔ ۔ ارشاد فرمایا: کہ *اللّہ راضی ہو جائے* یہی سب سے بڑی دعا ہے تقبل اللّٰہ منا ومنکم صالح الاعمال آمین


🔹عنوان: قربانی عشقِ الٰہی کے اظہار کی نشانی 🎙️حضرت مولانا حافظ سہیل عرفان نقشبندی مجددی 🌷خليفہ مجاز: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ youtube.com/live/VmJvp-qOB…


{حضرت جی دامت برکاتہم کی نصیحت}

Tweet Image 1

🔹عنوان: زہد کی حقیقت 🎙️حضرت مولانا حافظ سہیل عرفان نقشبندی مجددی 🌷خليفہ مجاز: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ youtube.com/live/0bEI86bpr…


باز آ بازآ ہر آنچہ ہستی بازآ گرکافر و گبر و بت پرستی باز آ ایں درگۂ ما در گۂ نومیدی نیست صد باراگر تو بہ شکستی بازآ تُوجو کوئی بھی ہے واپس آجا اگرتُو کافر مشرک اور بت پرست بھی ہے تو واپس آجا ہماری یہ درگاہ نااُمیدی کی درگاہ نہیں اگرتُو سو بار بھی توبہ توڑچکا ہے پھر بھی واپس آجا

Tweet Image 1

🔹عنوان: توبہ کی ضرورت 🎙️حضرت مولانا حافظ سہیل عرفان نقشبندی مجددی 🌷خليفہ مجاز: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ youtube.com/live/LzsLtPfMC…


اللهم اعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك

Tweet Image 1

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔ اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔

Tweet Image 1

🔹عنوان: نرمی اختیار کیجیے (2) 🎙️مولانا حافظ سہیل عرفان نقشبندی مجددی 🌷خليفہ مجاز: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ youtube.com/live/V2oqROgRJ…


ہم جیسے کمزور فقراء کیلئے انتہائی امید افزا ملفوظ یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جئیں لطف منزل نہ سہی حسرت منزل ہی سہی 💖

Tweet Image 1

میرے پیر و مرشد 🌹💖 أولئك آبائي فجئني بمثلهم ۔۔۔

Tweet Image 1

عقل کی کروڑوں دلیلیں الله رب العزت سے ایک گناہ بھی معاف نہيں کروا سکتیں لیکن ندامت کاایک آنسو زندگی بھر کے گناہوں کو معاف کرا سکتا هے! لوٹ آو الله کی طرف! اس سے پہلے کہ لوٹ جاو الله کی طرف!


شوریٰ اکھٹی ہوکر خلیفہ کی تنخواہ پر مشاورت کرنے لگتی ہے۔ خلیفہ فرماتے ہیں میری تنخواہ مزدور کی مزدوری جتنی رکھی جائے..۔ شوریٰ سے کوئی جواب دیتا ہے اس پر آپکا گزارہ نہیں ہوگا۔ خلیفہ جواب دیتے ہیں پھر مزدور کی مزدوری بڑھا دو۔ خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

Tweet Image 1

(حضرت جی دامت برکاتہم کی نصیحت) قلب کے جاری ہونے کی علامت

Tweet Image 1

رمضان میں ۲۹ کے چاند کی تمنا کرنا: ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت اس کی تمنا کرنا کہ ۲۹ / تاریخ کا چاند ہو کیسا ہے؟ فرمایا کہ محنت کم ہو، اجر پورا ہو، اس کی تمنا کرنا کیا بری بات ہے؟ کیا مشقت مقصود بالذات ہے؟ (احکامِ عیدین، صفحہ ۵۱) مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.