Similar User
Syed ۔S@TeamiPians photo

@sharifshah65534

M.Idrees Gohar Abbasi photo

@MIdreesGoharAb1

Supporter maksos party photo

@BpSpacer1

Ghulam Siddique photo

@GhulamSidd92872

Momin Khan photo

@MominKh63486853

Khan Abdullah usman Usman photo

@KhanAbdullahus1

Qaisar Khan Dummer photo

@QKhandumme18143

Love pti photo

@MumtazGoha30424

M Asif Raza Adv photo

@MAsifRazaAdv2

محمد اسلم مہر photo

@Muhamma74693046

Abid Mubarak photo

@AbidMubarak5

M Hussin Reposted

حکومت چھین لی، گولیاں ماریں، جیل میں ڈال دیا، پارٹی توڑ دی، گھر توڑ دیا، کردار کشی کی، جیتا ہوا الیکشن چھین لیا، بیگناہ بیوی، بہنیں، بھانجا سب جیل میں ڈال دیئے، بدترین جیل بھگتی آپ کی آزادی کی خاطر۔ اب وہ 24 نومبر کو آپکو بلا رہاہے آپ ہی کی آزادی کی خاطر! #کپتان_ہم_تیار_ہیں


M Hussin Reposted

گرفتار پی ٹی آئی کارکنان و قیادت کی قیدی وین پر حملے میں نقاب پوش حملہ آوروں میں 2 ملزمان تھانہ ترنول میں تعینات کانسٹیبل شبیر اور عمران نکلے، اہلکاروں کو فائرنگ، توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتاہے، انسپکٹر شبیر تنولی نے حملے کےلیے ٹیم تھانہ ترنول سے تشکیل دی۔


M Hussin Reposted

ستتر سال سے پلنے والے اژدہے کے ساتھ ہمارے لیے لڑائی لے کر عمران خان نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے 24 نومبر کو اژدہے کو نکال باہر پھینکنے اور عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے باہر نکلیں!!


M Hussin Reposted

مالک

Tweet Image 1

M Hussin Reposted

وہ لمحہ جب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے عدالت کے اندر ہی خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کر دیا اس ویڈیو کو وائرل کریں 💔


M Hussin Reposted

اگر ڈونلڈ ٹرمپ خود آ کر اڈیالہ جیل کا تالہ کھول کر یہ کہہ دے ناں کہ باہر آ جاؤ تو بھی عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا، عمران خان نے اتنی سٹریگل اس لیے نہیں کی کہ اُس پر بھی نواز شریف 2 کا ٹیگ لگ جائے، ایثار رانا


M Hussin Reposted

24 نومبر فائنل کال کب نکلو گے۔ مانا کہ رات اندھیری ہے پر صبح تمہی کو لانی ہے ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے


M Hussin Reposted

القرآن سبحان الله درود شریف پڑھ لیں


M Hussin Reposted

جب ایک شہزادے کا استقبال دوسرا شہزادہ خود کیا کرتا تھا! We used to be such a proper country then! #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری


M Hussin Reposted

قصہ یوسف علیہ السلام یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا ،، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ہے تو دوسرا مستقبل کا نبی ہے ! مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ہو گا خواب خوشی کا تھا ،، مگر چَکر غم کا چلا دیا ! یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے ،،خوشبو نہیں آنے دی !

Tweet Image 1

Ameen

کچھ لوگوں کو آمین کہنے کی بجائے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ کہو دو آمین پھر اللہ بہتر جانتا ہے کہ پاکستان کو اس موڑ تک پہنچانے والا کون ہے۔



M Hussin Reposted

کچھ لوگوں کو آمین کہنے کی بجائے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ کہو دو آمین پھر اللہ بہتر جانتا ہے کہ پاکستان کو اس موڑ تک پہنچانے والا کون ہے۔

یا اللہ پاکستان کو اجاڑنے والوں کی نسلیں تباہ و برباد کر دیں سب کہو آمین



M Hussin Reposted

مین اسٹریم میڈیا ہمارے جلسے کو نہیں دکھا رہا تو کیا ہوا سوشل میڈیا ہماری طاقت ہے وائرل کریں جلسہ کی یہ ویڈیو

From PTI

M Hussin Reposted

عمران خان جیسا بھی ہے اسے واپس لے آؤ کم از کم وہ غریبوں کے ٹھیلے نہیں اٹھواتے انہوں نے تو غریبوں کی روزی روٹی پر لات مار دی ہے، لاہور میں ن لیگی تاجروں کی جھولی اٹھا کر مریم نواز اور ن لیگ کو بدعائیں۔


M Hussin Reposted

اب تک کی سب سے بڑی خبر 🚨 اقوام متحدہ نے پاکستان میں تمام مظالم کا نوٹس لے لیا اور سخت ترین رپورٹ جاری کردی. یہ وڈیو وائرل کر دیں.🔥


M Hussin Reposted

ایک پیر جوتی دا نواز شریف کتی دا 😂 یار یہ چیک کرو زرا


M Hussin Reposted

بچے تو معصوم ہوتے ہیں 😊 ۔


M Hussin Reposted

سپیشل قونصل کے مطابق ٹرمپ پر لگائے گئے الزامات اب کچھ حیثیت نہیں رکھتے۔ ٹرمپ کو سزا نہیں دی جا سکتی کیونکہ اب وہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ غریدہ آج کے شو میں کہہ رہی تھی ٹرمپ کو ابھی تو سزا ہونا باقی ہے۔ میں بلاک ہوں کوئی اسے ٹیگ کر دے۔


M Hussin Reposted

جب اللہ اس بار تمھیں سنبھال لے تو واپس اُس چیز کی طرف نہ جانا جس نے تمھیں تباہ کیا۔


M Hussin Reposted

آرمی چیف کی ایکسٹینشن پر مصطفی نواز کھوکھر کا ردعمل۔۔۔ ریٹائرمنٹ کی حد جنازہ کی چوتھی تکبیر تک رکھنی چاہیے تھی پانچ سال بہت کم ہیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.