@MFaisalsatti Profile picture

Faisal satti

@MFaisalsatti

Student of Politics ,Social worker & works at politics

Joined October 2015
Similar User
RAقEEB photo

@raqeebkhanppp

Sultan Mehmood photo

@SultanMehmood89

kifayat ullah photo

@kifayat4pak

Mian Nemat Ullah photo

@nematbata

Muhammad Khan photo

@khan_s5

Faisal satti Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے قدم الله کی راہ میں غبار آلود ہوگئے، الله تعالیٰ اُسے دوزخ پر حرام کر دے گا. بخاری 907 (بخاری 2811؛ ترمذی 1632؛ نسائی 3118؛ مسند احمد 15010، 16031؛ السلسلة الصحيحة 2142 مشکوٰۃ 3794)


Faisal satti Reposted

خورشید فین نے ایک اور ٹیکنالاجی کا اضافہ کر دیا 3 گھنٹے بیٹری بیک اپ کے فین میں اضافہ کر دیا اب بجلی جانے کی صورت 3 گھنٹے فین بیٹری پر چلے گا۔ اور قیمت بھی بہت کم۔ News from Karachi Matters


Faisal satti Reposted

فرشتے کہتے ہیں: گھر تو جنت ہے، اور داعی (بلانے والے) محمد ﷺ ہیں. پس جس شخص نے محمد ﷺ کی اطاعت کی تو اُس نے الله کی اطاعت کی، اور جس نے محمد ﷺ کی نافرمانی کی تو اُس نے الله کی نافرمانی کی. اور محمد ﷺ (اچھے اور برے) لوگوں کے درمیان فرق کرنے والے ہیں. بخاری 7281 (مشکوٰۃ 144)

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

رسول الله ﷺ نے منذر بن عائذ اشج عبدالقیس ؓ سے فرمایا: إن فيك خصلتين يحبهما الله: الحلم، والاناة تم میں دو خصلتیں ہیں جو الله کو پسند ہیں: حِلم اور غور و فکر کرنا. [حِلم: بُردباری، تحمل، نرم خوئی، ناخوشگوار باتوں کو برداشت کرنا، غصہ پی جانا.] مسلم 117 (ترمذی 2011؛ احمد 9617)


Faisal satti Reposted

حضرت علی بن ابی طالب ؓ فرماتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ریشم لیا اور اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اور سونا لیا اور اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑا، پھر فرمایا: "بلاشبہ یہ دونوں میری امت کے مَردوں پر حرام ہیں." ابوداؤد 4057 (نسائی 5147 - 5150؛ ماجہ 3595؛ مسند احمد 8029؛ مشکوٰۃ 4394)


Faisal satti Reposted

حُسین ؓ تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا صفیں جمیں تو کربلا میں بات کھل کے آ گئی کوئی بھی حیلۂ نفاق، کارگر نہیں رہا بس ایک…

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

پاگل کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والا مرض ۔۔۔ باولا پن Rabies بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو…

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

قالَ النبی ﷺ: 1) ایک دوسرے سے قطع رحمی نہ کرو، 2) ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو، 3) ایک دوسرے سے بغض (نفرت) نہ رکھو، 4) ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور 5) آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ، جیسا کہ الله تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے. مسلم 6539 (مسلم 6530؛ ماجہ 3849)


Faisal satti Reposted

نبی ﷺ سے عاشوراء (10 محرم الحرام) کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: "میں الله سے امید رکھتاہوں کہ یہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا." مسلم 2746 (مسلم 2747؛ ابوداؤد 2425؛ ترمذی 752؛ ماجہ 1738؛ مشکوٰۃ 2044)

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted
Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا: مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے، اور مؤمن مؤمن کا بھائی ہے. وہ اس کو نقصان سے بچاتا ہے، اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی (جان، مال، عزت کی) حفاظت کرتا ہے. ابوداؤد 4918 (الادب المفرد للبخاری 239؛ السلسلة الصحيحة 1116)

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

ادارتی تجزیہ ڈبلیو ایچ او کی ایک نئی رپورٹ نے پاکستان کو دنیا میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ کیس اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کی مختلف اقسام کے مجموعی طور پر پھیلاؤ کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر آنے والا ملک قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں: republicpolicy.com/hepatitas-ka-b…


Faisal satti Reposted

ایک عید ایسی بھی آئے گی، جب ہمیں سپرد خاک ہوئے صدیاں بیت چکی ہوں گی۔ تب نجانے ہمارا کیا حال ہو گا۔ لیکن جو زمین کے اوپر زندگی اپنے ربّ کی اطاعت میں گزارتے ہیں، پھر زمین کے نیچے کا ہر دن عید ہو گا🤲🏻 اِن شاءاللہ تعالیٰ🤲🏻 آئیے آج ہم سب اپنی اپنی زندگی بدلنے کا عہد کریں🤍


Faisal satti Reposted

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں کومل جوئیہ

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

پسندیدہ ترین غزل ❤️ جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے... جناب سلمان احمد ❤️


Faisal satti Reposted

کس کو معلوم کہ ہم حسن شناسانِ ازل کتنے اوہام سے گزرے تو یقیں تک پہنچے #روش_صدیقی


Faisal satti Reposted

آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن منایاجارہا ہے, ہم سبھی شعراء کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں, اپنے پسندیدہ شاعر کا نام لکھیے، اور اپنی پسند کا ایک شعر لکھیں۔ شکریہ

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

‘The Spoils System’ Article link 👉 nation.com.pk/E-Paper/islama… #SAPM #TheSpoilsSystem

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

A nameless language spoken by a very limited population in a remote hilly terrain of Khyber Pakhtunkhwa (KP) gets international recognition after its enlistment in `Ethnologue Languages of the World’ in the name of `Mankiyali’. Read more 👉 kotlisattian.net/2020/10/dr-uzm…

Tweet Image 1

Faisal satti Reposted

اَلْفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوتِ۰ جدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.