Similar User
@Hafeez_Wazir8
@MFurqan13
@ChKashiSandhu
@irfanbaaghwaan
@farasat334
سپیکر کیخلاف عدم اعتماد آج تک پینڈنگ ہے پرویز الہی کی وجہ سے جن سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ ہونا ہے ان سے ریلیف کیوں چھینا جائے ، عمران خان کی وجہ سے عام آدمی کو دی جانیوالی سبسڈی، اسپتالوں میں مفت ادویات کیوں روکی جائے، عظمی بخاری
پنکی، گوگی اور کپتان۔ لوٹ کہ کھا گئے پاکستان۔ #تین_چور_گوگی_پنکی_کپتان
ارشد ملک نے جب سچ بولنا چاہا تو اچانک ہسپتال سے خبر آئی کے ان کا انتقال ہو گیا اس کے بعد جسٹس وقار سیٹھ اور خادم رضوی جس نے حکومت کے خلاف دھرنا دے رکھا تھا ان سب کی وفات کیسے ہوئی اس کی انکوائری ہونی چاہئیے شاید ان کیسز میں بھی وہی زہر استعمال ہوا ہے جس کا عمران خان ذکر کر رہا ہے
آدھی سے زیادہ آبادی غربت کے گڑھے میں داخل کر دینے کے بعد بھی گز بھر کی لمبی زبانیں انہیں کی نکل سکتی ہیں جو غریب کا درد نہیں جانتے۔ ذرا پوچھو لوگوں سے کہ وہ 2017 والا نواز شریف کا پاکستان چاہتے ہیں یا تمہارا غربت، مہنگائی، بے روزگاری،بدامنی، دہشت گردی اور فاقہ کشی والا پاکستان؟
اس ملک میں بہت سے لوگوں نے کہا تھا ہم نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی۔ اج بھی سیاست کا محور نواز شریف ہی ہے۔
پی ٹی آئی کی بانی رُکن نے اپنے ضمیر کے مطابق PTI کی کارکردگی، اندرونی حالات اور منافقت سے پردہ اُٹھا دیا۔ 👇🏻
سوائے پی پی کے تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کی درخواست جمع کرادی ہے
ڈھائی سال میں ملک پر 27000 ارب قرضہ چڑھایا۔ فخر ہے۔ عمران خان
صرف اعتزاز احسن ہی چول نہیں، پچھلے کچھ دنوں میں، کائرہ اور منظور چوہدری جیسے بزرگ بھی ثابت کر رہے ہیں،کہ وہ اس سے بھی بڑی چولیں ہیں،،،
حفیظ شیخ/اسد عمر/جہانگیر ترین/خسرو بختیار/حماد اظہر/عامر کیانی سب کو باری ملے گی سب تجوریاں بھریں گے کوئی خالی ھاتھ نہی جائے گا (آپ نے گھبرانا نہی ھے)
5 ہزار کروڑ کا منافع تو صرف ویکسیئن میں کمائیں گے ۔ ماضی میں حکومتیں ایسی چیزیں مفت بانٹ کر ملک کو تباہ کر گئیں۔
کچھ ہی دیر بعد محترمہ مریم نواز صاحبہ،بلاول بھٹو زرداری اور دیگر پی ڈی ایم کی قیادت، آج کی غنڈہ گردی کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
United States Trends
- 1. #BlueBloodsFinale 13,7 B posts
- 2. #SmackDown 60,8 B posts
- 3. #SantaIsCoco N/A
- 4. #TheLastDriveIn 4.914 posts
- 5. Standard 110 B posts
- 6. #dronesoverNJ 9.455 posts
- 7. Blazers 2.491 posts
- 8. Embiid 9.510 posts
- 9. Chris Paul 2.119 posts
- 10. Margaret Thatcher 3.827 posts
- 11. Daylight Savings Time 19,1 B posts
- 12. Sydney Sweeney 28,8 B posts
- 13. Harper Murray N/A
- 14. The Guy 326 B posts
- 15. Michin 9.631 posts
- 16. Reggie Bush N/A
- 17. Gangle 20 B posts
- 18. Mayorkas 21,4 B posts
- 19. Melo 24 B posts
- 20. Tessa 14,4 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.