@MAakash50124155 Profile picture

Malik Aakash

@MAakash50124155

Crickter ( Fast Bowler )

Similar User
Nazir afd photo

@ZainNaw36294106

Muneer rais photo

@MuneerraisMune4

Muhammad Uzair photo

@Muhammad465234

Nadeemasghar photo

@Nadeema09772831

Msarfraz photo

@Msarfra73157678

امید صبح photo

@Rehan6411

syed ibrar hussain Bukhari photo

@bukhari1972a

 Ashfaq Malik 🇰🇷안산시 photo

@Immalik099

Heavens Foods photo

@FoodsHeavens

Nadeem Malik photo

@NadeemM57382579

Zahid ALI photo

@ZahidAL40988087

Salman Gujjar photo

@SalmanG44320355

Naeem Gulzar photo

@NaeemGulzarOff1

syedmjshah photo

@syedmjshah

آپ کو کیا لگتا ہے یہ پنجاب گروپ آف کالجز کا جھوٹا پروپیگنڈا عین اس وقت ہونا جب ملک میںSCO اجلاس ہونا تھا، اتفاق ہے ؟


چھوڑ دینے کے بعد کا جو صدمہ ہوتا ہے ناں وہ پھر عمر بھر نہیں جاتا کسی مخلص کا بھی ہاتھ تھامنے لگو تو ڈر لگتا ہے اگر یہ بھی چھوڑ گیا تو؟؟؟۔پھر ایک وقت آتا ہے کہ دل کویقین ہو جاتا ہے "سب چھوڑ جاتے ہیں" اور یہ ایک یقین پھر ہم پر سب خوشیاں حرام کر دیتا ہے۔ہمارا اعتبار مار دیتا ہے۔۔۔😊


میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی آئی اور بولی آپ یہاں سے اٹھیے یہ عورتوں کی سیٹ ہے- ۰ میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا اچھا آپ عورت ہیں میں لڑکی سمجھ رہا تھا- ۰ ۰ ۰ قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی پر لڑکی بیٹھی نہیں- 🤭


پاکستان میں اکثر لڑکی کی شادی پر اس کی پسند کی ہر چیز دلائی جاتی ہے۔۔۔ سواۓ پسند کے دولہے کے


#duniyapur ka dashing police officer Sami Khan 😍


ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻋﻤﺮﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ


میں اذیتوں کے ساۓ میں اتنا مطمئن ہو گیا ہوں کہ اب راحت ملی تو خوف سے مر جاؤں گا


سلطان صلاح الدین ایوبی جنہوں نے قدس فتح کیا تھا، جب انکی وفات ہوئی تو ان کے گھر میں کفن کے پہسے نہیں تھے، چندہ لے کر کفن دفن کا انتظام کیا گیا🙏🙏 اور ایک ہم مسلمان ہیں جو صرف مال و دولت جمع کرنے میں لگے ہیں😭


سب سے اچھی چیز جو میں نے کی وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے


ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنا دکھ جاۓ کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے


یہ نواز شریف کی کال مجھے کیوں نہیں آ رہی یار، میرے Romate بھی انتظار کر رہے ہیں لگتا ہے یہ صرف پی ٹی آئی والوں کو ہی آ رہی ہے۔ اگر ایسا بھی ہے تو میرے کمرے والے کو تو آنی چاہیے یار #Ponam_pandey #AskShaheen


#AskBabar say something about professor hafeez as a team director


میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا خود ایک نا محرم کی محبت میں فنا ہو چکا ہوں💔


اچھا ایک سال پہلے نہ میں بہت زیادہ sensitive تھا، میں ہر رشتے کو کھونے سے ڈرتا تھا انکو بچانے کی کوشش کرتا تھا لیکن اب مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا، ایسے لگتا ہے جیسے میرے اندر کوئی feelings ہی نہیں رہی، مجھے نہیں پتہ یہ صحیح ہے یا نہیں لیکن میں اب ایسا ہی ہوں


تیسرے فرد نے دیوار کھڑی کر دی ہے اب میں تھک ہار کے دیوار سے جا لگتا ہوں ایک ہی شخص زمانے میں مجھے بھایا تھا اب وہ بھی کہتا ہے میں دکھنے میں برا لگتا ہوں


Malik Aakash Reposted

گرین ٹی وی کے آفیشل اکاؤنٹ @Greentvpakistan کو FOLLOW کریں اور حاصل کریں ڈھیر سارے انعامات جیتنے کا موقع!

Tweet Image 1

سآلگرہ مبارک ہو لیڈر، اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھیں اور آپکو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ، آمین @MaryamNSharif


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.