@Legumbaclaureus Profile picture

سرکاری ملازم

@Legumbaclaureus

♑ |Civil Servant 🇵🇰| PULCian| CJ&JM.

Similar User
Aitzaz Hussain Mayo ☭ photo

@aitzaz_mayo

Tamur Usman photo

@tamar__lane

PMS Fraternity 🇵🇰 photo

@PMSFraternity

Tariq Awan photo

@PMScivilservant

Qandeel Fatima Memon photo

@MemonQandeel

Muhammad Hanif photo

@Hanifpms

Bilour Khan photo

@BilourGIKI

Izza Arshad photo

@DrIzza4

Dr S.Faysal Bukhari photo

@sfbukhari

Erum Yousaf photo

@Bint_e_Yousaf

Hasan Abbas photo

@hasabs1214

Syed Shaheer Raza photo

@Shaheer_93

Zain Ul Abedin photo

@zain_qasmani

marryam khan photo

@marryamkhan2

Bilal Awaisi photo

@bilalawaisi46

Pinned

ہمارے اعتقادات کی عمارت ہمارے کچے کانوں پر کھڑی ہے۔۔ ٹھوس کھوپڑی پر نہیں.. جوش ملیح آبادی


او ظالمو اتنا مت روو اس شہید کی ڈیڈ باڈی تمہیں انڈیا نے دی تھی ورنہ تمہاری فوج تو اسکو اون بھی نہ کرتی



لندن پولیس کے آرام کرنے کا وقت ختم ہوا جاتا ہے۔


سب سے بڑی بے حیائی حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے.


اور وہ اکثر بھول جاتی تھی، کہ اس کا جسم [ہر ایک کا جسم] ریت کا گھر ہے۔ جو بکھر چکا تھا اور مسلسل بکھر رہا ہے۔ انگلیوں سے متواتر پھسل رہا ہے ہان گانگ #NobelPrizeinLiterature


Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

Tweet Image 1

انجنئیرنگ سے کئی گنا مفید اور قابل “عزت” کورس۔ چار سال ضائع کرنے کے بجائے ادھر ایک ماہ کا کورس کریں

Tweet Image 1

اخبار کا اڈیٹر اردو کے جنازے کا امام لگتا ہے

Tweet Image 1

نیلا پیلا غبار تنہا پیڑ میرے آنگن میں چاند بھی گھبرائے

Tweet Image 1

بھینسوں کا دودھ سفید کرنے کے لیے انہیں چُونے کے انجیکشن لگائے جارہے ہیں. (ڈاکٹر عفان قیصر)


Human stupidity can't be explained better than this picture.

Tweet Image 1

تمام رات خدا سے مذاکرات کے بعد فقیر ہسنے لگے جھولیاں اٹھاتے ہوئے جہانزیب ساحر


77 سالوں کی جوشیلی تقاریر اور تبلیغ کا نچوڑ یہ ہے کہ مسجد میں قیمتی جوتا اور کولر کے ساتھ سٹیل کا گلاس آج بھی خطرے میں ہے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.