@Lead_Me3 Profile picture

!!Learn Freelancing!!

@Lead_Me3

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏آپ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اورآنلائن کام کر کے اپنی زندگی کو بہترین بنانا چاہتےہیں تو فری لانسنگ سیکھیں۔

Joined August 2018
Similar User
Muhammad abas photo

@abaskhan918

υмДίя кнДй photo

@UmairKhanMairy

Muhammad Naeem photo

@NAEEM_BLOGGER_

مسیب خان بلوچ photo

@MusayyabBaloch

Musa Khan 🍉 photo

@musajan819

💞Iqbal Sahil💞 photo

@iqbalsahil92

امن 🕊🕊🕊 photo

@R_Aman1

💕العزیزی💕 photo

@Jaani_jee786

خانہ بدوش photo

@Ch_Ali_Ahmad

jillani khan photo

@Jillanikhan426

🇵🇰🇮🇷🇵🇸Fayaz Mashal🇹🇷🇮🇷🇸🇦 photo

@Fayyaz_Mashal

جواد احمد جے ڈی ™️®️ photo

@jawadclick000

Mohsin Gondal photo

@mohsensays

Azhar photo

@m_Azhar0

Zargham Afzal photo

@ZarghamAfzall

!!Learn Freelancing!! Reposted

چھوٹی چھوٹی باتوں پر اپنی زندگی کومشکل مت کریں گھروں میں اکثراختلاف ہوتے لیکن ان اختلافات کواپنی اناکامسئلہ مت بنائیں یادرکھیں "وقت""عزت""بھروسہ وہ"بنیادیں"جو"تعلق"کی"عمارت"کو "مضبوط"بناتے کوشش کریں غلط فہمی کوطویل مت ہونےدیں معاف کردیں کیوںکےمعاف کردینااللہ کریم کوپسندھے


!!Learn Freelancing!! Reposted

ہمیشہ کوشش کیجیے، اپنی زندگی کا مقصد متعین کرنے کی۔ اپنے مقصد کے حصول کےلئےکوشش کرنا ہی آپکو آپکی زندگی کا مقصد سمجھاتا ھے یاد رکھیں اگر آپ اپنی زندگی کواپنے مقصد کےحصول کے لئے پلان نہیں کریں گےتو "لوگ" آپکی زندگی کو پلان کریں گے اور یہ وہ راستہ ہوگا جس کی کوئی منزل نہیں ہو گی۔


!!Learn Freelancing!! Reposted

ہمیشہ ہر دُکھ، تکلیف، پریشانی، کے دوران اپنے "رب کریم" پر "یقین" رکھیں اپنے "دُکھ تکلیف" سب کچھ اس کے آگے بیان کر دیں۔ اپنا آپ "سونپ" دیں۔ یاد رکھیں۔ جو "رب کریم " قادر ہیں۔ "دھوپ چھاؤں" پر۔ وہ "مقدر" بھی "بدل" سکتے ہیں۔ خوش رہیں۔ اللہ کریم کے ساتھ دوستی کر کے۔


!!Learn Freelancing!! Reposted

زندگی میں جب بھی کوئی مشکل آئے، تو مایوس مت ہوں۔ مایوسی کفر ھے بس یاد رکھیں زندگی کے راستے ایک پگڈنڈی کی طرح ہوتے جہاں پر ہر پڑاؤ پر معجزے ہوتے دعائیں سن لی جاتی وقت کے گہرے زخم بھی بھردے لیکن بات صرف توکل،اور صبر کی ہوتی ھے بس تھوڑا سا صبر اور توکل اورپھرآسانی ہی آسانی خوش رہیں


!!Learn Freelancing!! Reposted

!!!!!شمس الدّین التمش!!!! شمس الدّین التمش قراختائی ترکوں کے ایک بہت بڑے گھرانے کا بیٹا تھا۔التمش کے باپ کا نام ایلم خاں تھا۔وہ البری قبیلے کا سردار تھا۔التمش اپنی صورت اور سیرت کے لحاظ سے اپنے تمام بھائیوں میں ممتاز تھا۔اس وجہ سے ایلم خان اسے اپنے بیٹوں میں سب سے زیادہ چاہتا تھا

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

*اشفاق احمد کہتے ہیں* میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے، اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے۔

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

"میرے اللہ"! "مجھے معاف کر دینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے"!!! ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑکر

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

میں نے دفتر کے باہر بورڈ آویزاں کر رکھا تھا جس پر تحریر تھا "ملاقاتی ہر سوموار اور جمعرات کو صبح 9 بجے سے 12 تک بلا روک و ٹوک تشریف لا سکتے ہیں۔" ایک روز ایک مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھے زمین ہے۔ جسے پٹواری کو اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لیے

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

انوکھی گواہی!!!ایک ایسی کہانی جو آپ کو بُہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی!! اختر ابھی گھرکے سامنے پہنچا تھا کہ بارش شروع ہوگئی۔ چند بوندیں اس کے ہاتھوں پر گریں۔ اس نے دروازہ کھولا اور اندر داخل ہوگیا۔ ساتھ ہی بارش کی بوندوں کو دیکھ کر مسکرادیا......اسے

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

روزہ دار کی وجہ سے میجر میسی عبدالرحمن کیسے بنا... برائے مہربانی پوری تحریر پڑھیے گا 👇👇👇 ﺟﻨﮓ ﻋﻈﯿﻢ ﺍﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻧﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺍﻣﯿﺪ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﻭﮦ

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی ایک ہی وجہ تھی کہ یہ ایک بہترین کھلاڑی تھا۔جب آپ متعلقہ فیلڈ میں عروج کی حد تک ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔ آرتھر کو ایک حادثے کے بعد انتہائی غفلت کے ساتھ ایڈز کے مریض کا خون لگا دیا گیا

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

دو تصویریں !! تربیتی نشست کے دوران ٹھیک ایک بجے لنچ بریک ہوتی ہے ۔وہ اِسی سال کی اُنتیس جولائی تھی ۔ایک بجے بریک کے بعد جائزہ لیا تو ابھی لنچ شروع ہونے میں پانچ دس منٹ باقی تھے ۔ عجیب قدموں کا ساتھ ہے کہ اکثر خواہ مخواہ کسی سِمت میں چل پڑتے ہیں ۔وقت اور ماحول کے تقاضوں سے

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

انسان کی قیمت !!!! ایک ادبی اور اصلاحی محفل میں ایک مقرر نے ہزار روپے کا نیا کڑکڑاتا نوٹ جیب سے نکال کر حاضرین کے سامنے لہراتے ہوئے پوچھا : ” کون ہے جو یہ ہزار روپے کا نوٹ لینا چاہے گا...؟ “ حاضرین میں سے لگ بھگ سب ہی لوگوں نے اپنے اپنے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے نوٹ لینے کی خواہش کا

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

( منحوس کون ہے آپ یا وہ )۔!!! ایک ایسی کہانی جو شائد ہماری سوچ کا زاویہ تبدیل کر دے!!!!!! ایک مرتبہ اکبر بادشاہ سے لوگوں نے شکایت کی کہ آپ کی سلطنت میں ایک ایسا آدمی ہے جس کا منہ صبح صبح دیکھو تو دن بھر کھانا ہی نہیں ملتا- بادشاہ نے اسے آزمانے کے لئے بلایا اور اپنے کمرے

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

تنقید!! ایک ایسی کہانی جو آپ کو بُہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی!! ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا ۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا ۔ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا ،

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

اصحابِ فیل کا واقعہ!!! حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ''ابرہہ'' ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔ اس کا سبب یہ تھا کہ ''ابرہہ'' نے یمن کے دارالسلطنت ''صنعاء'' میں ایک بہت ہی شاندار اور عالی شان

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

"کُـــورُونا" ﻗﻮﻡ ﻋﺎﺩ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﻡ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺑﮍﮮ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﮭﮯ 40 ﮨﺎﺗﮫ ﺟﺘﻨﺎ ﻗﺪ 800 ﺳﮯ 900 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻧﮧ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮﺗﮯ ﻧﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮬﻮﺗﮯ ﻧﮧ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﻧﮧ ﻧﻈﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮﺗﯽ

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

محبت کی ایک لازوال داستان!! ابی العاص بعثت سے پہلے ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا :— میں اپنے لیے آپ کی بڑی بیٹی زینب کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں اس کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔ گھر جا کر رسول اللہ ﷺ نے زینب سے کہا : تیرے خالہ کے بیٹے نے

Tweet Image 1

!!Learn Freelancing!! Reposted

السلام علیکم۔ میری نئی ویڈیو۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے میرے چینل لینک پر کلک کریں۔ bit.ly/3kYfzGb شکریہ۔


!!Learn Freelancing!! Reposted

دنیا کے سات قدیم عجائبات!! "ہرم خوفو" مثلث طرزتعمیر کاہرم خوفو، جسے غزہ کا عظیم ہرم یا اہرامِ مصر بھی کہا جاتا ہے،یہ اس جادوئی مثلث پر مبنی ہے کہ جس کے اندر کوئی بھی چیز بوسیدہ نہیں ہوتی ۔یہ ہرم غزہ کے تین بڑے اہرام میں سے سب سے قدیم اور بڑا ہے۔ یہ مصر کے شہر غزہ میں واقع ہے ،

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.